اعظم سواتی صاحب کا یہ کلپ چیئرمین سینیٹ اور تمام پارلیمان کے منہ پر طمانچہ ہے۔ کبھی سوچا بھی نہ تھا کہ ہماری انٹیلیجنس والے اس حد تک بے غیرت ہو جائیں گے اور ہماری دینی، معاشرتی اخلاقیات کی اس طرح دھجیاں بکھیر دیں گے۔ کسی کی عزت نفس محفوظ نہیں۔خدا کی لعنت ہو ان لوگوں پر۔
مجھے کہا گیا کہ عمران خان کو چھوڑ دو. میں نے کہا ایک کام کرو مجھ پر تشدد نا کرنا مجھے سیدھا مار دینا تاکہ مجھے پتا ہو کہ ایک اچھے بندے کے لیے میں نے جان دی.
ہمارا ببر شیر جان سے گیا ہے جہان سے نہیں @arsched رہتی دنیا تک ان کا نام رہے گا ۔ ان کی نسل کو ان کی روح کو ہم شرمندہ نہیں ہونے دیں گے۔ ان کی قربانی کو رائیگاں نہیں ہونے دیں گے۔
#ArshadSharifShaheed
ارشد شہید کے والد محمد شریف نیوی میں کمانڈر تھے2011 میں ہارٹ اٹیک سے انتقال کرگئے
ارشد کے بھائی میجر اشرف شریف بغیر سیکورٹی بنوں سے نکلے تو راستے میں دہشت گردوں نےشہیدکر دیا
باپ بیٹے کی میتیں گھر سے اکٹھے نکلیں دو ہی بھائی تھے ارشد شریف آج شہید ہوگئے
#قوم_کا_ہیرو_ارشد_شریف
نجم سیٹھی صاحب 1990 کی دھائی سے نکل آئیں یہ 2022 ہے۔ مجھ جیسے ہزاروں لاکھوں اپنے ضمیر کی آواز پر عمران خان کو سپورٹ کرتے ہیں اور دعا ہے ایک دن اللہ آپ کو بھی توفیق سے سچ بولنے اور اس کا ساتھ دینے کی۔
@najamsethi
ن لیگ ایک گند کی سیاست کرنے والی جماعت ہے جب بینظر سے ہار کا خوف تھا تو اُنکی بہودہ تصویر جہازوں سے پھنکواٸی گٸی جب غلام اسحاق خان سے خوف تھا تو انکو بہودہ الزامات کی زد میں لایا گیا جب فاروق لغاری سے خوف تھا تو انکو بہودگی کا نشانہ بنایا پنجاب میں جب لوگ گھاس نہیں ڈالتے تھے تو
پاکستان یوتھ کونسل کی اہم میٹنگ :
میٹنگ کی صدرات ایم پی اے سیمابیہ طاہر ستی نے کی #PYC کو متحرک کرنے میں ایم پی اے سیمابیہ طاہر صاحبہ مرکزی کردار ادا کر رہی ہیں
#Pakistan_Youth_council