@NHMPofficial From Swabi to Mardan and from Mardan to Swabi, almost every coach is overloaded. Passengers are being forced to travel beyond the safe seating capacity, putting everyone’s safety at risk.
Where are the concerned authorities and Motorway Police ? Why is this being ignored?
Please
ڈاکٹر ریاض پاشا فارما سیوٹیکل کمپنیوں کی اس واردات کا ذکر کر رہے ہیں جب سو روپے کی میڈیسن ہزار روپے پر لوگوں کو بیچے جا رہے ہیں !
حکومت کو ڈاکٹر پاشا کی خدمات سے استفادہ کرنا چاہیے۔
@CMShehbaz@KamalMQM
خیبر پختونخوا میں 560 ایسے پرائمری سکول ہیں جہاں ایک بھی کمرہ جماعت نہیں ہے ان سکولوں میں زیر تعلیم طلبہ و طالبات کی تعداد 41ہزار 528 ہے
ان سکولوں میں 415 لڑکوں جبکہ 145 لڑکیوں کے ہیں
لڑکوں کے سکولوں میں زیر تعلیم طلبہ کی تعداد 36 ہزار 908 جبکہ طالبات کی تعداد 4 ہزار 620 ہے