راجہ بشارت کی اص�� ویڈیو۔۔!!
یار لائک ریٹویٹ اس چکر میں فیک نیوز پھیلا کر اس مافیا کا کام آسان کر دیتے احتیاط کرو راجہ بشارت نے ہرگز بائیکاٹ نہیں کیا۔۔۔!!
نہایت اہم!!
پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ امیدواروں کی فہرست میں تبدیلی کا کوئی نوٹیفیکیشن جاری نہیں کیا گیا۔ پی ٹی آئی کی طرف سے نامزد کردہ امیدواروں کی فہرست وہی ہے جو پی ٹی آئی کی آفیشل ویب سائٹ پر دستیاب ہے۔ عوام اس قسم کی گردش کرنے والی جعلی اطلاعات پر یقین سے گریز کریں۔ پی ٹی آئی کے نامزد امیدواروں کے انتخابی نشانوں میں بھی کسی قسم کی تبدیلی نہیں ہوئی۔ @PTIofficial
لودھراں کی عوام نے اب راؤ محمد قاسم کو ووٹ دینا ہے۔
انتخابی نشان نلکا
ہم کسی بھی جگہ میدان خالی نہیں چھوڑے گے، اب ہمارا کام ہے اس کو پھیلانا تا کہ لودھراں کے لوگوں تک یہ پیغام پہنچ سکے۔
پی ٹی ائی سے منسلک سب بڑے اکاؤنٹ سے گزارش ہے کہ سارے کام بھول کر لودھراں کے الیکشن اور اس کی کمپین پر توجہ دیں اور سب کو انتخابی نشان نلکا یاد کروائیں
پاکستان تحریک انصاف نے
*این اے 155 لودھراں*
سے نئے امیدوار کا اعلان کر دیا
راؤ محمد قاسم
انتخابی نشان : نلکا
عفت سومرو کے چینی چور کے گھر سے برآمند ہونے کے بعد نیا امیدار راؤ محمد قاسم انتخابی نشان نلکا حلقہ NA 155 ہے
بھائی ہن چُکیا نا جائے انصافینز بھائی کو کامیاب کرواو اور اغوا ترین کو شکست دو۔۔🔥
جہانگیر ترین کے ایک کے بعد ایک امیدوار کو اغوا کرکے دستبردار کروانے کے بعد اب تحریک انصاف کا امیدوار
حلقہ این اے 155 راوُمحمد قاسم انتخابی نشان نلکا سب لوگ اس حلقے میں اس امیدوار کا نام اور انتخابی نشان کو پھیلایں۔
لودھراں والوں جلدی جلدی سے اپنے امیدوار کا نام اور نشان سب کو بتائیں اور اٹھ فروری کو اپ نے ووٹ نلکے کو دینا ہے
حلقہ این اے 155
راوُمحمد قاسم
انتخابی نشان نلکا
پچھلے دو امیدواران کو لودھراں سے اغوا ہونے کے بعد اب نیا تحریک اںصاف کا امیدوار:
حلقہ این اے 155
راوُمحمد قاسم
انتخابی نشان نلکا
سب لوگ اس حلقے میں اس امیدوار کا نام اور انتخابی نشان کو پھیلایں۔