پنجاب کے ملازمین کے ساتھ پہلے لیو انکیشمنٹ، پھر پنشن اور اب ایڈہاک پر ڈاکہ ڈالنے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔۔ نگران پنجاب حکومت نے ملازمین کی استحصالی کو جو روش پکڑی ہو اس پر پکڑ بھی جلد ہونی ہے۔۔
تم سے پہلے جو شخص یہاں تخت نشیں تھا
اسے بھی خدا ہونے کا اتنا ہی یقین تھا
@EducationalNe11 نواز شریف ، شہباز شریف ، آصف علی زرداری ، بلاول بھٹو زرداری پنجاب کے سرکاری ملازمین سے انتقام لے رہے ھیں پہلے چار سال عمران خان نیازی انتقام لیتا رہا ھے۔ ظلم ختم ھونا ہی ھے ایک نہ ایک دن
@MianKamranSaif@mooniselahi@mooniselahi@ChParvezElahi
Plz humble request,,,!!!!
Resolve the our fundamental right of Disparity Reduction Allowance / Special Allowance matter. TEVTA Field Employee's waiting since June 2021 to till date.
Where the inflation rates also you know very well. So plz 🙏🙏🙏
@MianKamranSaif@mooniselahi ہزاروں ٹیوٹا فیلڈ ملازمین اور انکے اہل خانہ اس میٹنگ پر نظر جمائے ہوئے ہیں کیونکہ بڑھتی ہوئی مہنگائی کیوجہ سے ضروریاتِ زندگی پوراکرنےکےلیے بھی دن بدن قرض اٹھانا پڑ رہا ہے۔
جو کوئی بھی اس کاز میں ٹیوٹا فیلڈ ملازمین کی آواز بنا خدا اسکے لیے ہر کام میں آسانیاں فرمائے۔
@mooniselahi
Kindly look into the matter of thousands of teachers belonging to tevta 400 institutions Punjab . Meeting of Standing Committee of Cabinet on Finance & Development is Requested at the earliest please.
@MianKamranSaif
@SHABAZGIL جتنے بھی یوتھیے اس ٹویٹ کے نیچے آکر اپنے فضلات بکھیر چکے ہیں ان سے پتہ چلتا ہے کہ کتنی گندی فصل تیار ہو چکی ہے پاکستان میں، لگے رہو پاگل کتوں کی طرح کاٹنا اور بھونکنا، یہی کام رہ گیا ہے کرنے کا، جب بھی شیشہ دیکھو دوسروں کی ماں بہن سے پہلے اپنی ماؤں بہنوں کا عکس دیکھ لیا کرو۔