@shafqatmm1 سر میں اس وقت سعودیہ شہر ریاض کے گاؤں منفوحہ سے مخاطب ہوں یہاں انتہائی پرسکون ماحول ہیں
کسی قسم کا کوئی ٹنشن نہیں
رہی بات حوثیوں کی ساٹھ لڑائی تو یی تو کئی سال سے ہورہی ہے اور سعودیہ اسی جنگ کے دوران ترقی کرتا رہا معاش مزید تر مضبوط ہوتا رہا
ریٹائرڈ فوجی نے ساری کہانی مکا دی!!
معافی عمران خان سے مانگے, کیوںکہ عمران خان الیکشن جیت چکا ہے, عمران خان سے نشان چھینا, 26 نومبر کو ڈی چوک میں بے قصور لوگو کو مارا!!
معافی پہلے عمران خان سے مانگے!!