ہم نے ٹنکی گراونڈ میں صرف کراچی کا جلسہ کیا تھا جبکہ آج مستقل قومی مصیبت (MQM) نے پورے صوبہ سندھ سے لوگوں کو بلایا ہے.
یہی کراچی کے پر امن لوگوں کی کامیابی ہے.
#KarachiRejectsMQM
Thank you #Quetta for thunderous warm hearted welcome at Hockey ground. #Balochistan is the heart in Pakistan’s federation. #PPP recognises your needs & your importance. Your welfare is our priority.Together we stand for peace and progress in Balochistan. #QuettaMainTeerChalayga
@BBhuttoZardari آج آپ نے دل جیتے --آپ بینظیر شھید کے بیٹے ہیں آپ سے یہی توقع تھی --پاکستان کے ہر مظلوم کے درد کو بانٹتے جائیں چیئرمین صاحب --اللہ -مولا کی امان میں دیا آپ کو
@BBhuttoZardari مظلوم ہزارہ ہو یا بلوچ ہمارا بھٹو مظلوموں کا ساتھی ہے ہر اس فرد کے لئے غمگین ہونا جو مظلوم ہے لاچار ہے بے بس ہے ہمیں اپنے بھٹو پر ف��ر ہے جیو بی بی کا لعل الله پاک لمبی حیاتی دے 🙏
@BBhuttoZardari کوئی ایک لیڈر بتاؤ جو ھزارہ مظلومین کی نہ صرف بات کرے بلکہ شُھدا کے قبرستان بہی جائیں۰ مگر افسوس صد افسوس GT Road کے سیاستدان اور Media کی اس طرف کوئی توجہ نہیں
Heart wrenching visit to Hazara town qabristan. They have courageously borne and continue to bear so many losses. I salute the martyrs and stand with their families. I pray that they no longer lose a loved one to senseless violence.