پاکستان کو ایٹمی طاقت بنے 27 سال مکمل
آج پاکستان بھرمیں ’’یوم تکبیر‘‘ قومی جذبے سے منایا جا رہا ہے
28مئی1998کو پاکستان نے بھارت کے5 ایٹمی دھماکوں کے جواب میں 6 ایٹمی دھماکے کرکے ملک کے دفاع کو ناقابلِ تسخیر بنا دیا
#YoumETakbeer
اصحاب محمد صلی اللہ علیہ وسلم اور اہل بیت اطہار رضوان اللہ علیھم اجمعین دین کے ستارے ہیں جن کی روشنی سے اسلام دنیا میں پھیلا ، ہم نے آج ان ستاروں کی ناموس پے پہرہ دیتے ہوئے سینٹ آف پاکستان سے تحفظ صحابہ و اہل بیت بل منظور کروایا
اس پے تمام ممبران سینٹ کے شکر گزار ہیں جنھوں نے اس بل کو منظور کروانے میں ہمارا ساتھ دیا۔
اب اللہ کے فضل سے صحابہ کرام و اہل بیت اطہار پے تبرہ کرنے والوں ��ی کم سے کم سزا کا تعین 10 سال اور زیادہ سے زیادہ اسکی سزا عمر قید ہو گی۔
@iamowaisnoorani @syed_bacha @CMMobeen @JuiFPak @KhawajaMAsif @GovtofPakistan @CMShehbaz @ammarkhanyasir @NAofPakistan
الحمدلله على منته وفضله
أبارك للأمة الإسلامية عامة وباكستان خاصة بتمرير مجلس الشيوخ الباكستاني قرارا تقدمت به يقضي برفع عقوبة من يسيء للصحابة وآل البيت رضوان الله عليهم بالسجن ل١٤ عا��ا أو مدى الحياة، مع عدم إمكانية خروج المسيء من السجن بكفالة
اللهم تقبل منا جهدنا واجعله خالصا لك
اہل اسلام کے لئے بڑی خوشخبری
سینیٹر ڈاکٹر حافظ عبدالکریم ۔ ناظم اعلی مرکزی جمعیت اہلحدیث پاکستان کی جانب سے پیش کردہ سینیٹ آف پاکستان میں تحفظ ناموس صحابہ کرام و اہلبیت بل پاس کر دیا گیا ۔۔