Mulana is sign of resistance.
Mulana is the sign of peace.
Mulana is the sign of oppressed ple.
Mulana is the sign of Balochistan.
#WeAreWithHidayatRehman
مولانا ہدایت الرحمن بلوچ حقیقی معنوں میں ایک محب وطن لیڈر ہیں جو اپنے لوگوں کے جائز حقوق کی جدوجہد کررہے ہیں۔ ان کے ساتھ ریاستی مقتدرہ کا رویہ اور قتل کی دھمکیاں بے غیرتی کی اعلیٰ مثال ہے۔
#WeAreWithHidayatRehman
ضلعی انتظامیہ کی طرف سے *مولانا ہدایت الرحمن بلوچ* کا سیکیورٹی ضبط کیا گیا۔
*مولانا ہدایت الرحمن بلوچ* کو کچھ بھی ہوا اس کا زمہ دار
ڈی سی گوادر ضلعی انتظامیہ ہوگا
#WeAreWithHidayatRehman
#WeAreWithHidayatRehman
ہمیں دشمن نہیں دوست سمجھا جائے
ہمیں جانور نہیں انسان سمجھا جائے
ہمیں بھارتی نہیں پاکستانی سمجھا جائے
یہی ایک طریقہ ہے بلوچستان میں امن و ترقی کا
مولانا تو سر تا پا محبت ہیں پھر ان سے نفرت کیوں؟
Mulana is sign of resistance.
Mulana is the sign of peace.
Mulana is the sign of oppressed ple.
Mulana is the sign of Balochistan.
#WeAreWithHidayatRehman
ن لیگ آج گجرات، پی ٹی آئی فیصل آباد میں سیاست سیاست کھیلیں گی
جبکہ جماعت اسلامی چولستان کے پیاسوں کی مدد کےلیے اپنی کوششیں جاری رکھے گی۔
@MHidayatRehman#WeAreWithHidayatRehman
#WeAreWithHidayatRehman
قانونی حدود میں اپنے عوام کے آئینی حقوق کے لیے پرامن سیاسی جدوجہد کرنے والے مولانا ہدایت الرحمان جیسے کرداروں سے ہتک آمیز رویے انتہا پسندی کا دروازہ کھولتا ہے
سیاسی قائدین کے راستے مسدود کرنا عوام کو جمہوری جدوجہد سے مایوس کرنے کے مترادف ہے