🚨 بی ایل اے کا ایک اور جھوٹ بے نقاب!
کالعدم دہش ت گرد تنظیم بی ایل اے نے ولی تنگی، ہنہ اوڑک، کوئٹہ میں سیکیورٹی فورسز کے ہاتھوں مارے گئے 6 دہ شت گردوں میں سے صرف 2 کی شناخت میر عالم کیازئی اور نور احمد سمالانی کے نام سے ظاہر کی ہے، جبکہ باقی 4 دہ شت گردوں سے لاتعلقی اختیار کر لی۔
مزید حیران کن بات یہ ہے کہ نور احمد سمالانی ع��ف نوٹک دراصل نوشکی میں مارا گی�� تھا، لیکن بی ایل اے نے اسے جھوٹا پروپیگنڈا کرتے ہوئے ولی تنگی، ہنہ اوڑک کے واقعے میں شامل کر دیا۔
اپنے ہی دہ شت گردوں کی ہلاکتوں پر حقائق بدلنا اور جھوٹا بیانیہ گھڑنا اس بات کا ثبوت ہے کہ بی ایل اے کی بنیاد سچ پر نہیں بلکہ فریب اور پروپیگنڈے پر قائم ہے۔
#Balochistan #Terrorism #peace
پاکستان میں ٹیکس جم�� کرنے والے ادارے فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے افسران کے لیے ایک ہزار سے زائد نئی گاڑیاں خریدنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ گاڑیوں کی خریداری کے لیے تین ارب روپے کی رقم بھی ادا کردی گئی ہے۔ افسران کے ذاتی استعمال کے لیے گاڑیاں کیوں خریدی جا رہی ہیں؟ بتا رہے ہیں محمد ثاقب۔
@geonews_urdu پاکستان سے رجوع کریں نشتر ہاسپیٹل جیسے جگہوں میں 500 سے زائد لاشیں چھتوں پر پڑی ہوئی ملتی ہیں گلنے اور سڑنے سے بہتر ہے کہ ��سی اسٹوڈنٹ کے کام تو آتے ہیں ویسے ہی یہاں انسان کی کوئی قدر و قیمت نہیں
’بھوت بنگلہ‘ خریدنے کی ڈیل 65 ہزار روپے میں طے پائی۔ راجندر کی بیوی گھر کے بارے میں خوفزدہ تھیں تو والدہ نے سمجھایا ’بمبئی میں انسانوں کے رہنے کی جگہ نہیں، بھوتوں کو تو رہنے دو۔‘
https://t.co/LuCvlooCgj
@Itsbaloch_ ہر ایک کی باری آتی ہے آج شاہ کی تو کل غریب کی جو ژندہ ہیں سب مر جائیں گے جو پیدا نہیں ہیں وہ پیدا ہوں گے وقت بدلتا رہتا ہے وقت نے کبھی فرعونوں کا ساتھ نہیں دیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
@GichkiAndalib یہ جو دلائل سے ثابت کرنے کی کوشش کر رہے ہیں در اصل یہ بلوچ نہیں ہیں مذہب کے نام پر ہمیں بہت زیادہ دھوکہ دیا گیا ۔ قوم اور مذہب دو الگ ثرم ہیں