مریم نواز، طلال چودھری، خواجہ آصف، عظمیٰ بخاری کی تنقید کے بعد مولانا فضل الرحمان کا لاہور سے جواب، پوچھ رہے ہیں کہ نواز شریف اور مریم نواز کے پرانے بیانات کس کھاتے میں جائیں گے ؟؟؟ ویسے یہ پریس کانفرنس قومی میڈیا پر نہیں چل رہی
مولانا فضل الرحمان کا مریم نواز کو جواب
میاں نواز شریف برملا جلسوں میں کہہ چکے ہیں کہ 2013 میں ہمیں فضل الرحمان نے کہا تھا کہ ہم حکومت بنا سکتے ہیں ۔پی ٹی آئی کا راستہ روکو جو ہم نے نہیں مانی اور ہماری غلطی تھی ۔۔تو 2013 میں پی ٹی آئی کی حکومت آپ نے بنوائی ۔اور اب متھے لگا رہے ہو فضل الرحمان کے ۔
اور وہ وضاحت تو کرلیں نا کہ وہ پی ٹی آئی کی بات کر رہے ہیں یا سہیل آفریدی کی ۔
کیونکہ اگر آپ پی ٹی آئی کی بات کر رہے ہیں تو پی ٹی آئی تو پرویز خٹک بھی تھا ،آج کہاں بیٹھا ہوا ہے ؟ محمود خان بھی تھا آج کہا بیٹھا ہوا ہے ؟ بزدار بھی تھا ، گنڈاپور بھی ہیں۔۔
یہ سارے تو آپ نے بنائے ہوئے لوگ تھے جو فیڈ کیے گئے تھے ۔۔
اگر دوسرے کی طرف ایک انگلی کرو گے 5 انگلیاں تیرے طرف بھی ہونگی ۔۔ اور فوج کے خلاف گفتگو میں نے کی ہے یا نواز شریف نے کی ہے ۔۔فوج کو محکمہ زراعت کس نے کہا ہے ؟
جلسے میں باجوہ کا نام کس نے لیا تھا ۔۔
محترمہ نے جو اس زمانے میں فوج کے بارے میں اظہار رائے کیا ہے وہ بھی ریکارڈ پر لے آئے نا ۔۔
قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان صاحب
#اسٹیبلشمنٹی_راج_نامنظور
#دہشتگرد_بہانہ_ذخائر_نشانہ
#مولانا_کا_بیانیہ_جیت_گیا
#نعرےنہیں_امن_دو
#معدنیات_حساب_دو
محسن نقوی کہہ چکے ہیں کہ once for all احتجاج کرنے والی جماعت باقی نہیں رہے گی اور اس پر پابندی لگا دی جائے گی ؟ صحافی کا سوال
جس شخصیت کے حوالے سے آپ نے سوال کیا ہے، اگر آپ اس شخصیت کا حوالہ نہ دیتے تو اچھا ہوتا۔ میرا ضمیر یہ گوارا نہیں کر رہا کہ میں ایسے لوگوں کے جوابات بھی دوں۔ مولانا فضل الرحمان کا جواب
سرکاری وسائل، منظم مہم جوئی اور بے شمار شور کے باوجود جھوٹ کو عوامی پذیرائی نہ مل سکی۔ سچائی کی طاقت یہ ہے کہ اسے صرف اخلاص اور استقامت کی ضرورت ہوتی ہے، سرمایہ کاری کی نہیں۔ مولاناصاحب سلامت رہیں ۔
#سلیکشن_مافیا_نامنظور#مولانا_قدم_بڑھاؤ#مولانا_کی_للکار #NationStandWith_Maulana
#مولانا_شان_پاکستان
#آئین_شکن_مقدس_گائے
#شہداء_کو_ڈھال_نہ_بناؤ
#لشکر_نہیں_خود_لڑو
#معافی_مائی_فٹ #شہداء_کو_ڈھال_نہ_بناؤ #پروپیگنڈہ_چھوڑو_امن_دو #مولانا_کی_للکار #لشکر_نہیں_خود_لڑو #مولانا_قدم_بڑھاؤ
پوری فلم میں یہ سین دیکھنے والا تھا جب ہدایت کار نے اس کو رونے والا سین 2 کروڑ روپے میں فلم بند کیا ماشاءﷲ شاہ رخ کو کراس کیا ہیروئن بڑی الگ بیٹھاآئی
#پروپیگنڈہ_چھوڑو_امن_دو
آج کی تاریخی کامیابی کےبعدمیراکارکنوں کےنام یہی پیغام ھے کہ اللہ عزوجل کےحضورعاجزی کااظہارکریں اورشکربجالائیں،تکبراللہ تعالی کی ناراضگی کاسبب بن سکتاھےاس سے اجتناب کریں گالم گلوچ کارویہ قطعاً نہ اپنائیں بلکہ عزت احترام اوروقارکےرویوں کوفروغ دیں اورھروقت الّٰلہ کی رضاکےطلبگار رھیں