آج ہمت کر کے امی سے پوچھا امی آپ ہمیشہ چپل ہی سے کیوں مارتی ہیں؟ کبھی کسی اور چیز سے مارنے کا کیوں نہیں سوچا؟
جواباً امی نے بہت پیار سے جواب دیا
بیٹا میری چپل، میری مرضی😏
آج میں بہت خوش خوش بیٹھی تھی کہ اچانک سے امی نے کہا
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
اٹھو، کتابیں اٹھاؤ اور بیٹھ کے پڑھو۔ ۔ ۔ ۔ بس یہ سننا تھا کہ ساری خوشی خاک میں مل گئی😞😞😭😭
آپ کا حکم..... عاجزی سیکھو
کم ہے یہ انکسار؟؟؟ جی بہتر،
میرے بارے میں آپ کہتے ہیں
میں ہوں اک فتنہ کار.... جی بہتر
آپ کے اَن گنت ہیں شیدائی
کیا ہے میرا شمار؟؟ جی بہتر،
جس طرح چاہے، آزما لیجے
لب سے نکلے گا یار ، جی بہتر____
ڈپریشن دراصل اپنے اور اپنے نصیب کے درمیان فرق کی وجہ سے پیدا ہوتا ہے
ہم چاہتے کچھ اور ہیں اور ہمیں ملتا کچھ اور ہے
کیوں نہ ہم چاہنا چھوڑ دیں ۔
سوچئے گا
💓
دوست: تم نے بیوی سے صلح کر لی..!!
آدمی : ہاں کر لی گھٹنوں پر چل کر آئی .!!
تھی گھٹنوں دوست : واه..!
پھر کیا بولی....!!!!!
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
آدمی : کہتی کہ بیڈ کے نیچے سے نکل آؤ نہیں مارتی ..!! 😂😂😂😂😂😜
لوگوں کے موبائیل پے میسج آتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔جانو کھاناکھایا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔جانو کیا کر رہی ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔جانو اپنا خیال رکھنا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور ایک میں ہوں کہ😭میرے موبائیل پے جب بھی میسیج آیا۔۔۔۔۔۔😁یہی آیا کہ😭
نوراں لعل کی موبی ٹیون کو اپنا بنانے کے لئیے 1 پر ریپلائے کریں😭😭حد ہو گئی یار