ایتھے رکھ ، طلعت حسین صاحب کے مطابق ن لیگ والے محسن نقوی کو اس لیے جواب نہیں دیتے ، کیونکہ محسن نقوی کے پاس فارم 45 کا اصل ریکارڈ اور ڈیٹا ہے
(نوازشریف ، مریم نواز یا ن لیگ کے دیگر ایم این ایز ، ایم پی ایز ) میں سے جو محسن نقوی پر تنقید کرے گا تو محسن نقوی ان کے اصل حاصل کردہ ووٹ بتا کر ان کو کہیں کا نہیں چھوڑے گا
🚨🚨 بریکینگ نیوز : میڈم کا جانا ٹھہر گیا,!!🔥
میڈم کا چیپٹر کلوز ہے, میڈم تو جا رہی ہیں ۔ وزیر اعلیٰ پنجاب کیلئے اس وقت سب سے مضبوط امیدوار اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان ہے ۔ اگر ملک احمد خان وزیر اعلیٰ بنتا ہے, جادوگر تو وہ ہے نہیں ۔ کہ مردہ نون لیگ کو زندہ کردے ۔ لیکن وزیر اعلیٰ پنجاب کا آفس جو ٹک ٹاکرز, فیشن شوز سے بھرا ہؤا ہے, وہ ان سے پاک ہو جائے گا ۔ اور آفس کا وقار, انتظامی معمالات میں بہتری کی امید کی جاسکتی ہے ۔ انیق ناجی 🚨
اگر انصاف کے نام پر ایسے لوگوں کو تھپڑ مار وانے ہیں تو پھر عدالتیں بند کر دیں۔ ہم طالبان پر کیوں تنقید کرتے ہیں ان کا انصاف بھی تو ایسا ہی ہے۔ ایسا کسی بادشاہت میں تو چل سکتا ہے لیکن اگر آپ جمہوریت کا دعویٰ کرتے ہیں تو پھر ایسے انصاف کی گنجائش نہیں۔سنیئرصحافی ایاز خان کی گفتگو
نواز شریف صاحب خواجہ آصف کو کہہ دو اتنا بولو کہ کل اگر آپ کو گھسیٹ کر نکالا جائے تو کوئی کندھا ہو جس پر آپ سر رکھ کہ رو سکو، مولانا راشد سومرو
@KhawajaMAsif
”مولانا نے اسٹیبلشمنٹ سے مخاطب ہو کر کہا کہ خواجہ آصف جو کل تک فوج کو گالیاں دیتے تھے، وہ آج وزیر دفاع بن گئے۔ لیکن وہ آدمی (عمران خان ) جو کہتا تھا، فوج بھی میری ملک بھی میرا، وہ آج معتوب ہو کر جیل میں بیٹھا ہے۔ یوں مولانا نے اسٹیبلشمنٹ کے مؤقف کا تضاد واضح کر دیا اور اپنی ترجیحات بھی واضح کر دیں کہ وہ آئندہ اپوزیشن میں کس کے ساتھ اتحاد بنانے جا رہے ہیں۔“
حبیب اکرم
#خان_کو_طبی_سہولت_دو
بریکنگ نیوز 🚨عبدالرحمن السید کا اعلان، رجیم کو بڑا دھچکا، امریکہ نے بھیک بند کردی 🔥🔥
ہمیں پاکستان،اسراہیل اور مصر کی مالی امداد مکمل بند کرنی پڑے گی کیونکہ ان ممالک میں عالمی قوانین کی خلاف ورزیاں ہو رہی ہیں۔
یہ کون سے اخلاق، کون سی شریعت اور کون سی ریاست کی تصویر ہے؟ کیا یہ اسلام ہے؟ کیا یہ اسلامی جمہوریہ ہے؟ کیا یہ قرآن ماننے والوں کا طرزِ عمل ہے؟
#savebalochwomen#BeVoiceOfTheOppressed