مخالفین کا کہنا ہے کہ نواز شریف نے اپنے اختیارات کا ناجائز استعمال کرکے اثاثے بنائے اسی لئے اسے کرپٹ کہتے ہیں۔ ٹھیک ہے جناب مان لیتے ہیں
یہ بتائیں، جس شخص نے اپنی ماں کے نام پر چندہ اکٹھا کرکے بہنوں کے نام پر جائیدادیں بنائی ہوں، اسے کیا کہینگے؟
کوئی بھی فیصلہ کرنے سے پہلے 100 بار سوچو
لیکن جب تم فیصلہ لے لو
تو ایک مرد کی طرح اس پر ڈٹ جاو
پاکستانی قوم کے جناح کا قول
!!!!!!!!!!!
جو لیڈر یو ٹرن نہ لے
وہ لیڈر ہی نہیں
قومِ یوتھ کے ہینڈسم جناح کا قول
!!!!!!!!!
😂😂
#جان_چھوڑو_بھکاریو
پنکی کی بیٹی مہرو مشیر تعینات
گورنر سرور کی بیوی مشیر تعینات
عطاءاللہ کا بیٹا مشیر تعینات
شاہ محمود کا بیٹا اور بھتیجا بھی مشیر
زلفی بخاری کی بہن چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ فنڈ
مورثی سیاست پر ساری عمر بکواس کرنے والا
مورثی سیاست کا جنازہ نکالتے ھوئے