بلوچستان کی خوبصورت وادیوں سے جشنِ آزادی کی خوشیاں جھلک رہی ہیں۔ روشن اور لہراتے سبز ہلالی پرچم اتحاد، امید اور وطن سے محبت کا پیغام دے رہے ہیں۔ 🇵🇰✨
#محفوظ_وخوشحال_بلوچستان#14AugustIn_Balochistan
سبز ہلالی پرچموں سے سجا بلوچستان، پاکستان سے محبت کی ایک دلکش تصویر پیش کر رہا ہے۔ 🇵🇰✨
یہ اتحاد ہی امن کی بنیاد اور خوشحال مستقبل کی امید ہے۔
#محفوظ_وخوشحال_بلوچستان#14AugustIn_Balochistan
یہ ہیں پاکستان کے اصل غیور محب وطن پٹھان پاک فوج کو پنجابی فوج کہنے والے دشمنان پاکستان کو پختون جوانو کی طرف سے منہ توڑ جواب
پاکستان کی طرف میلی آنکھ سے دیکھنے والے دشمن ایک ایک کر کے اپنے انجام کو پہنچیں گے
#فیلڈ_مارشل_امن_کا_پاسبان#MakkahAgreement
مکہ معائدہ ہونے کے بعد ترک کمیونٹی میں خوشی کی لہر، مٹھائی تقسیم کی گئی
دفاعی طور پر پاکستان کو کامیابیاں مل رہی ہیں لوگ تعریفیں کر رہے ہیں
اللّٰہ کرے پاکستان کی معیشت بھی ترقی کی راہ پر گامزن ہو اور غریب کو کوئی ریلیف ملے
#PakistanSaudiTürkiye#MakkahAgreement#PrideOfUmmahCDF
مفتی عبدالرحیم کو سلام ہے!
اس عظیم انسان کے خلاف کو ایک ہی وقت میں فتنہ الخوارج سے دھمکیاں، افغان طالبان سے دھمکیاں، تمام انتہا پسند قوم پرست تنظیموں سے جان کی دھمکیاں مل رہی ہیں
لیکن یہ بندا چٹان کی طرح اپنے ملک کے ساتھ کھڑا ہے۔ لوگ پاکستان کے حق میں بولنے سے ڈرتے ہیں
شہداء کی تذلیل کرنے والے فضل الرحمان کو مفتی طارق مسعود کا منہ توڑ جواب 🔥
اس وقت پاکستانی سرحدوں پر جو ہمارے فوجی جوان جانیں دے رہے ہیں، خدا کی قسم لا الہ الا اللہ وہ سب ہمارے محسن ہیں اور مجاہد ہیں قدر کرو انکی اگر پاکستان کمزور پڑ گیا نا تو ہمارا حشر غزہ سے زیادہ برا ہو گا،،
ایسی زبان ارناب گوسوامی، انجنا اوم کشیپ ختی کہ روبیکا لیاقت جیسے زہریلے بھارتی اینکرز نے پاکستان کے لئے استعمال نہیں کی جو عمران نیازی کے گھرانے سے پاکستان مخالف ہو رہی ہے۔
"مودی چاہتا تو دو منٹ میں پاکستان کو فکس کردیتا"
اسی فتنے کا ڈاکٹر اسرار احمد نے ہمیں 30 سال پہلے بتایا
اگر آپ سمجھتے ہیں کہ پیسہ اتنا اہم ہے، تے کروڑ روپیہُ لے کے مُنڈا پیج کے وکھاؤ، لڑ کے وکھاؤ!!
فہیم گوہر بٹ نے مولوی فضل الرحمان کو کھری کھری سناتے ہوئے مارشل لاء کا سب سے وڈا سپورٹر قرار دے دیا 🙈
فضل الرحمنٰ سر عام معافی مانگوعلامہ سید مفتی عاشق حسین کا مطالبہ
مفتی سید عاشق حسین نے مولانا ڈیزل کو کھری کھری سنا دی اور سرِ عام معافی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ کیا خلفہ راشدین نے اسلامی افواج کی تنخواہیں مقرر نہیں کی تھی؟ کیا انکے بارے بھی یہی عقائد ہیں؟؟
@MoulanaOfficial
مولانا! کیا آپ کو معلوم نہیں کہ افغانستان میں اسرائیل اپنی انٹیلی جنس معلومات اور ڈرونز فراہم کر رہا ہے، جبکہ بھارت ان کی مالی معاونت کر رہا ہے؟ کیا آپ نہیں جانتے کہ کراچی میں رینجرز ہیڈکوارٹر پر حملہ کرنے والے چار دہشت گردوں میں سے تین افغان تھے؟
افواجِ پاکستان کے جوانوں کی شہادتوں کی بدولت ہی پاکستان قائم ہے، ورنہ آپ، مولانا فضل الرحمٰن، اسلام آباد میں اپنے گھر میں بھی محفوظ نہیں رہ سکتے تھے۔ وفاقی وزیر حنیف عباسی
ہمارے ٹیکس سے پلنے والی نجی لشکر نما سیکیورٹی پر کوئی اعتراض نہیں، مگر پاکستان کے لیے جان قربان کرنے والے ہمارے فوجیوں پر تنقید؟ مولانا فضل الرحمٰن کا یہ دوہرا معیار قابلِ افسوس ہے۔ 🇵🇰
#مولانا_کی_للکار#لعنت_مولانا_ڈیزل#پروپیگنڈہ_چھوڑو_امن_دو
اگر پاک فوج نہ سرحدوں پر نہ ہو تو ارد گرد جمع دشمنوں سے بچ کر دیکھاؤ فضل الرحمان!!!
نوچ کر کھا جائیں گے دشمن تمہیں اور اس عوام کو
پاکستان اگر محفوظ ہے تو اسی فوج کی وجہ سے ہے
#لعنت_مولانا_ڈیزل
@HyderiAsadullah تم اپنے ہم فرقہ پشتون دہشتگردوں کی سر پرستی چھوڑ دو اور افغان حکومت جو ان دہشتگردوں کو بیجتی ہے اس کی سپورٹ چھوڑ دو تو امن ہو جائے گا پنجاب اور سندھ میں امن ہے کیوں کے تمھاری منافق پارٹی نہیں ہے ادھر۔۔۔
#لعنت_مولانا_ڈیزل