لاہور ڈرائی پورٹ کرپشن کا چھوٹا سا نمونہ مبینہ طور پر زرائع کی مطابق اس کنٹینر میں 2200 PCs تھے ایگزامنر اور اور کسٹم افسران کی ملی بھگت سے 700 کے لگ بھگ PCs لکھے گئے کسٹم کو لاکھوں کا چونا لگایا گیا یہ ایک کنٹینر کی رپورٹ ہے اگر لاہور ڈرائی پورٹ کا آڈٹ کرایا جائے تو سب کھل جائے

کراچی کا میگا میگا کرپشن اسکینڈل :ـ
کے الیکٹرک کا کراچی والوں پر تاریخ کا سب سے بڑا ظلم KMC چارجز کے مد میں X750 ملین 3.8 کے حساب سے کم و بیش 271 کڑوڑ لئیے جارہے ہیں سوال کیا کراچی حکومت آپکا کچرا اٹھا رہی ہے ؟ اور یہ روپے کہاں جارہے ہیں اور کراچی والوں کو کتنا لوٹو گے ۔۔۔

کے الیکٹرک بل میں KMC چارجز چیک کریں 750 روپے صرف آپکے گھر کا کچرا اٹھانے کا زبردستی لیا جارہاور سونے پر سہاگا سٹی گورنمنٹ کی گاڑی نہیں آتی ٹھیکیداروں نے دو نمبری شروع کردی پرائیویٹ لوگوں کو کچرا اٹھانے پر لگا دیا اور لوگوں سے پر گھر 300 سے 400 روپے لیا جارہا ہے کراچی کو لوٹو بس