شاہ محمود قریشی کا ذاتی وقار اور وزن، مقتدرہ کے ساتھ مذاکرات کار بننے میں مدد دے سکتا تھا مگر وُہ اس ڈر سے جیل سے باہر نہیں آرہے کہ کہیں انہیں بھی جیل کاٹنےکے باوجود غدار اور مقتدرہ کا چمچہ قرار نہ دے دیا جائے ۔ جب شاہ محمود قریشی جیسا لیڈر بھی انصافی یو ٹیوبرز سے ڈر کر دل کی بات نہ کر سکتا ہو تو نیشنل ڈائیلاگ کمیٹی اور پارلیمان کے اندر بیٹھے ہوئے لوگ دباؤ کو کیوں محسوس نہ کریں۔
https://t.co/qP5lmCOCas
پاکستان میں سب سے زیادہ اگر کسی کے خلاف سازشیں ہوئی ہیں تو وہ پیپلز پارٹی، سب سے زیادہ جن کے لوگوں کے ساتھ ظلم و جبر ہوا وہ پاکستان پیپلز پارٹی ہے۔ پیپلز پارٹی کے ہوتے ہوئے مجھے اس بات کی فکر نہیں کہ صوبہ سندھ تقسیم ہوجائے گا۔ اگر ایسا ہوتا ہے تو پیپلز پارٹی کا وفاق میں رہنے کا کوئی جواز نہیں ہے۔
سینئر صحافی مظہر عباس کا کراچی آرٹس کونسل میں تقریب سے خطاب
تمام تر بدگمانیوں اور نفرت انگیز تجزیوں کو ستھرا سا جواب ہے کہ پیپلزپارٹی نے حقیقت میں کامیابی حاصل کی ہے ووٹ کی طاقت سے جیتی ہے،
باقی جماعتوں کو بدگمانیاں پھیلانے اور گلگت بلتستان کے ووٹرز کے مینڈیٹ کی توہین کی بجائے اپنی سیاسی حکمت عملی پر غور کی ضرورت ہے۔
@_Mansoor_Ali@BBhuttoZardari@BakhtawarBZ
بہت سوں کا خیال تھا کہ گلگت بلتستان میں فیصلہ عوام نہیں بلکہ “سرکار” کرے گی۔
مگر اگر نتائج اتنے ہی آسانی سے طے ہو جاتے تو بلاول بھٹو زرداری اور آصفہ بھٹو زرداری پورے گلگت بلتستان میں دن رات انتخابی مہم کیوں چلاتے؟
عوام نے ایک بار پھر ثابت کیا کہ ووٹ بیانیے، سیاسی جدوجہد اور عوامی اعتماد کو ملتا ہے۔ نصرت جاوید
@javeednusrat@PublicNews_Com
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا گلگت بلتستان والوں کے لئے خصوصی پیغام
پاکستان پیپلز پارٹی تین نسلوں سے آپ کے حق حاکمیت کے لئے جدوجہد کررہی ہے۔ سب سے پہلے قائد عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو نے راج شاہی نظام اور ایف سی آر کا خاتمہ کرکے اہلیان گلگت بلتستان کو سبسڈی دلوائی تھی، پھر شہید محترمہ بینظیر بھٹو نے 1994 میں ایل ایف او کے ذریعے گلگت بلتستان میں سیاسی حقوق کی بنیاد رکھی۔ اس کے بعد صدر مملکت آصف علی زرداری نے گلگت بلتستان کو شناخت دی۔
اب نئی نسل کی باری ہے، اب ہم نے ملکر جدوجہد کرنی ہے، 7 جون کو تیر کے نشان پر مہر لگائیں تاکہ اٹھارویں آئینی ترمیم کا تحفظ باقی صوبوں کی طرح گلگت بلتستان کو بھی مل سکے۔
@BBhuttoZardari
#GBMainTeerChaleyGa
🚨🚨آئیے، آپ کو تحریکِ عدم اعتماد کے وہ واقعات بتاتے ہیں جو کبھی میڈیا پر نہیں دکھائے گئے!!
سنیئے عوام سے پوشیدہ بند دروازوں کے پیچھے سیاست دانوں کے جوڑ توڑ!!
سائفر کی حقیقت؟؟
معاملہ عدم اعتماد تک کیسے اور کیوں پہنچا؟
عمران خان کے ADC کی مجھے اہم کال!
جنرل باجوہ سے میری مختصر مگر خوشگوار ملاقات۔۔
شاہ محمود قریشی کی سائفر کے سیاسی استعمال کی مخالفت!!
تحریکِ عدم اعتماد سے متعلق ایک سابق بیوروکریٹ کے ہوش رُبا مشاہدات و انکشافات!!
ویسے سوشل میڈیا پر مرتضی۱ وہاب کے خلاف ہم بڑی باتیں کرتے ہیں مگر یہ نہیں بتاتے کہ کراچی شہر کا اہم ترین حصہ ہمارے فوجی بھائیوں کا ہے یعنی کنٹونمنٹ کے علاقے میں آتا ہے ۔ مگر ان سے پوچھے تو پوچھے کون رہ جاتا ہے بیچارہ مرتضیٰ وہاب جو مرضی کہہ لیں سیاستدان کیا کرسکتا ہے
اس کو رگڑ دو!
پروگرام کے دوران اینکر کے بجائے پروڈیوسر کی آواز میئر کراچی کو چلی گئی کہ اسے رگڑ دو جس پر اینکر نے @murtazawahab1 سے رابطہ ہی کاٹ دیا۔
یہ تو حالت ہے ہمارے میڈیا کی!
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا آیت اللہ سید علی حسینی خامنہ ای کی شہادت پر اظہار افسوس کا پیغام
اسلامی جمہوریہ ایران کے سپریم لیڈر کی شہادت کی خبر ایران سمیت پوری دنیا میں صدمے کا باعث بنی ہے، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری
جنگ کے نتیجے میں قیمتی انسانی جانوں کا ضیاع خطے میں امن اور سلامتی کے لئے ایک بڑا چیلنج ہے، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری
جنگ مسائل کا حل نہیں، فریقین کا سفارتی ذرائع اختیار کرنا ہوں گے، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ سید علی حسینی خامنہ ای کی شہادت پر دنیا بھر میں موجود سوگواران کے صبر کی دعا
ایران، اسرائیل اور گلف ممالک کے درمیان کشیدگی کا پھیلاؤ پورے خطے اور عالمی امن کے لیے خطرناک ہے، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری
@BBhuttoZardari
اسرائیل کے خلاف ٹویٹ نہ کرنے والا وہی شخص ہے جس نے جنرل سلیمانی کو شہید کرنا ٹرمپ کا بہترین کارنامہ قرار دیا تھا مسلمانو اپنی آنکھیں کھولو اور اس فتنہ خان کو پہچانو
اے لوو پھڑو ،چھنکنا تے وجاوو🤧😂
منصور علی خان ، کی صحافت سے مجھے تو اتنا لگاؤ نہی ہے ۔
مگر جس طرح یہ دلیل ، لونڈے لپاڑوں کے گروہ اور ان کی قیادت پر فٹ کی ہے 😁 میرا دل کرتا ہے حکومت پاکستان منصور علی خان کو گولڈ میڈل 🏅 گلے میں پہناۓ ،
آپ پھپھی پھپھے کٹنی ہوں ، اور آپ شادی والے دن پر تمام تر فساد کرنے کے بعد پہنچی ہوں اور آپ کہیں شادی میں سانوں کسے نوں منہ نئ لگایا ، اور شادی بھی ہوجاے اور آپ بعد میں کہتی پھرے ہمارے سلام تک کا جواب نہی دیا یہاں کسی نے 😂😂
تو جناب آپ نے جو چیف جسٹس کے ساتھ آرمی چیف کے ساتھ جو کچھ سوشل میڈیا پر کر چھوڑا ہے زبیر صاحب اس چیز کے گواہ ہیں 🤣 کہ ان کی زاتی طور پر ،لونڈے لپاڑوں نے کتنی زندگی آجیرن یہ ان کا ہی ظرف ہے جو یہ آج انہی لونڈے لپاڑوں کے بیچ بیٹھے ہوتے ہیں ۔کیونکہ زبیر صاحب جیسا سیاستدان پھر بھی کمپرومائز ہوجاتا ہے ۔
لیکن جناب اسٹیبلشمنٹ ، عدلیہ ،
نا تو میڈیا ہے اور نا ہی سیاستدان .ان کے ساتھ آپ لوگوں نے جو کیا ہے ۔اس کے بعد کوئ تمہیں سلام کا جواب دے ۔۔یہ تم کس بھول میں ہو ۔۔
تم لوگوں کے کرتوت تو اپنے زرا دیکھو 😁📢👇