یہ شخص حکومت بلوچستان کا ترجمان ہے
اے آئی کی مدد سے بنائے گئے پروپیگنڈہ ویڈیو کو حقیقت تسلیم کر رہا ہے جس کا حقیقت سے دور تک کوئی تعلق ہی نہیں ہے
یہ کس قدر ڈاکٹر ماہ رنگ کی مقبولیت سے بعض رکھتے ہیں اور حقیقت کو تسلیم کرنے میں کس قدر غیر سنجیدہ ہیں اس کا اندازہ لگایا جاسکتا ہے
سوچتا ہوں جو ریاست ایک نہتی لڑکی کو عمر قید کی سزا ایک جھوٹے کیس میں سنائیں ،
جس ریاست نے اسے بچپن باپ کی لاش گولیوں سے چھلنی کر کے دیا۔
اس ریاست کے کچھ چہیتی دن رات ریاست ریاست کرتے تھکتے نہیں ہیں ، وہ ریاست اندر سے کس قدر کھکلا ہوچکا ہوگا ۔
#IStandWithMahrangBaloch
فرعونیت کی لہجے میں بات کرنے سے قبل
زرہ تاریخ کا بھی مشاہدہ کرلیتے جو کل کے فرعون تھے آج تاریخ انہیں کس نام سے یاد رکھتی ہے یہ کسی سے ڈھکی چھپی نہیں ہے
ماہ رنگ بلوچ ایک نا مٹنے والی تاریخ بن چکی ہے
ماہ رنگ نظریہ فکر ایک سوچ بن چکی ہے اسے قید نہیں کیا جاسکتا ۔
#Mahrangbaloch
دو سالہ قانونی جدوجہد کے بعد بالآخر بلوچستان کے فرزند، شہید شبیر بلوچ، کو عدالت سے انصاف مل گیا۔ گوادر شہر میں دورانِ ڈیوٹی بی وائے سی کے مشتعل مظاہرین نے ماہ رنگ لانگو کی قیادت میں انہیں پتھر مار مار کر شہید کیا تھا۔ آج عدالت کی جانب سے ماہ رنگ لانگو اور ان کے ساتھیوں کو سزا سنائے جانے کے بعد حکومت بلوچستان کا یہ مؤقف درست ثابت ہوا کہ پرامن احتجاج کے نام پر قانون ہاتھ میں لینے، تشدد کو فروغ دینے اور ریاستی اہلکاروں کو نشانہ بنانے والے عناصر دراصل دہشت گردی کے سہولت کار ہیں۔ حکومت بلوچستان شہید شبیر بلوچ کے قاتلوں کو سزا ملنے پر ان کے اہلِ خانہ سے اظہارِ یکجہتی کرتی ہے اور انہیں یقین دلاتی ہے کہ شہید کے خون کو رائیگاں نہیں جانے دیا جائے گا۔ بلوچستان میں دہشت گردوں، ان کے ہمدردوں، سہولت کاروں اور حمایتی عناصر کے خلاف ریاستی جنگ آخری دہشت گرد کے خاتمے تک جاری رہے گی۔
بی این پی تمام سیاسی جماعتوں کا شکریہ ادا کرتی ہے جنہوں نے ہماری احتجاجی کال کی حمایت کی اور خاص طور پر بلوچستان کے عوام کا جنہوں نے ہماری کال پر کوئٹہ سے گوادر تک احتجاج کیا اور ثابت کیا کہ بی این پی اب بھی بلوچستان کی ایک بڑی سیاسی جماعت ہے۔ ساجد ترین ایڈووکیٹ
As a Pakistani I feel a sense of pride that we are continuing our tradition of facilitating regional & global peace. Today we are again centre stage as Iran & US meet for peace talks in Islamabad. But as a mother I can't forget today is 79th day of Imaan & Hadi's illegal incarceration.
یہ دوہرا معیار پر مبنی اندھا پروپیگنڈا ہے جہاں جمال رئیسانی 6 کروڑ 50 لاکھ روپے کی BMW چلائیں تو کوئی ان سے سوال نہیں کرتا کیونکہ وہ محبِ وطن سمجھے جاتے ہیں، جبکہ سندھ کے ایک شخص کو اختر مینگل بنا کر یہ تاثر دیا جاتا ہے کہ وہ کروڑوں کی گاڑی میں گھوم رہے ہیں اس لیے کیونکہ اختر مینگل ان کے محب وطنی کے معیار پر پورا نہیں اترتے۔۔۔
بی بی اگر آپ اختر مینگل صاحب کے حلقہ سے ہیں تو کم ازکم اتنی بڑی غلطی نہ کرتے - سرکار نے عوامی ٹیکس سے آپ کو Verified اکاؤنٹ تو بنا کر دے دیا - Verified بلوچ نہیں بنا سکا -
#بلوچستان 20$ ملین امریکی ڈالرکی "#دال_چاول" کی کرپشن
اگر دال اور چاول کی خریداری کے بجائے یہ رقم توانائی کے شعبے میں لگائی جاتی تو تقریباً 10 ہزار گھروں کو بلا تعطل بجلی فراہم کی جا سکتی تھی۔
تقریباً 6 ارب روپے (20 ملین امریکی ڈالر) سے اندازاً 13 میگاواٹ بجلی پیدا کی جا سکتی تھی، جو تقریباً 10 #ہزار گھروں کو مستقل بنیادوں پر روشن رکھنے کے لیے کافی ہوتی۔
یعنی اگر یہی 6 ارب روپے بجلی کے پیداواری منصوبوں میں درست طریقے سے سرمایہ کاری کیے جاتے تو ہزاروں خاندانوں کو طویل مدتی توانائی کا تحفظ مل سکتا تھا۔
بلوچستان پہلے ہی شدید توانائی بحران کا شکار ہے۔
درست منصوبہ بندی، مرحلہ وار مداخلت اور وسائل کے عملی اور بامعنی استعمال سے لوگوں کی زندگیاں بدل سکتی ہیں۔
مگر اس کے برعکس 6 ارب روپے دال اور چاول کی خریداری پر خرچ کر دیے گئے۔
سوال یہ ہے:
کیا وقتی اقدامات دیرپا مسائل کا حل ہیں؟
بلوچستان کو وقتی ریلیف نہیں — مستقل، پائیدار اور ترقیاتی حل درکار ہیں۔
#بلوچستان میں بدعنوانی اس قدر گہرائی تک سرایت کر چکی ہے کہ باقاعدہ، ہر سال آنے والا #رمضان بھی “#ایمرجنسی” قرار دے کر قواعد کو بائی پاس کرنے کا مستقل بہانہ بنا لیا جاتا ہے۔ چند ہفتے قبل رمضان راشن کے نام پر #6ارب روپے کی “#ایمرجنسی_پروکیورمنٹ” خود چیف سیکرٹری بلوچستان اور وزیرِاعلیٰ بلوچستان کی براہِ راست نگرانی میں چپکے سے منظور کی گئی، مبینہ طور پر بی پی پی آر اے @BppraOffical کے اصولوں کوپامال، روند کر یہ معاہدہ #کراچی کی ایک فرم کو بغیرٹینڈر کے دے دیا گیا، اور بلوچستان کے 20 ہزار سے زائد رجسٹرڈ #تاجروں کو شفاف مسابقت Competition# کے ان کے بنیادی حق سے محروم کر دیا گیا۔
اس کے برعکس وفاقی حکومت @CMShehbaz نے ضرورت مند خاندانوں کی مدد شفاف طریقے سے کی، جہاں بی آئی ایس پی کے سروے اور ڈیٹا کی بنیاد پر رقم سیدھی مستحقین کے اکاؤنٹس میں منتقل کی گئی۔ 👇
ایسے میں، جہاں بلوچستان کی بیشتر سڑکیں #سیکیورٹی اور #بندشوں کے باعث دن کے صرف چند گھنٹوں کے لیے کھلتی ہیں، وہاں گوادَر، کیچ، نصیرآباد اور دور دراز علاقوں تک معمولی راشن بیگز بھی بروقت اور کم لاگت پر پہنچانا ناممکن سا ہے، کیونکہ ٹرانسپورٹ کی قیمت خود امدادی پیکج سے زیادہ ہو جاتی ہے۔ ماضی میں بھی ایسے تمام راشن اسکیمیں بری طرح ناکام اور شدید طور پر سیاسی بنا دی گئیں، یہاں تک کہ پچھلے رمضان میں سبسڈی والا آٹا تندوروں اور نانبائیوں کی دکانوں سے برآمد ہوا — اس ماڈل اور بے دردی کی لوٹ مار کا احتساب اور ضرور سوال اٹھنے چاہئیں اور اگر چاہیںأ
https://t.co/mFf4uutcc0
@NABPakistan #NABBalochistan @anticorruption@AntiCorrupt2123@imf_pakistan@EUPakistan@WorldBankSAsia@hsarfraz@HamidMirPAK@Dawn_News@dawn_com@AzazSyed@UmarCheema1@SaleemFarrukh@SaleemKhanSafi@PTIofficial@PTIOfficialISB@aghabnp
اختر مینگل کے والد صاحب بھی ادھر ہم ادھر تم کہتے کہتے غریق رحمت ہو گئے! اب اختر بھائ بھی شوق پورا کرلیں!بلوچستان کے عوام سمجھتے ہیں کہ سارے سابق سرخے مکمل فراڈئیے ہیں !! #Balochistan
مجھے آج بھی @VeengasJ کی وارننگ یاد ہے جب اس نے اسلام آباد میں دی تھی، کہ کل بلوچستان سے آواز آئے تو آپ یہ مت کہنا کہ ابھوں نے موقعہ نہیں دیا باتوں کا!!
#Balochistan
اہم خبر:
بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی سینئر نائب صدر ساجد ترین ایڈووکیٹ اور پارٹی کی دیگر مرکزی قیادت کل 2 فروری دوپہر 2 بجے کوئٹہ پریس کلب میں ہنگامی پریس کانفرنس کریں گے
مملکتِ خدادادپاکستان کےوالی وارثوں کی خدمت میں عرض ہےکہ بلوچستان کےموجودہ حالات کےبینیفیشری ہی درحقیقت ان حالات کےذمہ دارہیں۔یہ وہ عناصرہیں جوسنجیدہ،بامقصداورمثبت طرزِعمل کی راہ میں رکاوٹ بن کرجنگی ماحول اوربیانیےکوفروغ دیتےاور لفظی گولہ باری اورچالاکیوں کےذریعےبگڑےحالات میں ہی اپنی نوکریوں کودوام بخشتےاورجلتی پر تیل ڈالنےکاکرداراداکرتےہیں۔
جہاں مقتول کو مجرم ،قاتل کو غازی،مظلوم کو غدار، ظالم کو حکمران، ظلم کو انصاف ، آمریت کو جمہوریت ، چاپلوسی کو حب الوطنی، کہا جاتا ہے اُس ملک کو اسلامی جمہوری پاکستان کہا جاتا ہے