“ماشاءاللہ آپ کا جذبہ دیکھ کر یقین ہو گیا کہ آپ وہی جوان ہیں جن پر عمران خان نے صحیح اعتماد کیا تھا۔ عمران خان جیل میں بھی کہتے تھے کہ میرے نوجوان اپنی حقیقی آزادی کے لیے خود لڑیں گے اور اس ملک کو بھی سنبھالیں گے”۔
علیمہ خان
کشمیر میں جاری ظلم جبر اور انسانی حقوق کی پامالی کے خلاف کراچی میں ہونے والے احتجاج میں آواز بلند کرنے والے تمام خواجہ سرا کمیونٹی کو خراجِ تحسین جنہوں نے انسانیت انصاف اور مظلوموں کے حق میں اپنی آواز بلند کی
#KASHMIR#Kashmir
سر تو کٹ گیا مگر,دستار سلامت ہے۔
ہندوستانی فوج کو تگنی کا ناچ نچانے والے اور مزاحمت کے علمبردار شیر دل کمانڈر فاروق 💔
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون،
وہ زخمی حالت میں راولپنڈی لائے گئے تین ہسپتالوں نے ان کو لینے سے انکار کیا اور راجہ بازار ڈی ایچ کیو ہسپتال لاتے ہوئے وہ جام شہادت نوش فرما گئے۔
دنیا میں زخمیوں اور قیدیوں کے حقوق ہیں،دین اسلام نے بھی ان کے حقوق کو اجاگر کیا،یو این او کے چارٹر کا بھی مطالعہ کیجئے تو انسانی حقوق کا خیال رکھا گیا ،ہم لوگ اسرائیل کے ظلم وستم میں یہ بھی گنواتے ہیں کہ انہوں نے زخمیوں کو بھی علاج سے محروم کیا تو اپنے بھی عملاً انہی صیہونیوں کے نقش قدم پہ ہی ہیں،ابھی ایک پروپگینڈا برگیڈ نکلے گی اور طرح طرح کے الزامات لگائے گی۔یہ ظلم و ستم کرنے والوں کا بھی عبرتناک انجام ہوگا۔(کمانڈر صاحب کی داماد نے اطلاع دی کہ تین ہسپتالوں نے نہیں لیا جب یہاں پہنچے تو وفات پاچکے تھے پھر ڈی ایچ کیو میں پٹیاں وغیرہ کروا کر ابھی کچھ دیر پہلے راولاکوٹ کی جانب روانہ ہوگئے)۔
#KashmirBleeds
#StandWithKashmir
#StopKillingCiviliansInPOJK
کشمیری عوام سابق سینیٹر مشتاق احمد خان صاحب کے بے حد شکرگزار ہیں- ظلم ، جبر کے خلاف آپ کا کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی راحت کا سبب ہے-
راولپنڈی ، اسلام آباد میں موجود کشمیری و انسان دوست پاکستانی عوام اس احتجاج کا حصہ بن کر حکمرانوں کے اس جبر کے خلاف کشمیریوں کیلئے آواز بلند کریں
اللہ نے عمران خان کو ایسی صفت دے دی ہے، کہ جو بھی اس کا نام لیتا ہے پوری دنیا اس کی گرویدہ ہو جاتی ہے،
شیر افضل کو دیکھ لیں جب عمران خان کے ساتھ تھا تب اور آج کوئی جانتا تک نہیں،
اسی طرح یہ انقلابی مناظر باجوڑ کے ہیں جہاں علیمہ خان پہنچی ہیں۔
بیٹی کو نہیں معلوم باپ ایک ان پڑھ جاہل کی گولی کا نشانہ بن گیا۔
روالاکوٹ شیہد ہونے والے مشتاق کی اکلوتی بیٹی 4 سال کی عائشہ یتیم بے سہارا ہونے والی اپنے والد کے گھر آنے کا راستے میں انتظار کررہی ہے پاپا بسکٹ اور پاپڑ لے کر آئے گا بازار سے😭💔 معصوم عائشہ کو کیا پتہ
مطیع اللہ جان نے, محسن نقوی کو تن دیا!!
محسن نقوی تم ہوتے کون یہ بیان دینے والے کہ چھوٹے صوبے ہونے چاہیے, آپ کیسے منتخب ہوئے, آپ خود تو غیر منتخب ہے, اور دوسروں کو لیکچر دینے آجاتے ہو!!
فیلڈ مارشل کی دھمکیاں کیوں دیتے ہو, تم ایسے بیانات کس حیثیت میں دیتے ہو!!