بلوچ اتنے پر امن ہیں کہ کوئی پنجابی اکیلا بلوچستان کا سفر کرتے ہوۓ ہزا�� بار سوچتا ہے
جبکہ پنجاب کی ہر گلی میں
آپ کو پختون اور بلوچ آزاد گھومتے نظر آئیں گے
فی الحال تو ہم پچھلے دور میں اے آر وائی سکرین پر بیٹھ کر لوگوں کو غدار بنانے والوں کو دربدر بھاگتے ہوئے دیکھ رہے ہیں
حیرت ہے کہ باجوہ صاحب کے ساتھ عید کا دن گزارنے کو زندگی کی سب سے بڑی سعادت سمجھنے والے عاق شد�� سگان اسٹیبلشمنٹ آج ہمیں انقلاب اور مظلومیت کے بارے میں بتا رہے ہیں
الحمداللہ لائیو شو میں تحریک انصاف کا پورا بیانیہ دفن کرکے آیا ہوں، وہ بھی ثبوتوں کے ساتھ۔
ابھی کچھ دیر تک کلپس آتے ہیں تو آپ سب سے شئیر کرتا ہوں۔
اینکر صاحب نے باقاعدہ میرا دعوی Cross verify کیا اور انکے فارم 45 جعلی نکلے۔
رانا ثنااللہ اور مسلم لیگ ن سے گزارش ہے تمام صحافیوں کی زاتی فائدے مانگنے کی درخواستیں بھی پبلک کردیں، وہ تفصیلات بھی پیش کریں کس کو کہاں کہاں ایڈجسٹ کیا گیا :پ
اگر آپ نے ریلوے کو دوبارہ زندہ کرنے والے سعد رفیق کے مقابلے میں، بہن کی شادی کے روز اپنے ماں باپ کے اکلوتے بیٹے کو قتل کرنے والے شاہ رخ جتوئی کے وکیل لطیف کھوسہ کو ووٹ دی�� تھا تو ایک بار اپنے گریبان میں جھانکیے گا ضرور۔
دو منٹ تیس سیکنڈ کی اس ویڈیو سے آپکو پروپیگنڈہ روکنے اور مزید پھیلنے میں مدد مل سکتی ہے لیکن ایسا کبھی نہیں ہوگا کیون��ہ جس جماعت کا ��یڈیا سیل عاطف رؤف چلا رہا ہوگا اس جماعت کو سوشل میڈیا اور مین سٹریم میڈیا پر گدڑ کُٹ ہی پڑنی ہے
ہمارے میڈیا پرسنز سارا دن بیٹھ کر بلا تکان سیاستدانوں کے بارے میں جھوٹ سچ بولتے ہیں مگر جب انکو آئینہ دکھایا جائے تو @meherbokhari کی طرح ایک سیاسی کارکن کی آمرانہ دور کی تشدد زدہ تصاویر کو بطور طعنہ استعمال کرتے ہیں
یہ عدم برداشت نہیں گھٹیا اور چھوٹے پن کی نشانی ہے
2018 میں جب ن لیگ کو پنجاب میں پی ٹی آئی سے برتری حاصل تھی اس وقت آزادوں کو جہاز بھر بھر کر لایا گیا وہ سہرا کس کے سر سجا
تب تو آپ کی آواز بھی نہیں نکل رہی تھی
اب آپ لمحہ با لمحہ چیخے جا رہے ہیں
ناظرین ایک طرف رانا صاحب نے مہر بخاری کو بھاگنے پر مجبور کر دیا تو دوسری طرف فخر درانی نے ثبوتوں کے ساتھ حامد میر کو جھوٹا ثابت کر دیا ہے۔
کھیل دلچسپ مرحلہ میں داخل ہو گیا ہے😎
اگر تحریک انصاف نے کسی دوسری سیاسی جماعت کے ساتھ رواداری اور احترام کا رشتہ رک��ا ہوتا تو آج وہ مشکل میں نہیں حکومٹ میں آنے کے لئے سیاسی قوتوں سے بات کر رہے ہوتے
‼️انتخابات 2024 کا سب سے بڑا سکینڈل سامنے آ گیا ‼️
امریکی ایجنسیوں کے ملازم جبران الیاس نے کیسے جعلی فارم 45 تیار کرکےتحریک انصاف کے امیدواروں کو جتوا دیا اور پھر پاکستان بھر کے میڈیا کو جیت کی جعلی نیوز فیڈ کی گئی۔
ثبوت سامنے آ گئے۔
مسلم لیگ ن بہت ہی کنجوس پارٹی ہے
آزاد امیدوار وی توڑا تو لاہور کا ہی ، نہ جہاز کی ضرورت پڑی نہ کسی بڑی گاڑی کی، اوبر سے امیدوار کو ماڈل ٹاون بلوا ��یا۔
گزشتہ تین دن نے ثابت کیا ہے کہ سوشل میڈیا چلانا کوئی راکٹ سائنس نہیں ہے آپ کو اچھے لوگوں کو آگے لانا چائیے جو لوگوں سے تعلقات بنائیں میرٹ پر کام کریں اتنی dominance ن لیگ نے کبھی سوشل میڈیا پر انجوائے نہیں کی ۔۔۔ امید کرتا ہوں کہ حکومت میں اتے ہی ایک ماڈرن طرز پر revamp ہوگا