CIO, love books & gadgets, Allergic to nonsense. 99% of the time my brain is thinking blah, meh, why, huh,politics. Believer of Civilian Supremacy/Welfare state
مسلم لیگ ن کے سوشل میڈیا ہیڈ اور ایم این اے اظہر لغاری صاحب کے نوجوان فرزند صفدر لغاری کے انتقال پر دلی دکھ ہوا۔ دکھ کی اس گھڑی میں میری ہمدردیاں اظہر لغاری صاحب اور ان کے اہل خانہ کے ساتھ ہیں۔ اللہ تعالی مرحوم کو جنت الفردوس اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین
آپ سے ایک تعلق رہا ہے لہذا کوشش کی ہے تلخی نہ ہو لیکن کیاکریں جواب دینا پڑے گا۔
مجھے چینل میں آئے صرف دو تین ماہ آئے ہوئے تھے۔ کون سا چینل دو ماہ میں ریٹنگز پر نکالتا ہے؟شاید آپ کو کبھی نکالا گیا ہو۔
آفتاب اقبال صاحب کا کلپ شئیر کررہا ہوں سن لیں کس وجہ سے نکالا گیا تھا۔ آپ کو جھوٹا ثابت کرنے کے لیے یہ کافی ہے۔
آپ کی اس وقت کیا حیثیت تھی کہ میں آپ کو فون کرتا کہ مجھے جنرل نکال رہے ہیں اور آپ میری مدد کرو اور مل کر بتائوں گا؟ اچھا لطیفہ گھڑ لیا ہے۔
جہاں تک ارشد شریف کی بات ہے آپ نے جو ارشد اور اس کی فیملی پر بدزبانی ٹوئٹر پر کی ہوئی ہے اور ا سکی بیوی کے بارے میں جو کچھ فرمایا تھا اس کے بعد بھی آپ ارشد کے وارث ہیں؟
آپ کو کسی نے بتایا تھا کہ آپ کے بارے گیلا تیتر والی ویڈیو ارشد شریف نے بنوائی تھی لہذا آپ کی تو ارشد اور اس کی بیوی سے سخت دشمنی چل رہی تھی۔
ارشد کے آپ کے بارے خیالات کو مجھ سے بہتر کون جانتا ہے۔ میں تو الٹا اس کو آپ کے حوالے سے بہت ٹھنڈا کرتا رہتا تھا ورنہ وہ بھی آپ کا بھی وہ وہی حشر کرتا جو اس نے ایک اور صاحب کا گوادر میں کیا تھا جب اس نے بھی آپ کی طرح ارشد اور اس کی بیوی کے بارے بدزبانی کی تھی۔
آپ کب سے ارشد کے سگے بن گئے ؟ اپنے گندے ٹوئٹس یاد ہیں جو ارشد/بیوی پر آپ نے کیے تھے؟ جب آپ اور چند آپ جیسے دیگر ارشد کے سارے دشمن اس کے گرد اچانک اکٹھے ہوئے تھے اور وہ بھولا/سادہ انسان آپ لوگوں کے چکر میں آیا تو میں نے اسے میسج بھیجا تھا کہ ان تین چاروں سے بچنا یہ سب تمہارے پرانے دشمن ہیں۔
انہیں تمہارے ساتھ پلانٹ کیا جا رہا ہے ۔ یہ تمہارے سابقہ دشمن/اب جعلی ہمدرد تمہیں گھیر کر شکاریوں کے سامنے ڈالیں گے۔
وہ میسجز آج بھی میرے پاس موجود ہیں۔
ارشد کے لہو کو آپ جسیوں نے بیچا ہے۔ ڈالرز کمائے ہیں۔اس کی لاش کو بیچا ہے۔
میں نے ایک دوست کی جان بچانے کی ہر ممکن کوشش کی تھی جس کے گواہ موجود ہیں۔ اسے بتایا تھا یہ سب تمہارے پرانے دشمن تمہیں مروانے کے لیے بھیجے گئے ہیں۔ہم دیہاتی لوگ دوستوں کو بانس پر چڑھا کر نہیں مرواتے۔
مطلب آپ جیسا بندہ کیسے ارشد کا دوست یا خیرخواہ ہوسکتا تھا جو اس کے بارے ٹوئٹر پر مسلسل بدزبانی کرتا رہا ہو اور اس کی بیوی کی کردار کشی کرتا رہا ہو ؟حیرانی ہے آج آپ ارشد کی قبر کے وارث بن بیٹھے ہیں جو واہ واہ کر کے اسے مققل گاہ تک لے گئے تھے۔
آپ لوگ اتنے بے رحم ہیں کہ اپنے بدلے لینے کے لیے ارشد کے جعلی ہمدرد بن گئے۔اس کے پانچ بچوں پر بھی رحم نہیں کیا۔
جہاں تک بار بار جواب کی بات ہے آپ کو نے میرے ٹوئٹ پر لکھا تھا جس پر میں نے آپ کو اہمیت دے کر جواب دیا اور آپ چھت سے جا لگے۔ میں نے آپ کو کبھی آپ کے کسی ٹوئٹ پر نہیں لکھا ۔
اب آفتاب اقبال زرا سنیں جھوٹ کون بول رہا ہے۔ آپ فرما رہے ہیں ریٹنگز کی وجہ سے نکالا گیا تھا۔ افتاب صاحب کو سنیں کیون نکالا گیا۔
ویسے اگر مجھے رینٹنگز پر نکالا جارہا تھا تو آپ کو میری فکر کیوں لاحق ہوگئی تھی۔ یہ میرا اور آفس کا ایشو تھا۔ بہرحال آفتاب اقبال کا کلپ سنیں اور اپنے جھوٹ پر کچھ شرمندگی ہونے کی کوشش کریں
😎
بلوچستان میں معصوم جانوں پر ہونے والا بزدلانہ وار پوری قوم کے دل پر حملہ ہے۔ دہشت گردی کے خلاف قوم کا عزم غیر متزلزل ہے۔ میں شہداء کے لواحقین کے غم میں برابر کا شریک ہوں اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے دعاگو ہوں۔ اللہ تعالی شہداء کے درجات بلند فرمائے اور پسماندگان کو صبرِ جمیل عطا کرے۔ آمین
On the 75th anniversary of the establishment of diplomatic relations between the Islamic Republic of Pakistan and the People’s Republic of China, sincere congratulations and best wishes are extended to the leadership and people of both nations.
Our partnership remains a cornerstone of progress, development, and strategic cooperation.
Our iron-clad brotherhood with China is built on a foundation of mutual trust, shared vision, and deep-rooted friendship. This partnership will continue to pave the way for economic prosperity and regional stability for generations to come.
This all-weather strategic cooperative partnership, built on mutual respect, trust, and a shared commitment to peace and development, has achieved significant milestones in economic cooperation, infrastructure, and regional connectivity.
We are pleased to sign today the landmark MoU between Pakistan Muslim League-N (PMLN) and the Communist Party of China (CPC) for enhancement of cooperation between two political parties .
Long live Pak-China friendship!🇵🇰🤝🇨🇳
#75YearsOfPakChinaFriendship #PMLN #CPC
This is the greatest and bravest woman you will ever see in your life Dr. Amira from Gaza.
Under the siege of the hospital, in front of the snipers’ bullets, she ran forward without hesitation, pulled out the stranded patient, and saved his life.
This video will be remembered by generations to come…forever.
@ahmad__bobak دل اس وقت کیوں نہیں ٹوٹا جب ڈرائیور لیول کے بندے کو وزیراعلی لگایا ہوا تھا؟ یہی اس بندے کا میکس لیول تھا اور یہ یہی خان کی بیسٹ ٹیم سلیکشن تھی۔
خیر تصویر سے لگ رہا ہے یوسف رضا گیلانی کو لفٹ دی گئی ہے یا مل کر کہیں جا رہے ہیں
عمران خان صاحب کہتے ہیں کہ ٹی ٹی پی سے مذاکرات کر لوں گا لیکن پی ڈیم ایم سے نہیں
سید مزمل شاہ کا یہ کلپ سننے والا ہے جس میں نہایت آرام سے بغیر گالم گلوچ پی ٹی آئی بیانئے سے متعلق تمام حقائق بیان کر دیے ہیں
امریکہ کے افغانستان ل انخلا کے اہم ترین وقت پر امریکی صدر نے آپ کو فون تک نہی کیا ؟
جی نہی وہ ایک مصروف شخصیت ہین : خان
حیرت ہے کہ اتنے اہم موقع پر بھی صدر نے آپکو فون کرنا پسند نہی کیا
آج انکے سپورٹرز بتارہے کہ ایران امریکہ جنگ مین صرف خان ہی مددکرسکتا
I warmly commend Prime Minister Shehbaz Sharif, Deputy Prime Minister Ishaq Dar, and Field Marshal Syed Asim Munir for their exceptional diplomatic efforts in averting a major global crisis and securing Iran - U.S. ceasefire. I also applaud the leadership of Iran and the United States for choosing peace and statesmanship. May this be a meaningful step toward lasting global stability.
ایک بڑے عالمی بحران سے بچانے اور ایران و امریکہ جنگ بندی کروانے پر میں وزیر اعظم شہباز شریف، نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی بے مثال سفارتی کاوشوں کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔ ایران اور امریکہ کا مثبت کردار ادا کرتے ہوئے امن کا راستہ اپنانا خوش آئند ہے۔ دعا ہے کہ یہ کاوشیں مستقل عالمی استحکام کی جانب ایک نتیجہ خیز قدم ثابت ہوں۔
🚨🇹🇷 Turkish MP EXPOSES Erdogan:
“The pilots who bomb Gaza were trained in Konya, and the fuel of Israeli planes is sent from the Iskenderun, and the food of the Israeli soldiers is sent from Alanya,their water comes from Manafgat. These are all Turkish cities.”
He ends it with: “Shame on you Erdogan.”