خورشید شاہ نے بھی آج بول دیا کوئی شرم ہوتی ہے کوئی حیا ہوتی ہے
کل تھالی میں کھا کر آئے تھے کچھ تو حیا کریں ۔ ہمیں بھی ایسے گدھوں سے بچنا چاہئیے ۔ خورشید شاہ کا پارٹیاں بدل کر تحریک انصاف میں شامل ہونے والوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے اظہار خیال
ضمنی الیکشن
پی ٹی آئی نے اپنی ناکامی چھپانے کیلئے یہ دلیل پیش کی ہے کہ بہت ساری پارٹیوں نے ملکر ھرایا ہے۔ اگر اسٹبلشمنٹ انکے ساتھ نہ ہوتا تو سارے پاکستان میں ایک ہی میانوالی کی سیٹ عمران خان کے حصہ میں آتا۔
نوازشریف کی حکومت میں پی ٹی آئی کہتی تھی کہ عمران خان کے پریشر اور دھرنوں کی وجہ سے بہتری آئی اور چیزیں سستی ہوئیں۔
اب عمران خان کی حکومت آنے کےبعدپی ٹی آئی کہہ رہی ہے کہ پچھلی حکومت نوازشریف کی تھی اس لیئےچیزیں مہنگی ہورہی ہیں۔
کون لوگ او تسی😁؟
مانسہرہ-لساں نواب:
دینی جماعت کے جلسے میں ڈھول تماشے. NA14 اور PK32 کے پروگرام میں #پردیسی ہمدردوں کی شرکت. متحدہ مجلس عمل کا جلسہ ناکام. عوام کی عدم شرکت. امیدواروں کی ووٹرز کو گھٹیا گالیاں دے کر ووٹ کی اپیل رائیگاں.
ھم نے امام کو نوکری پر لگادیا, ایمان کو مسجد میں رکھ دیا, قرآن کو طاق میں رکھ دیا اور ان سب حرکتوں پر مالک دوجہاں نے ھم کو بھی سائیڈ پر رکھ دیا. https://t.co/nvQo5ug50P
طلحہ غوری کوگرفتارکرلیا گیا اوران سے پوچھاجارہا ہےکہ بتاؤ بھئی ووٹ کوعزت دو کی بات کیوں کرتےہوجمہوریت کی بالادستی کی بات کیوں کرتےہو عوام کےحق حکمرانی کی بات کیوں کرتےہو
لعنت ہےگرفتار کرنےوالوں پہ اورکروانےوالوں پہ بھی
یہ اوچھےہتھکنڈےا��تعمال کرکےتم ہمارے جذبے سرد نہیں کرسکتے
مُسلم لیگ ن کی قیادت کو سزاء دے دی
ملی مُسلم لیگ اور تحریک لبیک کو کھڑا کردیا تاکہ وہ ووٹ توڑیں۔
دل نہیں بھرا تو اب رینجرز کے ذریعے اُنکے کارکُنان اُٹھائے جارہے ہیں۔
اب بھی اگر نیازی وزیراعظم نہ بنا تو محکمہ زراعت اور اسٹیبلشمنٹ کے پیدا ہونے پر لعنت بیشمار۔
کچھ یاد آیا....
جس ملک میں #بابارحمتااینڈکمپنی جیسے حرامی, فیض حمید اینڈ کمپنی جیسے حلف کے غدار اور نمبر1 جیسی زراعت کی سنڈیاں ھوں وہاں کچھ بھی ممکن ھے. https://t.co/8qX1ujO490