@ShamraizSajjad7@KhalidM07963814@SHABAZGIL اس کا ملک کی عوام کو کیا فائدہ ہو گا زرا یہ بھی بتا دیں
ایسا کہہ کر یہ ثابت کروانا ہے کہ حکومت پاکستان القائدہ کیلئے نرم گوشہ رکھتی ہے
پاکستان میں جائلوں اور انتہا پسندوں کی کمی نہیں ہے
@DrMYaqoobAnsar1@BdTamiz But when we see the govt contractors having banglows and v8 prados I think more people to adjusted in govt jobs so that their kitchen may operational
People need bread not mega projects
@DrMYaqoobAnsar1@BdTamiz Although I prefer PPP over any other party but it is also a fact that the financial policy and especially the govt servant policy of PPP is not appreciable because PPP appoint more people to the post which is not appropriate downsizing and need based staff is the solution
@Kanwalay_135 غریب پاکستانیوں کا مال تھا جو چی گویرا المعروف گوالمنڈیلا صاحب لوٹ کر فرار ہو کر لندن میں میرج بیورو چلا رہے ہیں
لوٹا ہوا مال لندن میں ٹھکانے لگایا گیا ہے
@_NadeemZaidi@MaizaHameedMNA زیدی صاحب پیپلز پارٹی اور ن لیگ کبھی بھی ایک نہیں ہو سکتیں کیونکہ دونوں کے نظریات میں زمین آسمان کا فرق ہے یہ ایک شارٹ فیز ہے اس کے بعد دربارہ دو پارٹی سسٹم ہو گا رائٹ ونگ اور لیفٹ ونگ
آپ جیسے سب لوگ پیپلز پارٹی کے نعرے لگاتے پھریں گے
@FawadFiaz فواد صاحب عرس تو انڈیا میں بھی ہوتے ہیں آگرہ کے قریب دہلی میں نظام الدین اولیاء علیہ الرحمہ کے مزار پر اور اجمیر شریف میں بھی عرس ہوتا ہے مقبروں پر عرس نہیں ہوتے بلکہ مقبروں کے اندر موجود شخصیت کا عرس ہوتا ہے
@AnwarLodhi I think he is now UD citizen and US will never handover its citizen to any country
It was possible when Pak facilitated The US taliban engagement in Doha
@Kaleem_Ranapmln@MemonaMushtaq@MaryamNSharif@BSWarraich گانا گانا اور اس موقع پر یہ بھی فنکاری ہے
کل اس نی کہنا ہے کہ لندن پراپرٹی گانے گا کر بنائی ہے
جو کل تک کہتی تھی کہ لندن تو کیا اس کی پاکستان میں کوئی پراپرٹی نہیں کچھ دن بعد کہے گی کہ جنید نے کم عمری میں گانا گایا پھر مشہور ہوا تو راہیئلٹی کے پیسوں سے پراپرٹی بنائی