تمام ساتھیوں کو جنرل سیکرٹری اصلاحی جماعت و عالمی تنظیم العارفین دیوان آف جونا گڑھ چیئرمین مسلم انسٹیوٹ چیف ایڈیٹر ماہنامہ مراۃ العارفین
❣️صاحبزداہ حضور سلطان احمد علی صاحب ❣️
آپ کا یوم ولادت باسعادت مبارک ہو
@SultanAhmadAli
20محرم: یوم وصال مؤذن رسول اللّٰہ ﷺحضرت سیدنا بلال حبشی ؓ
چمک اٹھا جو ستارہ ترے مقدر کا
حبش سے تجھ کو اٹھا کر حجاز میں لایا
مدینہ تیری نگاہوں کا نور تھا گویا
ترے لیے تو یہ صحرا ہی طور تھا گویا
ادائے دید سراپا نیاز تھی تیری
کسی کو دیکھتے رہنا نماز تھی تیری
علامہ محمد اقبالؒ
جلال پور انٹر چینج پر ہونے والے حادثہ کے نتیجے میں 20 قیمتی انسانی جانوں کا ضیاع افسوسناک ہے۔ اللّٰہ تعالٰی مرحومین کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ۔
جو شخص آلِ نبی علیہ الصلٰوۃ والسلام و اولادِ علی و فاطمۃ الزہرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کا منکر ہے وہ معرفت الٰہی سے محروم ہے۔
نور الہدیٰ، ص : 495، حضرت سلطان باھ�� (رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ)
https://t.co/n11h0tVmf4
https://t.co/Vm5j4cQv9E
#SayingsOfSultanBahoo
@noor_ul_hudaa
جو شخص آلِ نبی علیہ الصلٰوۃ والسلام و اولادِ علی و فاطمۃ الزہرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کا منکر ہے وہ معرفت الٰہی سے محروم ہے۔
نور الہدیٰ، ص : 495، ح��رت سلطان باھو (رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ)
https://t.co/n11h0tVmf4
https://t.co/Vm5j4cQv9E
#SayingsOfSultanBahoo
@noor_ul_hudaa
تقسیم بنگال کے فورًا بعدہندو ردعمل کے نتیجے اور ماضی قریب میں مسلمانوں کی حالت زار کو سامنے رکھتے ہوئے مسلم عمائدین نے1906ء میں مسلم لیگ کی بنیاد رکھی جس کا بنیادی مقصد مسلمانوں کے حقوق کا تحفظ اور ترقی تھا-
#AajHaiJashneAzadi