@ShamaJunejo یومِ تکبیر کا اصل ہیرو عمران کھان ہے
سن 92 میں ا یٹم بمپ کے پرزے، ورلڈ کپ میں ڈال کر یہی ہیرو لایا تھا
اک دُکھی یوتھیا کا اپنے نیازی کے لئے پکار
@ShamaJunejo عدلیہ میں فیض کینگ نے کالے بھونڈ کُوٹ کُوٹ کر ہر سطح پہ ایسے بھر دئیے ہیں
کہ اب یہ ناممکن ہے
ان لالے بھوندوں نے عدلیہ میں سے ع نکال کر اسے “دلیہ” بنادیا ہے
@SafinaKhann@ShamaJunejo@ARYSabirShakir پاکستان میں اس وقت “جج شالا” لگا ہوا ہے
اس بار اگر جرنیل لحاظ کر رہے ہیں
تو
ججوں نے ساری آمریت، اپنے اندر سمو لی ہے
جو کام ایوب، ضیا، مشرف نہ کر سکے
وہ “جج شالا” لگانے والے جج کر رہے ہیں
@ShamaJunejo@CMShehbaz@TararAttaullah ہر سال کرپٹ واپڈا اہلکاروں کی ملی بھگت کئی سو ارب کی بجلی چوری ہوتی ہے
مگر مجال ہے کہ آج تک کسی واپڈا اہلکار کو سزا ملی ہو
مجال ہے کہ آج تک کسی “محب وطن” جج نے کسی کرپٹ واپڈا اہل کار کو نشان عبرت بنایا ہو
آج کے دور میں گلی تک کی سطح پہ بجلی چوری ٹریس ہو جاتی ہے
مگر سب سوئے ہیں
@qureshik74 پہلے اوریا مقبول جیسی بلائیں ہی کم نہ تھیں
اب یہ اک نیا انتہا پسند آ گیا ہے
یہ ہیں وہ ذرائع، جن کے ذریعے غلاظت اور انتہا پسندی پھیلائی جا رہی ہے
@ShamaJunejo لیں جی
امریکہ جو پہلے پاکستان کے خلاف بذریعہ نیازی پراکسی وار لڑ رھا تھا
جس نے پہلے عمران خان کے ذریعے چین کا راستہ بند کروایا تھ
سی پیک، پیک کروایا تھا
جب سارے حربے فیل ہو گئے تو خود سامنے آ گیا
@ShamaJunejo اب تو پی ٹی آئی کا اصل باپ امریکا کھل کر سامنے آ گیا ہے
جو پہلے انڈیا اور اسرا ئیل کے ساتھ ملک کر پاکستان کے خلاف عمران خان کے ذریعے پراکسی وار لڑ رھا تھا
اب سبھی پلان فیل ہو گئے خود مدد کو آ گیا
@miandawoodadv@AmirHQureshi اک طرف پاکستان دشمن گولڈ سمتھ گینک کا بذریعہ نیازی:
“آپریشن عدم استحکامِ پاکستان”
دوسری طرف محب وطن پاکستانیوں کا:
“آپریشن عزمِ استحکامِ پاکستان”
@MarkhorTweets@ShamaJunejo شائد میں مریم نواز سے درخواست کر دوں کہ
کے پی کو سبھی اناج کی سستے داموں سپلائی بند کر دی جائے
اور اس سبھی اناج کو عالمی نرخوں پہ ایکسپورٹ کر کے پنجاب کو مزید خوشحال کیا جائے
کراچی پورٹ سے کے پی جانے والے سبھی ٹرکوں پہ عالمی سطح کے ٹیکس لگائے جائیں
مگر میں ایسا نہی کہوں گا
@ShamaJunejo اس ہجوم میں سنی و شیعہ بریلوی دیوبندی سب ہیں
اس ہجوم میں یوتھئیا جیالا پٹواری سب ہیں
اس ہجوم میں مرد خواتین بچے سب ہیں
اس ہجوم میں پڑھا لکھے اور ان پڑھ سب ہیں
پھر یہ سب حکمرانوں کو گالیاں نکال کر نیک حکمرانوں کی دعا کرتے ہیں
اگر آج نیک حکمران ہوتا تو یہ سب جیل میں سڑ رہے ہوتے