اختر مینگل صاحب !
یہ واقعہ نیپال یا بھوٹان میں نہیں ہوا ۔ بلوچستان میں ہوا ہے ۔ لیکن آپ ایسے خاموش ہیں جیسے کچھ نہیں ہوا ۔
اگر سیکیورٹی فورسز دہشتگردوں کو گرفتار کریں ۔ اگر دہشتگردوں کے خلاف کاروائی کی جائے ۔ ان کے اڈے ختم کرائے جائیں ۔
آپ کا ٹویٹر اکاؤنٹ ریڈیو کی طرح 24 گھنٹے خبرنامہ نشر کرتا ہے کہ بہت ظلم ہوگیا ۔ فلاں لاپتہ تھا ۔ فلاں طالبعلم تھا ۔ فلاں مزدور تھا ۔ فلاں بے قصور تھا ۔
لیکن جیسے ہی بی ایل اے عام بیگناہ معصوم لوگوں کو قومیت کے نام پر نشانہ بناتی ہے ۔ بلوچ روایات اور اقدار کو پامال کرتی ہے ۔ خواتین پر گولیاں برسائی جاتی ہیں ۔ اس وقت آپ کو سانپ سونگھ جاتا ہے ۔
آپ دہشتگردوں کیلئے دعائیں کرتے ہیں ۔ قوم جانتی ہے ۔ لیکن بطور بلوچ ہی اس کی مذمت کردیں ۔ کیوں کہ بلوچ روایات میں تو یہ نہیں ہے کہ گھر آئے مہمان پر گولیاں برسائی جائیں ۔ بلوچوں کی پوری تاریخ میں کبھی خواتین کو نشانہ نہیں بنایا گیا لیکن بی ایل اے تسلسل کیساتھ خواتین کو بھی نشانہ بنارہی ہے ۔
اور اخترمینگل صاحب آپ مسلسل خاموش رہ کر سہولتکاری کررہے ہیں ۔ اگر یہ سہولتکاری نہ ہوتی تو آپ کا ٹویٹر اکاؤنٹ خاموش نہ ہوتا ۔
پھیپھڑوں کی صحت کا جادوئی نسخہ! 🔥
پیاز، لیموں اور لہسن کا یہ مشروب پھیپھڑوں کو بالکل صاف کر دیتا ہے۔
تمہارے پھیپھڑے کتنے صحت مند ہیں؟ ویڈیو دیکھ کر آزما لو!👇
بریکنگ نیوز👇
پاکستان نے ایک بار پھر
بڑا طوفان روک لیا۔
صدر ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ
"آبنائے ہرمز"میں
"پراجیکٹ فریڈم"کو پاکستان کے کہنے پر فوری طور پر روک دیا گیا ہے۔
ایران کے ساتھ جنگ کے مکمل خاتمے اورحتمی معاہدے کا بھی امکان ظاہر کر دیا۔
پاکستان عالمی امن کے لیے وہ مثال قائم کر رہا ہے جو عصر حاضر میں کبھی کسی نے نہیں کی۔
(اسد آر چوہدری)
مکمل ویڈیو:
آپ کو آپ کی فیملی کے سامنے سیاسی اختلاف کی وجہ سے کوئی سرکاری افسر تضحیک اور تذلیل کا نشانہ بنائے تو آپ کیا کریں گے؟؟ حیرت ہے کہ پی ٹی آئی، ایف آئی اے کے اس افسر کی بدتہذیبی کا دفاع کر رہی ہے جس کے ہر کارکن، ہر یوٹیوبر اور اُن کی فیملیز کے ساتھ ہونے والی ہر ناانصافی پر ہم نے ہمیشہ مذمت کی۔ خان صاحب کی اہلیہ اور بہنوں کے ساتھ ہونے والے سلوک کے خلاف ہمیشہ آواز بلند کی۔۔۔ کوئی دوسرا ادارہ یونیفارم میں سیاست کرے تو بجا طور پر قابل مذمت لیکن اقرارالحسن کے خلاف یونیفارم میں کوئی کچھ بھی کہے اُس کا دفاع؟؟
او کسی گندی نسل کےباندر کے ناجائز بچے،تجھ میں شرم رتی برابر بچی ھوتی تو جس طرح تیری جہالت پچھلے دنوں ایکسپوز ھوئی ھے تو یہاں نظر نا آتا۔لیکن تجھ جیسی گندی اولاد کی ڈھٹائی ،بےغیرتی اور ںے شرمی کو داد دینی پڑے گی۔
سوشل میڈیا پر ڈپٹی وزیراعظم و وزیرخارجہ اسحاق ڈار سے منسوب ایک جعلی ایڈٹ کئیے گئے بیان پر مبنی اسکرین شاٹ وائرل کیا جارہا ہے
جو کہ جعلی اور من گھڑت ہے اسحاق ڈار نے ایسا کوئی بیان نہیں دیا۔