@ImranKhanPTI انصاف۔انسانیت۔ خودداری
ریاست مدینہ انہی اصولوں پر قائم تھی
الحمدللہ زندگی کا پہلا ووٹ تحریک انصاف کا تھا۔اور آخری ووٹ بھی تحریک انصاف کا ہوگا۔
ہم آخری سانس تک حقیقی آزادی کی یہ جنگ لڑینگے اور انشاءاللہ عمران خان کے ویژن کہ پاکستان کو ریاست مدینہ کے اصولوں پر قائم کرکے رہیں گے
آج عطاتارڈ اور وزارت اطلاعات نے میرے اکاؤنٹ کی رپورٹنگ کی اور سٹیٹ دیپارٹمنٹ سے شکایت کی کیونکہ میں بلوچستان میں ہونے والے واقعات کو کوریج دیتا ہوں اور بقول ان کے اس لیے میں BLA کو پرموٹ کر رہا ہوں
آج سے تین ہفتے پہلے بلوچستان میں 18 پاکستانی فوجیوں کو ہلاک کرنے کے بعد ان کی لاشیں جلا دیں گئیں میں نے اس پر ٹویٹ کی، کوئی پاکستانی چینل بلوچستان میں ہونے والی تباہی کو کوریج نہیں دے رہا، اس ٹویٹ کے بعد عسکری اکاونٹس نے ہمیشہ کی طرح اسے فیک کہا لیکن بعد میں رات کو جب جان بحق ہونے والوں کا جنازہ پڑھایا گیا تو اس میں فوجی افسران بھی شامل تھے اور میں نے پھر اس ویڈیو کو بھی شئیر کیا پھر انہیں یہ تکلیف شروع ہو گئی کہ ویڈیو کیوں شئیر کی گئی ہے
اگر بلوچستان کی تباہی کے مناظر نہ دکھاۓ جائیں تو ARY اور جیو نیوز تو سب کچھ بہترین دکھا رہا ہوتا لیکن آج عطاتارڈ اور وزارت اطلاعات کی شکایت سے یہ کم از کم ایک بات تو مان گئے کہ بلوچستان میں تباہی انتہا کو پہنچ چکی ہے اور جن ویڈیوز کو یہ فیک کہتے تھے آج انہی ویڈیوز کو ثبوت کے طور پر پیش کر رہے ہیں کہ یہ تباہی دکھا کر BLA کو پرموٹ کیا جا رہا ہے
جو کچھ ہو رہا ہے اسے دنیا کے سامنے لانا کسی پرموشن نہیں حقیقت دکھانا ہوتا ہے
According to the Global Terrorism Index 2026, Pakistan ranks highest in terrorism-related impact, highlighting a critical escalation in national security threats. Instead of misdirecting state resources toward suppressing political opposition, national focus must urgently pivot toward tackling terrorism and restoring stability in the country.
#PakistanUnderAsimLaw
بنگلہ دیش میں بنگالی عوام نے انقلاب کے بعد ان تمام دھمکیوں دینے والے ، ظلم کرنے والوں کا حساب شروع کردیا ہے۔
وزیراطلاعات محمد علی ارفعات، عبیدالله قادر اور 68 وہ لوگ جو پرامن لوگوں پر گولیاں چلواتے رہے وہ سب سزاے موت شروع ہوچکی ہے۔ اب یہ اس رجیم کے لیے موقع ہے
سب کو تو تاحیات استنثیٰ نہٰں ملا ہوا ابھی بھی وقت ہے۔
میرے بلوچ بہن بھائیوں مجھے ایک پنجابی کو تم سے بہت پیار ہے مجھے ہر سندھ ہر پختون سے زیادہ تم سے پیار ہے۔
تمہیں فوج نے بندوق اٹھانے پر مجبور کر دیا تم ہمارے بھائی ہو۔
یہ بیغرت فوج جو تم سے ظلم کرتی ہے وہ ہم پر بھی کرتی ہے۔
ڈر لگتا ہے کہ کہیں تمہاری طرف بندوق نہ اٹھانی پڑ جائے۔۔
🚨 کل محسن نقوی بلاول ہاؤس، کراچی پہنچا اور آصف زرداری سے ملا۔ ساتھ ننگی دھمکی بھی لے کر آیا: صوبوں کو ٹکڑے ٹکڑے کرو اور عاصم منیر کے لیے صدارت کا راستہ ہموار کرو، ساتھ نئی آئینی ترامیم بھی پاس کرواو۔ بدلے میں جو گاجر دکھائی گئی؟ وہ خالص دھوکا ہے—شہباز شریف کو نکالو اور بے اختیار بلاول بھٹو زرداری کو کٹھ پتلی وزیراعظم بٹھا دو۔
منیرا مستری سب کو بیوقوف بنا رہا ہے۔ دھوکے باز ہمیشہ دھوکے باز ہی رہتا ہے۔ عاصم منیر جیسے سائیکوپیتھ کے ہاتھوں پاکستان ختم ہو چکا ہے—وہ اداروں کو برق رفتاری سے توڑ رہا ہے۔
افغانستان جو چار دہائیوں سے جنگ میں ہے ان کی GDP گروتھ 4.3 پرسنٹ ہے جبکہ پاکستان 2.3 پرسنٹ پر گروتھ کررہا ہے،
شکریہ کس کا ادا کرنا ہے کسی جرنیل کا یا پھر کسی جج کا یا وزیر اعظم کا ؟
قلات حملے میں جان بحق ہونے والے فوجیوں مصور بھی شامل ہیں، لیکن آپ کسی TV چینل پر ان ہلاکتوں کے بارے میں نہیں سنیں گے کیونکہ یہ بلوچستان میں ہوا ہے
کوئی اعلی عہدیدار بلوچستان میں ہلاک ہونے والے فوجیوں کے جنازے میں نہیں جاتا کیونکہ بلوچستان کی ہلاکتوں پر سیاست نہیں کرنی انہیں چھپانا ہے
BLA نے ایک ویڈیو ریلیز کی ہے جس میں پچھلے چند ہفتوں میں فوج کی چیک پوسٹوں پر حملے اور تباہ کاری کے مناظر دکھاۓ گئے ہیں، ان میں سے زیادہ تر چیک پوسٹیں خالی کر دی گئیں یا پھر BLA کے قبضے میں ہیں
یہ کیسی حکمت عملی ہے جن جگوں پر BLA حملہ کرتی ہے فوج ان علاقوں کو خالی کر رہی ہے
جو جو ایم پی ایز، ایم این ایز یا پارٹی قائدین 4 اکتوبر کو پاکستان میں موجود نہیں ہوں گے، ان کا پاکستان تحریکِ انصاف سے کوئی تعلق نہیں ہوگا۔ وہ اپنے لیے کوئی دوسری پارٹی بنا لیں۔
اگر لڑکیوں کا یہ سکول پشاور میں یوتا تو ابھی تک پٹواری اور لفافے زمین آسمان ایک کر دیتے
لیکن یہ پنجاب گجرات کی ویڈیو ہے اسی لئے یہ ابھی تک سوشل میڈیا پر وائرل نہیں ہوئی
طالبان واپسی کا معاملہ 2 بار آیا، میں نے اور مراد سعید نے مخالفت کی، جنرل باجوہ اور جنرل فیض نے کہا یہ ملک کے مفاد میں ہے، کہا گیا اُن کے نقصانات پورے کیے جائیں، PTI دور میں یہ فیصلہ نہیں ہو سکا، ہماری حکومت جانے کے بعد 35 سے 40 ہزار افراد آئے!سینیٹر پیر نور الحق قادری۔