فرزانہ سرور صاحبہ نو مئی کے واقعات کی پاداش میں جیل میں قید تھیں، ضمانت ہوئی دوبارہ گرفتار ہو گئیں-شوہر وینٹی لیٹر پر تھے--آج دنیا سے کوچ کر گئے۔۔۔ تو کیا اج وہ اور ان کی فیملی قائل ہو جائے گی ؟
#ووٹ_صرف_عمران_کا
مسلمانوں! غائبانہ نماز جنازہ کے لئے جوق اور ذوق کے ساتھ تو گھر سے نکل کر حاضری کو یقینی بنالیتے ہو لیکن اس غائبانہ جنازےکی نوبت ہی نہ آئے کہ مظلوموں کےلئے نکلتے کیوں نہیں؟
میرےملک سے لوگ گھروں سے سب کےسامنے غائب ہورہے, خدانخواستہ کل آپ بھی ہوسکتے ہیں, آواز بنیئے
#ReleaseShafqatCh
@PTIofficial میرے پاکستانیوں۔
ہماری جدّوجہد اپنے فیصلہ کن مرحلے میں داخل ہورہی ہے۔ آپ کو اپنے حقوق اور اپنے ملک کی آزادی کی لڑائی خود سے لڑنی پڑے گی۔
عمران خان
@MaidahMuhammad تاریخ لکھے گی
کہ دس ارب میں بکا ہوا میڈیا
اربوں ڈالر کے چور
اربوں ڈالرز کی کرپشن مافیا
ایک طرف تھی
اور دوسری طرف
ٹوٹی ہوئی ٹچ سکرین اور ادھار کے پیکج پر پاکستانی عوام
تھی
پاکستان میں اس کرپٹ نظام کی حمایت کرنے والے ایک دن اللہ کو جواب دیں گے۔ یہ پاکستانی عوام کے ساتھ ایک ننگی ناانصافی ہے۔ اگر آپ اس کے خلاف آواز نہیں اٹھاتے ہیں، تو اس کا مطلب ہے کہ آپ اس کی حمایت کرتے ہیں، اور یقین رکھیں، آپ ایک دن اللہ کو جواب دیں گے۔
@sherafzalmarwat Imran khan sahi kahte hein, aik to yah parhe like aur koshish bhi nahi krte.
Naqal k liye bhi aqal ki zaroorat hoti he jo in mein nahi🤣🤣🤣
مطلب ہووے تے نور محمد ۔۔۔۔ نہ ہووے تے نورا
کوئی کسے دا یار نہ بیلی جد کم ہو جاوے پورا
#ReleaseShafqatCh#شفقت_چوہدری_کو_رہا_کرو
اغوا کار کبھی شفقت چوہدری کے سامنے ہاتھ جوڑ کر کھڑے ہوتے تھے کہ ہمارے حق میں ٹرینڈ کر دیں۔ 🙂
سچ کہنا اور سچ کی اجاگر کرنا
سچ کی آواز بننا
سچ کو فرض سمجھ کر کہنا
سچ کی تبلیغ کرنا
سچ بول کر جھوٹ کی نفی کرنا
سچ و سچائی کے ساتھ حب الوطنی پیدا کرنا
سچ ہی کو اونچا مقام دینا
سچ اور حب الوطنی پر غدارانِ وطن سے ٹکرانا جانا ہی سر شفقت کا مشن ہے
#ReleaseShafqatCh
نبیﷺ نے فرمایا:
"جب تمہیں کوئی گمان ہو جائے تو اس پر یقین نہ کر لیا کرو اور جب تم حسد میں مبتلا ہو جاؤ تو اس پر عمل کرتے ہوئے سرکشی نہ کرو۔ اور جب تمہیں بدشگونی ہو تو اپنا کام جاری رکھو اور اللہ پر ہی بھروسہ رکھو ، اور جب وزن کرو تو پلڑے کو مزید جھکا دو"
السلام وعلیکم
صبح بخیر