ہمارے عشق کی میراث ہے بس ایک ہی خواب
تو آؤ ہم اسے تعبیر کر کے دیکھتے ہیں
سوائے خاک کے کچھ بھی نظر نہیں آتا
زمیں پہ جب بھی ستارے اتر کے دیکھتے ہیں
یہ حکم ہے کہ زمین فرازؔ میں لکھیں
سو اس زمین میں ہم پاؤں دھر کے دیکھتے ہیں
#سوچ_کا_سفر
وَقَاتِلُوْا فِى سَبِيْلِ اللّـٰهِ الَّـذِيْنَ يُقَاتِلُوْنَكُمْ وَلَا تَعْتَدُوْا ۚ اِنَّ اللّـٰهَ لَا يُحِبُّ الْمُعْتَدِيْنَ
اور اللہ کی راہ میں ان سے لڑو جو تم سے لڑیں اور زیادتی نہ کرو، بے شک اللہ زیادتی کرنے والوں کو پسند نہیں کرتا۔
🍀اسلام علیکم🍀
💕صبح بخیر💕
🌸السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکتہ🌸
🌸🌸صبح بخیر🌸🌸
"اگر تم ان بڑے گناہوں سے بچو گے جن سے تمہیں منع کیا گیا ہے تو ہم تمہارے چھوٹے گناہ معاف کردیں گے اور تمہیں عزت کے مقام میں داخل کردیں گے۔"
(سورہ النساء 31)
اسلام علیکم 🌹
اگر تم صدقات ظاہر کر کے دو تب بھی اچھا ہے؛ اور اگر ان کو چھپا کر فقراء کو دو تو یہ تمہارے حق میں کہیں بہتر ہے۔ اور اللہ تمہاری برائیوں کا کفارہ کر دے گا؛ اور اللہ تمہارے تمام کاموں سے پوری طرح باخبر ہے۔
🌴﴿سورۃ البقرۃ ، ۲۷۱﴾🌴