મેસરી નદી આદમ કોવિડ સેન્ટર ની સામે પાળ ઉપર છેલ્લા 2 દિવસ અસંખ્ય ઘન કચરો ઠલવાય રહ્યો છે જે કચરો બની શકે કોઈ ઝેરી કેમિકલ યુક્ત પદાર્થ નો વેસ્ટ હોય રોગચાળો ફાટી નીકળવાની ડર સેવાય રહ્યો છે કાર્યવાહી કરવા નમ્ર અરજ છે.
🚨 ज़रूरी सूचना! 🚨
वक्फ संपत्तियों को UMEED पोर्टल पर पंजीकृत करने की अंतिम तिथि 5 दिसंबर 2025 है, लेकिन पोर्टल तकनीकी समस्याओं से घिरा हुआ है! ����
प्रॉपर्टी रजिस्ट्रेशन एक बुरा सपना बन गया है।
वक्फ संपत्तियों को बचाने के लिए अपनी आवाज़ उठाएं!
📢 ट्वीट करें: #FixUMEEDPortal #SaveWaqf
🗓️ आज: 3 दिसंबर 2025 (बुधवार)
🕰️ शाम 7:30 बजे
ટ્રાફિકથી ધમધમતો મેશરી નદી ઈદગાહ કોઝ-વે તૂટી ગયેલ છે. સમારકામ ન કરવામાં આવે તો જાનહાની થવાની પૂરી શક્યતા રહેલી છે. જનતાને પડતી હાલાકી દૂર કરવા અને જાનહાની ટાળવા જલ્દી સમારકામ કરવામાં આવે.
દેશને સ્વચ્છ રાખવા માટે સર��ાર #SwachhtaHiSeva2025 જેવા કાર્યક્રમોનું આયોજન કરે છે. પરંતુ ગોધરા શહેરમાં ડોર ટૂ ડોર કચરા કલેક્શન કામગીરીમાં ભારે અનિયમિતતા છે. લોકો કચરો નાંખવા ક્યાં જશે? આવા સંજોગોમાં સ્વચ્છતાના કાર્યક્રમો કઈ રીતે સફળ થશે? સફાઈ કામગીરી નિયમિત કરવામાં આવે.
@SDMGodhra દ્વારા જે રસ્તાઓ ફરી બનાવવાના આદેશ કરાયા છે તે પૈકીનો આ હમીરપુર રોડ છે.રોડ પર મસમોટો ભૂવો પડ્યો છે. હુકમ કર્યા બાદ પણ હજુ સુધી કામ ચાલુ કેમ કરવામાં આવતુ નથી?પ્રાંતશ્રીનાઆદેશ મુજબ ગુણવત્તાયુક્ત રોડ બનાવવામાં નહીં આવે ત્યાં સુધી લડત ચાલુ રહેશે. જલ્દી કામ ચાલુ કરવામાં આવે
Mgvcl ગોધરા પ્રિમોન્સુન કામગીરીમાં નિષ્ફળ સાબિત થઈ ગોધરા પશ્ચિમ વિસ્તારમાં ૨૪ કલાકમાં ૨૪ વખત લાઈટ ગઈ અને આવી તો શું mgvcl ના અધિકારીઓ હજુ પણ ઘોર નિંદ્રામાં મસ્ત તો શું આવા અધિકારીઓ સામે એકશન લેવાશે? @SEGODHRA_MGVCL@SEBCC_MGVCL@CollectorGodhra@mgvcl_mgvcl
कश्मीर से आवाज़ आई हिन्दू मुस्लिम भाई भाई 'गोदी मीडिया हाय हाय'
एबीपी न्यूज़ एंकर को श्रीनगर में विरोध का सामना करना पड़ा, जब स्थानीय लोगों ने आरोप लगाया कि रिपोर्टर कश्मीर के पहलगाम में हाल ही में हुए हमले के बारे में फर्जी खबर फैलाने की कोशिश कर रहा था।
وقف ترمیمی بل منظور نہ ہونے دیں
آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے صدر کی ممبران پارلیمنٹ سے اپیل
نئی دہلی، یکم اپریل 2025
آل انڈیا مسلم پرسنل ل�� بورڈ نے تمام سیکولر سیاسی پارٹیوں بشمول بی جے پی کی حلیف جماعتوں اور ممبران پارلیمنٹ سے اپیل کی ہے کہ وہ وقف ترمیمی بل کی پرزور مخالفت کریں اور اس کی حمایت میں ہرگز ووٹ نہ دیں۔
آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے صدر مولانا خالد سیف اللہ رحمانی نے ملک کی تمام سیکولر پارٹیوں اور ممبران پارلیمنٹ سے اپیل کی ہے کہ وہ جب کل پارلیمنٹ میں وقف ترمیمی بل پیش ہو تو نہ صرف اس کی پرزور مخالفت کریں بلکہ اس ک�� خلاف اپنے ووٹ کا استعمال کرکے بی جے پی کے فرقہ وارانہ ایجنڈے کو ناکام بنائیں۔ انہوں نے کہا کہ یہ بل نہ صرف تفریق اور ناانصافی پر مبنی ہے بلکہ دستور ھند کے بنیادی حقوق کی دفعات 14، 25، اور 26 سے راست متصادم بھی ہے۔
انہوں نے کہا کہ بی جے پی اس بل کے ذریعہ وقف قانوں کو کمزور اور وقف املاک کو ہڑپنے نیز انہیں تباہ وبرباد کرنے کا راستہ ہموار کرنا چاہتی ہے۔ ویسے بھی ورشپ پلیسیز ایکٹ کی موجودگی کے باوجود ہر مسجد میں مندر کی تلاش کا معاملہ طول پکڑتا جارہا ہے۔ اب اگر یہ ترمیمی بل منظور کرلیا گیا تو اوقافی املاک پر حکومتی و غیر حکومتی دعوؤں کی باڑھ آجائے گی اور کلکٹر و ڈی ایم ک�� ذریعہ انہیں ہتیانا آسان ہوجائے گا۔
بورڈ کے صدر نے اپنی اپیل میں آگے کہا کہ ان ترمیمات کے ذریعہ وقف بائی یوزر کا خاتمہ، لا آف لمی��یشن سے استثنی کا ختم کیا جانا، وقف بورڈ اور سینٹرل وقف کونسل میں غیر مسلم ممبران کی شمولیت اور وقف ٹریبونل کے اختیارات کا کم کیا جانا ایسی ترمیمات ہیں جو وقف املاک کو حاصل تحفظات کو ختم کردے گی۔ اسی طرح اس ایکٹ میں حکومت( مرکزی و ریاستی حکومت، میونسپل کارپوریشن اور سیمی آٹونامس باڈیز) کی شمولیت اور حکومتی دعوؤں کا نمٹارہ وقف ٹریبونل کے بجائے کلکٹر یا ڈی ایم کے ذریعہ کیا جانا ایسی ترمیم ہے جو وقف املاک پر حکومت کے ناجائز قبضوں کو جواز فراہم کردے گی۔ یہاں یہ بات بتانا بھی ضروری ہے کہ یہ سب وہ تحفظات ہیں جو ملک میں دیگر مذاہب کی وقف املاک کو بھی حاصل ہیں۔ لہذا صرف مسل��انوں کی وقف املاک کو ٹارگیٹ کرنا تفریق و ناانصافی پر مبنی ہے۔
مولانا خالد سیف اللہ رحمانی نے اپنی اپیل میں آگے کہا کہ ہمارا ملک ھندو مسلم بھائی چارے اور ایک دوسرے کے مذہب، رسوم و رواج اور تہواروں کے احترام کے حوالے سے پوری دنیا میں جانا جاتا ہے۔ لیکن بدقسمتی اس وقت ان عناصر نے ملک کی زمام کار اپنے ہاتھ میں لے لی ہے جو فرقہ وارانہ ہم آہنگی کی اس فضا کو تباہ کرکے ملک میں انارکی وانتشار پیدا کرنا چاہتے ہیں۔ مجھے آپ کی ذات سے اور آپ کی پارٹی سے پوری امید ہے کہ کل آپ بی جے پی کے اس فرقہ وارانہ ایجنڈے کو ناکام بنا دیں گے۔
✍️ جاری کردہ
ڈاکٹر وقار الدین لطیفی
آفس سکریٹری
#IndiaAgainstWaqfBill #RejectWaqfBill #SayNoToWaqfBill #Waqfbill
پارلیمنٹ میں وقف ترمیمی بل 2024ء پیش ہونے پر آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کی پریس کانفرنس
نئی دہلی، 02؍ اپریل 2025
آج حکومت ہند وقف ترمیمی بل پارلیمنٹ میں پیش کرنے جارہی ہے، جس پر مختصر بحث کے بعد اسے منظور کے لئے پیش کیا جائے گا۔ ہم ایک بار ��ھر اس بات کا اعادہ کرتے ہیں کہ یہ بل نہ صرف دستور ہند کے بنیادی حقوق سے متصادم ہے (آرٹیکل 14، 25، 26) بلکہ تفریق پر مبنی ہے ��ور بی جے پی کے فرقہ وارانہ ایجنڈے کا حصہ ہے جس کے ذریعہ وہ مسلمانوں کے بنیادی حقوق سلب کرکے انہیں دوسرے درجہ کا شہری بنانا چاہتی ہے۔لہذا ہم اسے پوری طرح مسترد کرتے ہیں۔
(مکمل پریس نوٹ👇)
پریس سے خطاب کرنے والے:
* مولانا محمد فضل الرحیم مجددی، جنرل سکریٹری بورڈ
* ڈاکٹر سید قاسم رسول الیاس، ترجمان بورڈ
* جناب محمد ادیب، سابق ایم پی و رکن بورڈ
#IndiaAgainstWaqfBill | #RejectWaqfBill | #SayNoToWaqfBill | #Waqfbill
संयुक्त संसदीय समिति का वक्फ संशोधन विधेयक पारित करने पर जोर देना यह दर्शाने के लिए पर्याप्त है कि वक्फ संशोधन विधेयक की कमियों को सुधारना या बेहतर सिफारिशें प्रस��तुत करना उनकी प्राथमिकता नहीं है, बल्कि संयुक्त संसदीय समिति एक विशिष्ट एजेंडे के साथ आगे बढ़ रही है जो अनुचित होने के साथ-साथ संवैधानिक रूप से भी सही नहीं है।
#SayNoToWaqfBill