وزیراعظم آئندہ 15 روز کیلئے پیٹرول کی قیمت میں 8 سے 10 روپے اضافے کی اطلاعات کے پیشِ نظر قوم سے خطاب کا ارادہ رکھتے ہیں، رپورٹ
https://t.co/GTDwR0leC9
#PMIK#petrolprice#RussiaUkraineCrisis#DawnNews
ہاتھی کے دانت...دکھانے کے اور کھانے کے اور..!!
کام ہو جائے گا انشاءاللہ...مقتدر حلقوں نے یقین دہانی کروائی ہے, دوست اپنی بات پر قائم اور ہمارے ساتھ کھڑے ہیں, اور اب تو عدالتی فیصلہ آنے کے بعد ہماری پوزیشن مزید مستحکم ہو گئی ہے. انشاءاللہ مخالفین کی ساری تدبیریں رائیگاں جائیں گی.
آج ڈان اخبار کی بڑی خبر..!!
اوورلوڈڈ گاڑیوں کی وجہ سے سڑک کو پہنچنے والا نقصان حکومتی عہدیداران کی تنخواہ سے پورا کیا جائے. اسلام آباد ہائی کورٹ کا فیصلہ
.
منجانب:
آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ اونرز ایسوسی ایشن
@News24Transport@awais_ch88@NHMPofficial@ImranKhanPTI@DawnNewsUrdu
NHA
بھی جلد اپنے تمام کانٹے آپریشنل کر رہی ہے۔ مزید ہم دن رات اس مقصد کے حصول کے لیے کوشاں ہیں۔ انشاءاللہ اپنے تمام مطالبات پر سو فیصد عملدرآمد تک چین سے نہیں بیٹھیں گے۔ :)
مبارک ہو دوستوں۔۔۔۔ آج پورٹ قاسم اتھارٹی نے بھی اپنے تمام ٹرمینلز کو ایکسل لوڈ لمٹ پر عملدرآمد کروانے کے احکامات جاری کر دیے۔۔۔!! انشاءاللہ بہت جلد ملک بھر میں ایکسل لوڈ لمٹ پر مکمل عملدرآمد شروع ہو جائے گا۔
۔
منجانب:
آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ اونرز ایسوسی ایشن
اسلام علیکم
الحمد و للّٰہ بہ فضل خدا ہمارے جائز مطالبات پر ہونے والی ہرتال روز بہ روز شدت اختیار کرتی جا رہی ہے انشاء اللہ ہر گزرتا ہوا دن کامیابی کی طرف گامزن ہے اللہ سبحان و تعلٰی حق کی اس جنگ میں کامیاب کرے
آمین
@iVeenaKhan@ImranKhanPTI@NHMPofficial@WaseemBadami@DunyaNews