Citizen of Pakistan 🇵🇰 | Advocate for Justice & Constitutional Rights ⚖️ | Voices for the Voiceless 🎙️ | Observing silence where the system speaks too loud.
Exclusively on Binance Wallet: the Catapult Trade campaign is now live
🎁 Join to earn your share of a 1,666,667 PULT token reward pool
📜 Campaign Period: June 24th 15:00 UTC – July 1st 23:59 UTC
Details in comment!
1,666,667 $PULT up for grabs
Catapult Trade x @BinanceWallet are running a 7-day social airdrop campaign open to Binance Wallet users. 10,000 participants will be selected to share the full reward pool, with each winner receiving an equal cut.
To qualify, you need to complete social campaign tasks.
Selection is based on Binance Chain Hash Value, so the process is transparent and on-chain.
$PULT tokens will be distributed to winners by Binance shortly after token launch.
Campaign window: June 24th 2026 - July 1st 2026
Full details on participation: https://t.co/m92wgWg4lm
@GovtofPunjabPK میری ملک کی بہترین وزیراعلی ، آپ سے گزارش ہے ، تھوڑی توجہ پنجاب فارمیسی کونسل پر بھی دے دیں ، جو مافیہ بیٹھا اس پر قانونی اداروں سے تحقیقات کروائی جائیں ، میں ان کے خلاف کمپلینٹ دی تو مجھے کمپلینٹ واپس لینے پر مجبور کر دیا گیا ، اور میرا مستقبل خراب کر دیا گیا،
@Ulame_Deoband پہلے تصدیق کریں ، ایسے کوئی پوسٹ نہ کریں ، نئے ڈیزائن کو اپنی آنکھوں سے دیکھ لیں ، جھوٹی خبریں ، پھیلا کر شر پیدا نہ کریں ، پاکستان زندہ باد ،
@GovtofPunjabPK کیا یہ پیج کسی سیاسی پارٹی کے استعمال کے لیے بنایا گیا ہے ، یا گورنمنٹ پنجاب کےلیے ، اس میں صرف پنجاب کے ترقیاتی کاموں اور وزیراعلی پنجاب کے وزٹ کے بارے میں ہونا چاہیے ، کسی سیاسی پارٹی کے خلاف صرف قانونی ادارے کاروائی کر سکتے ہیں ، اور یہ چیزیں اپ لوڈ کر سکتے ہیں ،
@As_Tweets5@PdmapunjabO یہ نوٹیفکیشن ہمارے لیے نہیں ہے ، یہ دیہاتی جو سیلاب میں ڈوب رہے ہیں ، وہ انگریزی نہیں جانتے ، یہ شہری لوگوں کے لیے جو انگریزی جانتے ہیں۔
یہ کون سا "اسلامی جمہوریہ پاکستان" ہے؟
🕌 مسجدیں گرانا
🍷 شراب کو اجازت دینا
📖 قرآن: "اور اس سے بڑا ظالم کون جو اللّٰه کی مسجدوں کو ویران کرے" (البقرہ: 114)
یہ اسلام نہیں، یہ اللّٰه اور رسول ﷺ سے کھلی بغاوت ہے!
📢 عوام خاموش رہی تو کل اذانیں بھی خاموش کر دی جائیں گی!
@N_az24
مسجد پر بلڈوزر چلانا اللہ کے غضب کو دعوت دینا ہے مسجد گرانا زمین کا نقصان نہیں، ایمان کا قاتل ہے
نبی ﷺ نے فرمایا:
"جو اللّٰه کے لیے مسجد بنائے، اللّٰه اس کے لیے جنت میں اسی جیسی تعمیر کرے گا"
📢 مسجد گرانا جرم ہے!
صحیح بخاری، حدیث نمبر: 450
#مسجد_کا_عزت#پاکستان_اٹھو
🕌 مسجد گرانا صرف زمین پر نہیں، ایمان پر حملہ ہے
نبی ﷺ نے فرمایا:
"جو اللّٰه کے گھروں میں سے کسی کو گراتا ہے، اللّٰه اس پر لعنت فرماتا ہے" (المعجم الکبیر للطبرانی)
#مسجد_گرانا_جرم#پاکستان@N_az24@OfficialShehr
@KhalidHusainTaj خالد حسین صاحب! ناجائز قبضہ ذاتی مفاد کے لیے ہوتا ہے، مسجد اللہ کی عبادت کے لیے۔ ایک بار زمین مسجد کے لیے وقف ہو جائے اور نماز قائم ہو جائے تو وہ تا قیامت اللہ کی ملکیت ہے۔ شرعاً و قانوناً مالک کو معاوضہ دیا جا سکتا ہے، مگر مسجد گرانا حرام اور جرم ہے
@MarriyumOffice@MaryamNSharif
محترمہ وزیر اعلیٰ صاحبہ، میرا فارمیسی ٹیکنیشن (سال دوم) کا رزلٹ کئی ماہ سے روک دیا گیا ہے، حالانکہ صوبائی محتسب میں کی گئی شکایت واپس لے چکا ہوں۔ میں غریب گھرانے سے ہوں اور تعلیم مکمل کرنا چاہتا ہوں۔ براہ کرم فوری مدد فرمائیں۔
@SidraAslamOff@MaryamNSharif@MaryamNSharif
محترمہ وزیر اعلیٰ صاحبہ، میرا فارمیسی ٹیکنیشن (سال دوم) کا رزلٹ روک دیا گیا ہے، حالانکہ صوبائی محتسب میں کی گئی شکایت واپس لے چکا ہوں۔ میں غریب گھرانے سے ہوں اور تعلیم مکمل کرنا چاہتا ہوں۔ براہ کرم فوری مدد فرمائیں۔
@dc_vehari@CS_Punjab@CommissionerMu2@GovtofPunjabPK@cmopunjabpk والنٹیئر ٹیم بنائیں اور ایپ بھی بنائیں پودے تقسیم کے بعد اس کی دیکھ بھال اور کے ساتھ تصاویر اور ویڈیوز اپ لوڈ کریں گے ،وہاڑی میلسی بورے والا اور جلہ جیم دیگر قصبوں میں زیادہ تر روڈ کے ساتھ ساتھ زیادہ سے زیادہ پودے لگائیں ،اس کے لیے ویلنٹائنز ٹیم کو سرٹیفکیٹ سے نوازا جاۓ