On the occasion of the anniversary of the second and third martyrdom of a dear friend Capt Roohullah Shaheed (tamgha e jurrat)
You will always live in our hearts
May Allah grant him a high position in Paradise. Amen
غزہ کی مائیں، بہنیں اور بچے آج بھی تمہارے انتظار میں ہیں۔ مظلوموں کی آہیں آسمانوں تک پہنچ رہی ہیں، مگر امتِ مسلمہ کے حکمران بے حسی کی چادر اوڑھے بیٹھے ہیں۔
کاش کوئی پھر سے غیرتِ ایمانی کا عَلَم اٹھائے، مظلوموں کی فریاد سنے اور حق و انصاف کے لیے کھڑا ہو جائے۔🇵🇸
🚨Heartbreaking: An injured mother bids farewell to her 8 year old daughter, Julia Al-Balawi, who was killed in an Israeli strike in Khan Younis Southern Gaza Strip today.
Hello friends, please stop for a minute. Don't ignore this. Imagine your little one, look at him crying and in pain. His teeth hurt. He needs a dentist. Please, my heart aches for my little one.
Donate and share to help Jude
Please share and donate.💔😭
https://t.co/eAWNtMamEz
غزہ میں ایک چھ سالہ بچے کو اسرائیلی فوجیوں نے اغوا کر لیا، شدید مارا پیٹا گیا اور اس کے کچھ اہم اعضاء چوری کر لیے گئے۔ بچے کو زخمی حالت میں گھر والوں کے پاس واپس کر دیا گیا۔🇵🇸💔
حسبنا الله ونعم الوكيل☝🏻
تمہیں جنت کے لیے پیدا کیا گیا ہے،
دنیا میں دل نہ لگانا، تھک جانا، ٹوٹ جانا… یہ سب عارضی ہے۔
تمہاری روح کی اصل پکار جنت ہے، نہ کہ دنیا کی چمک۔"
"وَإِنَّ ٱلۡآخِرَةَ هِيَ ٱلدَّارُ"
“اور بے شک آخرت ہی اصل گھر ہے”
(سورة غافر 39)
غزہ میں ایک فلسطینی خاتون نے اپنے خاندان کیلئے آٹا تلاش کرنے کے لیے اپنا گھر چھوڑا۔ جب وہ واپس آئیں تو ایک اسرائیلی حملے نے عمارت کو ملبے میں تبدیل کر دیا تھا، اس کے شوہر اور تین بیٹیاں اس کے نیچے دب گئی تھیں۔