پاکستان انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (پمز) میں آگ لگنے کے حادثے میں 14 معصوم بچوں کی وفات کی خبر نے دل دہلا دیا۔ اناللہ وانا علیہ راجعون۔ اس صدمے پر تمام متاثرہ والدین اور لواحقین کی خدمت میں دلی تعزیت پیش کرتا ہوں۔
وزیراعظم صاحب کی ہدایت کے مطابق، اس حادثے میں غفلت برتنیں والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔
اللہ تعالیٰ ان معصوم بچوں کو جوارِ رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور غمزدہ خاندانوں کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔
وزیر اعظم کے زیر صدارت پمز میں آتشزدگی کے حوالے سے ہنگامی اجلاس ختم
وزیر اعظم کا واقع پر شدید برہمی کا اظہار اور سخت ترین کاروائی کے احکامات۔
اجلاس کے دوران وزیر اعظم نے سیکریٹری صحت کو معطل کرتے ہوئے اجلاس سے جانے کا کہا۔
وزیراعظم محمد شہباز شریف کا پمز ہسپتال کی نرسری میں آتشزدگی کے اندوہناک واقعہ میں نومولود جاں بحق ہونے معصوم بچوں کے والدین سے دلی اظہار تعزیت کیا۔
اس اندوہناک واقعے پر دل رنجیدہ ہے
والدین کے اس دکھ میں برابر کے شریک ہیں۔ وزیراعظم
اللہ تعالیٰ لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائیں۔ وزیراعظم
وزیراعظم نے اعلیٰ سطحی تحقیقات کیلئے انکوائری کمیٹی تشکیل نے کام شروع کردیا
سابق سیکریٹری داخلہ شاہد خان کمیٹی کے سربراہ ہوں گے
@FaisalAKhokhar
Who is boss in this picture .....big question ahead.....
This is the difference of form 45 to 47.....how this grade 19 police officer will give respect you people who made you.......😔😔
اس تصویر میں آپکو اصل بوس کون دکھائی دے رہا ہے؟ کون کس کے ماتحت ہے؟ کس کے ٹیکس کے پیسے سے تنخواہ ملتا ہے؟ چلیں بتاتے ہیں۔۔
اس تصویر میں جو انتہائی تابعدرانہ اور مودب انداز میں بیٹھے آپکو دکھائی دے رہے ہیں وہ صوبائی وزیر کھیل فیصل ایوب کھوکھر کے تایا رکن قومی اسمبلی افضل کھوکھر ہیں۔
انکے سامنے موبائل کان کو لگائے جو فاصلے پر تشریف فرما ہیں وہ ڈی آئی جی انویسٹیگیشن لاہور سید ذیشان حیدر ہیں۔
یعنی اک عوامی نمائندہ انکو ملنے انکے دفتر گیا ہے۔ یقینا کوئی کام ہی ہوسکتا ہے۔ خالی سلام دعا کا امکان بھی حارج نہیں۔
پہلی بات تو یہ ہے کہ دونوں کے درمیان بیٹھنے کو اتنا فاصلہ ہے۔
اس دفتر کی تزئین آرائش اب چیک کریں۔ فرنیچر بھی قیمتی ہوگا یقینا۔ پیسہ کس کے ٹیکس کا لگا ہوگا؟ یقنا پنجاب کے غریب عوام کے خون پسنے کا۔
تو چلیں مان لیتے ہیں یہ سامان کسی نیلام گھر سے سیکنڈ ہینڈ خریدا گیا ہوگا۔ صوفہ سیٹ کی قیمت ممکن ہے کہ پانچ سے دس ہزار ہو۔
اس دفتر کو دیکھ کر وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی کفایت شعاری مہم کو بھی یقینا داد دینے کا دل چاہ رہا ہوگا۔
آپ کو یقینا کفایت شعاری دیکھ کر داد دینا بھی چاہئے
🚨 ترکی نے اپنے بھاری جنگی ساز و سامان شام کی طرف منتقل کر دیے اور منتقل کر رہے ہیں۔ اسرائیل کو سبق سکھانے کے لیے ترکی بڑے پیمانے پر جنگ کی تیاریاں کر رہا ہے۔
اللہ خیر کرے اگر یہ جنگ چھڑ گئی تو یہ ایک ایسی خوفناک جنگ ہوگی جس کا کوئی تصور بھی نہیں کر سکتا کیونکہ ترکی اور اسرائیل ایک دوسرے کے خون کے پیاسے ہیں۔
ترکی کا کہنا ہے کہ اسرائیل کو سبق سکھانا ضروری ہے جبکہ اسرائیل کا کہنا ہے کہ ترکی ہمارے وجود کے لیے خطرہ ہے۔
پاکستان کو آزاد ہوئے 79 سال ہوگئے ہیں، صرف 21 سال بعد ہم اپنی آزادی کی سنچری منائیں گے۔
مگر
آزادی صرف سرزمین حاصل کرنے کا نام نہیں تھا
یہ حقوق کا وعدہ تھا
پاکستان کے لوگوں سے ۔۔ اُن علاقوں اور ریاستوں سے
جنہوں نے پاکستان کے ساتھ جڑنے کا فیصلہ کیا
ہم نے اس وعدے کو اپنے آئین میں لکھا
ہم اسے بار بار دہراتے بھی ہیں
مگر
ہمیشہ نبھاتے نہیں
2047تک ہماری نسل کا کام ہے اُس آئینی وعدے کو ہر گھر تک پہنچانا
تاکہ محنت کی کمائی سے گھر چل سکے
نوجوانوں کو عزت کا روزگار ملے
ہر ووٹ کا احترام ہو
اور ہر علاقے کو پاکستان کی ترقی میں اپنا حصہ ملے
آزادی ہر گھر تک
جشن آزادی مبارک
پاکستان کھپے
پاکستان پائندہ باد