جب کہا جا رہا کشمیر کا جھنڈا الگ ہے وزیر اعظم الگ ہے صدر الگ ہے ہمیں مکمل خودمختاری دو مہاجروں کی سیٹیں مکمل ختم کر دو تو ساتھ یہ مطالبہ کیوں نہی کرتے کہ پھر آزاد کشمیر والوں کو پاکستان میں وہی سٹیٹس ہو جو ایک پاکستانی کا آزاد کشمیر میں ہے کوئی آزاد کشمیر کا رہائشی پاکستان میں نوکری نہی کرے گا جائداد نہی لے سکے گا کاروبار نہی کر سکے گا
یہ بھی مطالبہ کریں پاکستان کے میڈیکل کالج یونیورسٹیوں میں کشمیر کا کوٹا نہی ہو گا ہم پاکستان سے سستا آٹا نہی لیں گے ہم بجٹ کا تین سو ارب پاکستان کے منہ پر مارتے ہیں
اگر مطالبہ کرنا خودمختاری لینی تو مکمل لیں یہ مفت بری کو حقوق کا نام مت دیں
🚨🚨انتہائی خطرناک خبر پنجاب حکومت کی غفلت ، ایک شہر میں 331بچے ایڈز کا شکار
بی بی سی کی ایک تحقیق سٹوری نے مریم نواز حکومت اور پنجاب کے محکمہ صحت پر بڑے سوالات کھڑے کر دیے ہیں
پنجاب کے ایک شہر تونسہ میں 331بچوں کو HIV ہو گیا ہے جو بات خطرناک ترین ہے وہ یہ کہ یہ بات 2024نومبر میں سامنے آئی کہ تونسہ 106بچوں میں ایڈز ہے یہ بات ایک لوکل کلینک کے ڈاکٹر نے پکڑی جس کا نام ڈاکٹر گل قیصرانی ہے اس کے کلینک پر 70بچے شیرخوار یا چھوٹوں کو ��ایگنوز ہوا سب تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال تونسہ سے علاج کروا چکے تھے یہ نومبر 2024کئ بات ان کی ماؤں کو ایڈز نہی تھا صرف چار ایسے کیسز تھے اس کے بعد پنجاب حکومت نے اعلان کیا وہ سب ذمہ داروں کو سزا دے گئ مگر جب بی بی سی نے اس خبر کے عام ہونے اور ایکشن کے علان کے بعد بتیس ��ھنٹے کی بچوں کی ایمرجنسی وارڈ کی فلم بنائی دس دفعہ اسی سرنج سے دوسرے بچے کو انجیکشن دیا گیا یہ ایک انتہائی خطرناک بات ہے سرکاری ہسپتال ایڈز بانٹ رہا ہے
جب پنجاب حکومت نے ایکشن لیا اس وقت 106کیسز تھے آج 331کیسز ہیں کچھ بچے مر بھی چکے ہیں وزیر صحت سے مریم نواز سے سوال ہے یہ سب کیسے ہو رہا ہے کیوں سرکاری ہسپتال استعمال شدہ سرنج استعمال کر رہے ہیں ؟ کیا یہ گڈ گورنس ہے ؟
جبر کا مکمل لنک دوسری پوسٹ میں موجود ہے
انسانیت کو شرما دینے والا ایک اور افسوسناک واقعہ سامنے آگیا…
شیخوپورہ کے علاقے میں ایک 17 سالہ مسیحی نوجوان کو اس وقت گ و��ی مار کر ق ت ل کر دیا گیا جب وہ ایک ملزم کو کمسن بچوں کے ساتھ مبینہ طور پر ہونے والی غلط حرکات سے روک رہا تھا۔
اطلاعات کے مطابق ملزم، جس کی شناخت محمد جنید کے نام سے ہوئی ہے، بچوں کے ساتھ نازیبا حرکات میں ملوث تھا، اور جب نوجوان نے ہمت کر کے اسے منع کیا تو اسے فائرنگ کا نشانہ بنا دیا گیا۔
یہ واقعہ نہ صرف ایک معصوم جان کے ضیاع کا المیہ ہے بلکہ معاشرے میں بڑھتی ہوئی بے حسی اور قانون کی کمزور عملداری پر بھی ایک بڑا سوالیہ نشان ہے۔
@CMComplaintCell
@MaryamNSharif
متحدہ عرب امارات اور پاکستان کے درمیان باہم�� احترام، تعاون اور گہرے تعلقات پر مبنی ایک مضبوط اور دیرینہ رشتہ قائم ہے۔ زیادہ تر پاکستانی، مختلف شعبوں میں متحدہ عرب امارات کے مثبت کردار اور مسلسل تعاون سے بخوبی آگاہ ہیں۔
بدقسمتی سے، کچھ اکاؤنٹس اب بھی غلط معلومات پھیلانے اور بالواسطہ ذرائع کے ذریعے گمراہ کن بیانیہ پیش کرنے کی کوشش کرتے ہیں—جو اس مضبوط اور مسلسل ترقی کرتی شراکت داری کی حقیقی عکاسی نہیں کرتے۔
میں ایک اوورسیز پاکستانی ھوں
پاکستان میں میرے 14 سالہ بیٹے کے ساتھ زیادتی ھوئی
پنجاب پولیس تھانہ ماچھیوال مرکزی کردار کو بچانا چاہتی ھے جو کہ ایک بدنام زمانہ کردار ھے
جسکا کام شراب نوشی،نشہ اور ڈکیٹیاں کرنا ھے
میری ارباب اختیار سے انصاف کی اپیل ھے
@PoliceVehari@OfficialDPRPP
میں ایک اوورسیز پاکستانی ھوں
پاکستان میں میرے 14 سالہ بیٹے کے ساتھ زیادتی ھوئی
پنجاب پولیس تھانہ ماچھیوال مرکزی کردار کو بچانا چاہتی ھے جو کہ ایک بدنام زمانہ کردار ھے
جسکا کام شراب نوشی،نشہ اور ڈکیٹیاں کرنا ھے
میری ارباب اختیار سے انصاف کی اپیل ھے
@PoliceVehari@OfficialDPRPP
@Silly_siSilly آدھا چمچ اجوائن ہلکی سی بھون لیں
اس میں چٹکی بھر کالا نمک ڈالیں
کھانے کے بعد نیم گرم پانی کے ساتھ دیں
گیس اور بدہضمی کیلئے بہت مفید
روزانہ سادہ دہی کھلائیں
رات کو سوتے وقت ہلکے ہاتھ سے سرسوں یا زیتون کے تیل سے پیٹ کی مالش کریں
یہ اج سے نہیں یہ ہمیشہ سے نیازی کا کتا ان ویڈیوز میں اپ دیکھ سکتے ہیں اور اس کتے کو پٹا ڈالنا بہت ضروری ہو گیا ہے ایک غلیظ اور گٹر سے بھرا ہوا انسان عمران نیازی ہمارے معاشرے کو پپہلے بہت پلیت کر چکے ہے کرکٹر اب مزید کسی کرکٹر کو اتنی اوقات نہیں دینی ہوگی اس کے خلاف سخت action لیا جائے اور اس کے کیریئر کو ختم کیا جائے. @MohsinnaqviC42@MaryamNSharif. @CMShehbaz@iNaseemShah
شاہین شاہ آفریدی سہیل آفریدی سے مل رہا نسیم شاہ مریم نواز شریف خلاف سوشل میڈیا پر تنقید کر رہا یہ دونوں کھلاڑی پی سی بی ساتھ کنٹریکٹ میں ہیں انکا کنٹریکٹر ختم کر کے انکو پابندی لگائی جائے یہ سیاسی کھلاڑی حکومت کو بدنام کرنے کے لیے ناقص پرفارمنس دے کر میچ ہرواتے ہیں۔💁🏻♂️
پاکستان سپر لیگ کسی خاندان یا پارٹی کا کھیل نہیں بلکہ پوری قوم کے پیسے سے کھیلی جاتی ان کو سیاست کا شوق ہے اس قومی ایونٹ سے باہر نکالو
@MohsinnaqviC42@TheRealPCB@thePSLt20
امید ہے قانون کے تحت اس پاکستان کے دشمن کے خلاف کاروائی عمل میں لائی جائے گی
یہ کراچی میں چھپ کر رہتا ہے اور پاکستان کے خلاف کام کر رہا ہے ممکن ہے کہ یہ دہشتگردوں کو پناہ بھی دیتا ہو
میری پاکستان اور کراچی میں موجود قانون نافذ کرنے والے اداروں سے درخواست ہے کہ اس کے خلاف فوری کارروائی کی جائے
اس کا موبائل نمبر بھی موجود ہے اور کئی واٹس ایپ گروپوں میں یہ پاکستان کے خلاف کام کر رہا ہے
@NCCIAOFFICIAL@KarachiPolice_
اب تو ثابت ہورہا ہے کہ پاکستان ٹیم کو جان بوجھ کر ہروایا جاتا ہے، تاکہ محسن نقوی کو گندا کریں، اور عمران نیازی گولڈ اسمتھ کو جیل میں رکھنے کا بدلہ پاکستان سے لے سکیں. ایسے سیاسی کھلاڑیوں کو کسی صورت ٹیم میں شامل نہیں ہونا چاہیے.
@iShaheenAfridi@iNaseemShah
پہلےسوچ سمجھ کر بھونکوتو ایسےاکاؤنٹ ہیک ہونےکےڈرامے نہ کرنےپڑیں۔
یہ پہلی بارنہیں ہے،اسنےپہلے بھی وزیراعظم شہباز شریف کےساتھ بدتمیزی کی تھی۔
حکومت اور PCB اسکی تحقیقات کریں اور اس اخروٹ انڈرکور افغانڈو کو PSL سے نکال کراسکاشناختی کارڈ کینسل کرکےافغانستان روانہ کریں۔
@iNaseemShah
Dear @nzpolice , An individual named @Rahim_Sediqi46 from Afghanistan who is living in Auckland, NZ and has secured asylum in New Zealand on false grounds is now openly inciting violence, even calling for suicide attacks on international players, including New Zealanders in his now-deleted tweet, ahead of the PSL. This is deeply alarming and must be taken seriously. There is zero tolerance for threats against civilians or athletes.