امریکہ اور کینیڈا میں برفانی طوفان نے تباہی مچادی۔دونوں ممالک میں اب تک کم از کم 38 ہلاکتیں رپورٹ کی گئی ہیں۔
بم سائیکلون کو امریکہ کی تاریخ کا بدترین برفانی طوفان قرار دیا جا رہا ہے۔ اب تک 34 افراد طوفان کی زد میں آکر ہلاک ہوچکے ہیں۔
زندگی کی سختیوں کے درمیان ہر وہ لمحہ حسین ہے،
جس میں محبت کا جواب محبت سے
اور
مُخلصی کے بدلے مُخلصی ملے___🥀🖤💯
3k complete finally 🤩🔥
Thank you for the support.
💙💙
Special Thanks to @shayezakhan@Saba_seher1
اسلام علیکم
صبح بخیر
جمعہ مبارک
إنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلى النَّبِيِّ يَا أَيُّهَاالَّذِينَ آَمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وسَلِّمُوا تَسْليمًا
بیشک اللہ اور اس کے فرشتے نبی (ﷺ) پر درود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو ! تم بھی ان پر درود بھیجو ، اور خوب سلام بھیجا کرو۔
اسلام علیکم
صبح بخیر جمعہ مبارک
دن کا آغاز دُرُود شَرِیف سے کریں اور لمحہ بہ لمحہ دُرُود شَریف پڑھتے رَہیں آقا کی شفقت میں رہیں گے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
صَلّی اللّہ عَلیہٖ وَآلِہِ وَاصحَابِہِ وَبَارِک وَسَلّم
عبدالستار ایدھی کی اہلیہ بلقیس ای��ھی 15 اپریل کو انتقال کرگئیں تھیں۔
آج پھر سے سوشل میڈیا پر کاپی پیسٹ والوں نے ان کے دوبارہ انتقال کی خبریں چلادیں۔
اللہ تعالیٰ سے دعاگو ہیں کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کے درجات بلند فرمائے آمین
https://t.co/beWZtbXJmn
اسلام علیکم
صبح بخیر
*"معافی"* اور *"توبہ"* کی توفیق بھی مقدر والوں کو ملتی ہے.
یا الله یا کریم ہمیں اپنے ہدایت یافتہ اور انعام یافتہ بندوں میں شامل فرما لیجیے
آمین ثم آمین
ترکیہ نے آئسکریم بیچنے کا منفرد اور دلچسپ انداز متعارف کروایا ہے یہ انداز اب دنیا بھر میں مقبول ہو رہاہے ۔ قطر میں فٹبال کے عالمی میلے میں ترک آئسکریم اسٹالز شائقین کی توجہ اور دلچسپی سمیٹ رہے ہیں ۔ اور وہ قطر میں ترک ذائقوں سے محظوظ ہو رہے ہیں ۔
السلام علیکم
صبح بخیر
یا اللّہ
روزِ محشر گناھوں کا پردہ رکھنا۔
حضورﷺ کی شفاعت نصیب فرمانا،
عرش کا سایہ نصیب فرمانا،
حضور اکرم�� کے دستِ مبارک سے حوض کوثر عطا فرمانا۔
آمین یا رب العالمین