پاکستان میں دوطرح کےسادات ہیں۔
ایک اصل سادات جوخانوادہ رسول پاک ﷺ سےتعلق رکھتےاور مکہ،مدینہ پاکستان کو ایک ساعزیز رکھتے۔
دوسرے ابولولئی سادات،انکوایران نےلارنس آف عریبیہ کی طرح تیارکرکے پاکستان میں چھوڑاہوا۔یہ آپکومکہ، مدینہ،پاکستان و مسلم دنیاکےخلاف ایک جیسےبھونکتےنظرآئیں گے۔
سب پی ٹی آئی کے پنجابی لیڈران جیل بیٹھے عمران پنجابی جیل میں بشری بی بی بھی پنجابی وہ جیل میں شاہ محمود قریشی سے یاسمین راشد تک سب پنجابی لیڈران جیل میں جبکہ سب پی ٹی آئی والے پشتون مسلسل اقتدار کا مزہ لے رہے مگر گالیاں پنجابی کو دے رہے وہ قربانی نہی دیتا ہے
ٹورونٹو اور اسکے گرد و نواح میں افغان کثیر تعداد میں آباد ہیں، چونکہ ان کا شمار غیر ہنرمند لیبر میں ہوتا ہے اس لئیے زیادہ تر ٹیکسی ڈرائیور، حجام، ریسٹورینٹ ورکر، ورکشاپ ورکر یا گروسری سٹور ورکر کے طور پر کام کرتے ہیں، البتہ پچھلے چند برسوں سے ان میں چند ایک ریسٹورینٹ بزنس قائم کرنے میں کامیاب ہوئے ہیں۔
اگر آپ کی ان سے کبھی ملاقات ہو تو یہ آپ کو دیسی دیکھ کر کھِل اٹھتے ہیں۔۔کچھ خراج عقیدت کے طور پر ایشوریہ رائے پر فلمایا گیا ایک آدھ بالی ووڈ فلمی گیت بھی بھدی آواز میں گانے کی کوشش کرتے ہیں، پھر پوچھتے ہیں۔۔آر یو انڈین؟ لیکن جیسے ہی آپ بتائیں کہ آپ پاکستان سے ہیں، بدن کے ہر عضو اور زاوئیے سے نفرت اور بیزاری ٹپکنے لگتی ہے۔ پھر آپکو بتاتے ہیں۔۔۔پاکستان از ویری بیڈ کنٹری ۔ ۔ نو گُڈ۔۔! کچھ تو اس حد تک بیزار ہوتے ہیں کہ سروس دینے سے بھی انکار کر دیتے ہیں۔ ایسا بےشمار بار ہو چکا ہے کہ کسی ریستوران یا ہئیر ڈریسر کے پاس آپ گئے ہیں لیکن ویٹر نے سرو کرنے اور حجام نے بال کاٹنے سے صرف اس لئیےانکار کر دیا کہ 'اسکی مرضی'.
اگر یہ کچھ گفتگو پر آمادہ ہو جائیں تو فوراً بتاتے ہیں کہ یہ خود بھی اسلام آباد یا پشاور میں پلے بڑھے ہیں اور یہ چھ ماہ سے ماں کے پیٹ میں تھے جب ان کے والدین نے پاکستان ہجرت کی جہاں یہ اور انکا خاندان نہ صرف محفوظ رہا بلکہ کاروبار قائم کرنے میں بھی کامیاب ہوا۔ انکے بہن بھائی پاکستان میں پیدا ہو کر پلے بڑھے ہوتے ہیں، والدین میں سے ایک آدھ پاکستان میں مدفون بھی ہوتا ہے۔
یہ خود گفتگو میں بتاتے ہیں کہ کیسے انکے فلاں فلاں کزن نے لاہور میں ایک تاجر سے بحث کے دوران اسکی آنتیں باہر نکال دی تھیں کیونکہ وہ انکے کزن سے بحث کرتا تھا۔ یہ اس بات پہ فخر کرتے ہیں کہ انہوں نے پاکستانی
معاشرے کو سوائے منشیات اور اسلحے کے کچھ نہیں دیا
یہ خود قانونی یا غیر قانونی پاکستانی پاسپورٹ پر باہر آئے ہوتے ہیں، یہ خود غیر تعلیم یافتہ، گفتگو میں غیر متوازن، حرکات و سکنات میں دھونسی، اور بدن بولی میں رعونت سے پُر ہونے کے باوجود خود کو آپ سے افضل سمجھتے ہیں، اور آپ سے روزمرہ سلوک بھی ویسے ہی کرتے ہیں۔ اسی بنیاد پر پاکستان کی ہر جگہ برائی کرنا اور اسے بطور ایک برائی کا منبع پیش کرنا فرض سمجھتے ہیں۔
لیکن۔۔۔
اسکے باوجود رہنا انہوں نے پاکستان میں ہے اور ان کو انکے پاکستان سے 'ہزار درجہ افضل' ملک افغانستان واپس بھیجنا 'ظلم' ہے۔
جب انڈیا سے جنگ شروع ہوئی تو پشتون قوم پرست لیڈران ایمل ولی سمیت کہہ رہے تھے ہم یہ جنگ نہی لڑیں گے ساری قوم یوتھ بھی ساتھ تھی کہتے تھے پشتون خون نہی دے گا پنجابی یہ جنگ لڑے پھر دنیا نے دیکھا پنجاب والوں نے کیسے اس جنگ میں بہادری دیکھایی فوج کے ساتھ کھڑے ہوئے جنگ جیت کر دیکھا دی
پنجاب کو گالیاں دینا بند کرو
🚨آپ جھوٹ بولیں گے میں ریکارڈ سے سچ بتاؤں گا۔
سہیل آفریدی نے کل پھر پشتون نسل پرستوں والا چورن بیچتے پاکستان پر ڈالروں کی جنگ کا الزام لگایا ہے یہ امریکہ کا سرکاری ریکارڈ ہے آپ @grok سے چیک کروا لیں امریکہ سے 1946 سے اب تک سب سے ریکارڈ ڈالر لینے والے ممالک میں سب سے ٹاپ پر اسرائیل اور تیسرے نمبر پر افغانستان ہے اور پہلے دس ممالک میں پاکستان شامل نہی ہے انڈیا 8 نمبر پر ہے ان پشتون نسل پرستوں نے تو سویت یونین تک سے کھلا مال آن ریکارڈ پکڑ رکھا ہے ڈالروں کی جنگ میں ڈالرز صرف پشتون افغانوں اور ان کے نسل پرستوں نے کمائے ریکارڈ آپ کے سامنے ہے
@SImranshafqat آپ کو خواتین کو ڈسکس کرنے کا کوئی خاص شوق ہے، پہلے پنجاب کی حکومتی خواتین آپ کا ہدف تھیں، اب یہ نا معلوم خاتون۔ مرد وزیر کا نام لیتے جتنی حیا آپ کو آتی ہے ، اتنی حیا ان خواتین سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے بھی کر لیا کریں۔
باب المندب کو ایرانی پراکسی خوثیوں کے قبضے سے آزاد کروانے کے بعد عرب سوشل میڈیا پر یہ ویڈیو وائرل ہے
یاد رہے مکہ معائدے کے حوالے سے آج پاکستانی قیادت ریاض پہنچی ہوئی ہے
پختونخواہ میں یہ پہاڑ تحریک انصاف نے بنوائیں ہیں اور مسلم لیگ ن چالیس سالوں سے ایسے پہاڑ پنجاب میں نہیں بنا سکی ہیں اور مریم نے ڈھائی سالوں میں کسی ایک پہاڑ کا افتتاح تک نہیں کیا ہے
مریم نواز استعفی دو 😂😂😂
بھٹو صاحب سے لے کر زرداری صاحب تک پی پی کی جتنی بھی حکومتیں آئیں سب نے گورنر راج بھی لگایا ایمرجنسی بھی نافذ کی
اخے پی پی بہت جمہور پسند زرداری ڈٹ گے گورنر راج نہی لگانے دیں گے
وہ صرف اپنا حصہ اور دام زیادہ مانگ رہے ہونے ورنہ سب سے زیادہ گورنر راج یہی لگا چکے ہیں
غلام مصطفی کھر پی پی کا لیڈر تھا اس نے دھمکی دی تھی کہ انڈیا کے ٹینکوں پر بیٹھ کر پاکستان آوں گا آج تحریک انصاف کا سوشل میڈیا انڈیا سفارتکار کی تقریر پاکستان کے خلاف شئیر کر رہے ہیں
پی ٹی آئئ کو بطور جماعت بین نا کرنے والے بھی پاکستان سے غداری ہی کر رہے ہیں یہ سہولت کاری ہے
پاکستان میں فوج پر حملے کروا کر انڈیا بہت خوش تھا آج اس کے اپنے ملک میں مشتعل سٹوڈنٹ نے ائرفورس بیس پر حملہ کر دیا وہاں آگ لگا دی ہے
قوم یوتھ آج صدمے میں ہے اور یہ سب شئیر نہی کر رہے ہیں ان کے لئے بھی اسرائیل فادر لینڈ اور انڈیا مدر لینڈ بن چکی ہے
Please DO NOT associate fake and fabricated statements with my father Dr. Israr Ahmed (Rahimhullah).
May guide us all to the truth and keep us away lies. Aameen
حوثیوں کی سعودی عرب کے خلاف گزشتہ چند روز کی کاروائیوں سے ایک بات واضح ہو جاتی ہے کہ جب کسی قوم کی صفوں میں اس کے دشمنوں کو واضح شگاف مل جائیں جہاں مورچے بناے جا سکیں یا اس کے پڑوس میں کوی militant group دستیاب ہو جاے تو اس کے لیے ان عناصر تک مالی وسائل و چنگی ہتھیار پہنچانا قطعا” مشکل نہیں ہوتا۔
حوثی militants کا ایسا گروپ ہے جسے سرپرستی کے لیے سعودی عرب کے دشمن دستاب رہے اور انہوں نے ان کی معاونت سے آہستہ آہستہ وہ عسکری طاقت حاصل کر لی کہ سعودی عرب کی سالمیت ہی خطرے میں ڈال دی۔
طالبان ، کے پی اور بلوچستان کے militants کا معاملہ بھی ایسا ہی ہے۔ پاکستان کے دشمنوں کو پاکستان کے خلاف ہر قسم کی کاروای کے لیے یہ عناصر ہہلے سے کہیں زیادہ مضبوط ہو چکے ہیں۔
سعودی عرب اور پاکستان نے ایک طرح کی غلطی کی، ان عناصر کی بڑھتی طاقت کو نظر انداز کرتے رہے۔ نتائج بھی ایک ہی ہیں،
کسی بھی ریاست کو یہ بات ذہن نشین کر لینا چاہیے کہ ایسے عناصر کی بر وقت بیخ کنی نہ کی جاے تو یہ آخر کار ریاست کے وجود کے لیے خطرہ بھی بن جاتے ہیں۔
ہمیں پاکستان کی سالمیت کی جنگ کو اپنی آئندہ نسلوں کے لیے نہیں چھوڑنا چاہیے۔
یہ جنگ ہمیں ماضی کی غلطیوں کا کفارہ سمجھ کر لڑنا ہو گی۔
اب ہمارے پاس کوی دوسرا آپشن نہیں رہا۔
ڈئیر مریم نواز! مور پاور ٹو یو
ایسی گندی مخالفت اور اخلاق باختہ دشمنی کےدرمیان اعتماد سےکھڑے ہونا اور اپنی مقرر کردہ منزل کی طرف بڑھتےرہنا کسی باہمت اور دلیر انسان کا خاصہ ہی ہو سکتا ہے اور یقیناً مریم نواز آپ دلیر بھی ہیں اور باہمت بھی۔
جیتی رہیں
آگے بڑھتی رہیں
ڈھیروں دعائیں