جب سے ایران امریکہ دستخطی تقریب جنیوا میں پاکستان کی میزبانی میں ہونا طے پائی تب سے تحریک انصاف سوشل میڈیا شدید تکلیف میں ہے اور چیخ چیخ کر کہہ رہا کہ یہ ثالثی قطر نے کروائی ہے۔
جبکہ قطر کہتا ہے مرکزی ثالث پاکستان ہے اور آگے بھی دونوں میں مرکزی ثالث پاکستان ہی ہو گا۔
🚨اسرائیل نے ایران امریکا مفاہمتی یاداشت تک رسائی کی درخواست کی جسکو امریکہ نے مسترد کردیا، 😱
یہ معاہدہ پاکستان کروا رہا ہے اور پاکستان کے ہوتے اسرائیل کیسے اس معاہدے تک پہنچ سکتا ہے 🤷♂️ اسرائیلی حکام کے گویا طوطے ہی اڑ گئے، حیرت میں مبتلا ہیں ہمارے ساتھ ٹرمپ کرکیا رہا ہے 🤣
میں نے لیڈر اف اپوزیشن ہوتے ہوئے نواز شریف اور چار سال زبردست قسم کی تنقید کی لیکن افرین ہے اس شخص پر کوئی چار سال میری تنقید سہ کر بھی میرے دروازے پر کھڑا تھا
جا اپنی حسرتوں پر سوسو کر کے سو جا موسادی چوہے
براہ راست ثالث صرف پاکستان ہے قطر نہیں “ قطر نے پاکستان کی قیادت میں قائم ثالثی ٹیم میں حصہ لیا ۔ ترجمان قطری وزرات خارجہ
سی ایم ایچ راولا کوٹ میں یہ جس پولیس اہلکار کو برہنہ کرکے ماررہے ہیں اُسے یہ لوگ آپریشن تھیٹر سے نکال کر لائے ہیں اور اسے اسکے داماد ہے سامنے اس طرح برہنہ کرکے تشدد کا نشانہ بنایا گیا کہ زندہ کے پیٹ میں خنجر مار کر انتڑیاں نکالی. یاد رہے اس پولیس اہلکار کا تعلق بھی راولاکوٹ سے ہے.
دوسرا پولیس اہلکار جاوید مسیحی جو انٹرویو دے رہا ہے یہ اسلام آباد سے تعلق رکھتا یے، دوران ڈیوٹی اسے پتا لگا کہ والدہ کا انتقال ہوگیا ہے، اس نے راولاکوٹ سے بائکیا کیا اور روانہ ہوا، ناکہ پر کھڑے ایکشن کمیٹی (JKLF) کے غنڈوں نے روکا، شناخت ہونے کے بعد اس پر تشدد کیا ٹانگ پر گولی ماری، اس کا بیان بھی وڈیو بناکر ریکارڈ کیا.
اب یہ سب پڑھنے کے بعد شوکت نواز و خواجہ مہران کی آڈیو کال ڈھونڈ کر سنیں جس میں وہ کہتے ہیں راولاکوٹ میں بندے مریں گے تو آگے کام چلے گا.
میں سڑک کے راستے جاتا تو پیٹرول کا خرچ آتا اور پروٹوکول بھی دیا جاتا- میں نے ہیلی میں سفر کرکے حکومت کا پیٹرول کا خرچ بچایا ہے- میری وجہ سے سرکار کا ایک روپیہ بھی لگا ہو تو میں جرم دار ہوں-
وزیر اطلاعات شفیع جان
🤣🤣🤣🤣
خیبرپختونخوا کے لوگوں کیلئے ایسے قابل لوگ انتہائی مناسب ہیں- مزے کرو بھائی لوگو...🤣
آزاد کشمیر کے رہائشی اور روزنامہ اوصاف لندن کے بیوروچیف کامران عابد بخاری نے کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کو ادھیڑ کر رکھ دیا اور بتایا کہ حقوق کے نام پر بنا چارٹر تو پر خلوص تھا جسے مانا بھی گیا عملدرآمد بھی شروع ہوا لیکن کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی خود کشمیریوں کیساتھ پر خلوص نہیں۔
ان کی بدتمیزیوں کا ان کی بلیک میلنگ کا جواب دیتے تاخیر کر دی خیر پھر بھی اچھا ہے
PPP والے ہمیں جعلی حکومت کہنے سے پہلے صدارت سمیت تمام آئینی عہدوں سے استعفی دیں جو اسی حکومت کی مرہون منت انہی کے ووٹوں سے ان کو ملے ہیں ۔ رانا احسان افضل
ترکی کے صدر کا کہنا ہے کہ
پاکستان نے مسلم ممالک کو تقسیم کرنے کے اسرائیلی شیطانی منصوبوں کو شکست دی
"بھائی کو بھائی کے خلاف لڑانے کے منصوبے ناکام ہو گئے۔ ترکوں، عربوں، کردوں اور فارسیوں کے درمیان اختلاف پیدا کرنے کی کوششیں ناکام رہیں۔
پاکستان مسلم ممالک کا بڑا بھائی ہے
خواجہ محمد آصف چھاگئے 👏
جناب اسپیکر 2 دن پہلے فوجی و سویلین قیادت نے 21 جنازے پڑھے ہیں، چھوٹے چھوٹے بچے یتیم ہورہے ہیں، جن کی شادیوں کو 4، 4 دن ہوتے ہیں، انہیں بھی بلالیا جاتا ہے کہ افغان سرحد پر جانا ہے. یہاں ہر MNA کو افسران آکر کہتے ہیں کہ ہمارا بلوچستان ٹرانسفر رکوائیں، سیالکوٹ کے افسر چاہتے ہیں اپنے شہر سے باہر ٹرانسفر نہ ہو، کوئی بلوچستان یا ملتان جانا نہیں چاہتا، لیکن فوج کے جوان سیاچن اور بلوچستان میں ٹرانسفر ہوتے ہیں، فوج کے جوانوں کی قربانیاں ضرور رنگ لائیں گی،ل. ان شاء اللہ
@KhawajaMAsif
18+
ہم اپنے معیار سے جتنا بھی گر جائیں لیکن پی ٹی آئی ٹرولز کی گالیوں کا مقابلہ نہیں کر سکتے، اس گند کا مقابلہ وہی کر سکتا ھے جو خود اس گند سے نکلا ہوا۔۔
جیسے کہ مسٹر پتلو👇😂
18+
@RShahzaddk شہزاد بھائی واقعی آپ کچھ عرصے سے فیک یا پرانی ویڈیوز لگا رہے ہیں جو کہ آپکی پرسنیلیٹی کو جچتا نہیں ہے پلیز برائے مہربانی ویڈیو یا کوئی بھی خبر پوسٹ کرنے سے پہلے دیکھ لیا کریں کہ آیا یہ کوئی پرانی یا فیک ویڈیو تو نہیں
یا شاید آپکے امپریشنز کم آرہے ہیں اور انکو بڑھانے کے لیے یہ سب
قطر پاکستان کا شکریہ ادا کر رہا ہے قطر جنگ کے پہلے ہفتے سے پاکستان کے ساتھ تھا سیزفائر پر امن کی کوششوں پر ہمیشہ پاکستان کی مدد کرتا آیا ہے ترکی مصر سعودیہ چین حتی کہ اردگان نے چار پانچ بڑے ممالک سے ڈائریکٹ رابطہ بھی کیا تھا
تیری زبان سے ہمارے 🇵🇰 کا نام نہیں نکلے گا
تیری ہم تکلیف سمجھ سکتے ہیں کسے موسادی کتی دیاں پُتراں ❤️
#FakeNewsAlert🚨
Pakistan’s peace efforts receive global recognition, propaganda campaigns are intensifying.
A fake audio falsely attributed to Ishaq Dar is being circulated to create mistrust and division within Pakistan’s leadership. Do not believe or share unverified content.
پنجاب کے موجودہ تھیٹر سسٹم پر گہری چوٹ،جن لوگوں کو ھم نے اداکار بنایا ھوا ھے ان کو ھتھکڑیاں لگاکر جیل میں ڈالنا چاھئے تھا معاشرے میں اخلاقی غلاظت پھیلانے کی وجہ سے۔