آج مورخہ 2 اگست بروز پیر یو سی 4 میں بلدیاتی کمیٹی، یوسی کمیٹی ،سے فیڈرل بی ایریا ٹاؤن کی کمیٹی، ٹاؤن الیکشن کمیٹی، نے ورکنگ کے حوالے سے میٹنگ کی اور مزید بہتر طریقے سے کام کرنے کی ھدایت کی
فیڈرل بی ایریا ٹاؤن
متحدہ قومی موومنٹ پاکستان
آج مورخہ 2 اگست بروز پیر یو سی 4 میں بلدیاتی کمیٹی، یوسی کمیٹی ،سے فیڈرل بی ایریا ٹاؤن کی کمیٹی، ٹاؤن الیکشن کمیٹی، نے ورکنگ کے حوالے سے میٹنگ کی اور مزید بہتر طریقے سے کام کرنے کی ھدایت کی
فیڈرل بی ایریا ٹاؤن
متحدہ قومی موومنٹ پاکستان
آج مورخہ 21-07-2022 کو FB AREA TOWN کے جوائنٹ آرگنایزر @saqibmuhajir بھائی ،ٹاؤن الیکشن سیل کے جواںٔنٹ انچارج فہد خان اور الیکشن سیل ممبر احتشام الحق نے یوسی07 کا وزٹ کیا اور تنظیمی امور پے بات چیت کی
اس موقع پر یوسی7 کے انچارج شہاب بھائ اور کمیٹی ممبرز بھی موجود تھے
خالد مقول بھائ کی ہدایت پر مہاجر یوتھ موومنٹ میں شمولیت کا سلسلہ 🇧🇬
آج ہفتہ 16جولائی کو پیپلز یونٹی کے ایم سی کے نائب صدر احتشام الحق اور کارکن عبدلعمران،عامر، اور ڈسٹرکٹ سینٹرل کے علاقوں سے آۓ کارکنان کی مرکز بہادر آباد میں رکن رابطہ کمیٹی جاویدحنیف بھائ سے ملاقات و شمولیت
ایم کیو ایم کے سربراہ خالد مقبول صدیقی بھائ کی ہدایت پر مہاجر یوتھ موومنٹ میں شمولیت کا ساتواں سلسلہ 🇧🇬
مورخہ بروز ہفتہ 16جولائی کو پیپلز یونٹی اوف کے ایم سی کے نائب صدر احتشام الحق اور کارکن عبدلعمران ، عامر ، کامران غفور اور ڈسٹرکٹ سینٹرل کےعلاقوں سےکارکنان کی ملاقات و شمولیت
ایم کیو ایم کے سربراہ خالد مقبول صدیقی بھائ کی ہدایت پر مہاجر یوتھ موومنٹ میں شمولیت کا ساتواں سلسلہ 🇧🇬
مورخہ بروز ہفتہ 16جولائی کو پیپلز یونٹی اوف کے ایم سی کے نائب صدر احتشام الحق اور کارکن عبدلعمران ، عامر ، کامران غفور اور ڈسٹرکٹ سینٹرل کےعلاقوں سےکارکنان کی شمولیت
اس @allaboutmqm کے علاوہ اراکینِ قومی اسمبلی شاہد خاقان عباسی، مریم اورنگزیب، مولانا اسعد محمود، احسن اقبال اور دیگر کی شرکت. ملاقات میں وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ بھی شریک ہوئے۔
اور کراچی میں ایک نئی یونیورسٹی کے قیام کا اعلان کیا۔ انہوں نے تمام اتحادی جماعتوں کے عوامی فلاح و بہبود کے عزم کو سراہا۔
ملاقات میں ایم کیو ایم کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی، سینئیر ڈپٹی کنوینر عامر خان، سید امین الحق، ڈاکٹر فروغ نسیم اور کنور نوید جمیل شامل ۔@allaboutmqm
وزیراعظم محمد شہباز شریف کا ایک روزہ دورہء وزیر اعظم کا ایم کیو ایم پاکستان کی قیادت سے ملاقات کے لیے بہادر آباد میں واقع ایم کیو ایم پاکستان کے ہیڈ آفس کا دورہ۔
ایم کیو ایم قیادت نے وزیر اعظم محمد شہباز شریف کو وزارت عظمی کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد پیش کی۔ @allaboutmqm
مہاجر یوتھ موومنٹ (ایم کیو ایم پاکستان) فیڈرل بی ایریا ٹاؤن یو سی 29 میں صغیر سینٹر سے 10 نئے کارکنان کی شمولیت. اس موقع پر اسران بھائی، لئیق بھائی، خضر بھائی اور افضال بھائی بھی موجود
ایم کیو ایم پاکستان کے تحت کراچی کے مختلف علاقوں سے ریلیاں عائشہ منزل پہنچیں
ریلی میں بڑی تعداد میں خواتین، بزرگ، نوجوان شامل
ایم کیوایم پاکستان نے سپریم کورٹ کے تاریخ ساز فیصلے کے بعد ریلی کا اعلان کیا تھا
ریلی کے شرکاء سے ایم کیو ایم پاکستان رابطہ کمیٹی کے ارکان کا خطاب
معاہدہ شہری سندھ کے بنیادی مسائل مردم شماری، ترقیاتی فنڈز، بلدیاتی وسائل اور حیدرآباد یونیورسٹی سے متعلق تھا
ا س پر انتہائی سست رفتاری سے کام ہوا
جس پر ہم وفاقی کابینہ سے نکل گئے اور تحریک انصاف کی کابینہ بہادرآباد آئی
@faisalsubzwari@allaboutmqm