@Parizad_Oslo@DGISPR14@OfficialDGISPR کل ہونے والے حملے میں 2 جوان شہید ہوئے، نتیجے میں 8 دہشتگرد مارے گئے ہیں جو وڈیو تم شئیر کر کے پراپیگنڈا کررہے ہو وہ وڈیو دراصل لسبیلہ ہیلی کاپٹر کریش 2022 کی ہے جس میں افواج پاکستان کے 6 جوان شہید ہوئے تھے جب امدادی سرگرمیوں کے دوران خراب موسم کی وجہ سے ہیلی کاپٹر کریش ہوا تھا۔
فیڈرل بی ایریا ٹاوُن پاور شو 🔥🇧🇬
انشاءاللّٰہ 8 فروری کو ہم لینگے آزادی ہر اُس زنجیر سے جو ہمیں ہمارے حقوق کے راستے سے دور کرتی ہے 8 فروری کے بعد حق پرستوں کا ایک بڑا دور آنے والا ہے ✨
جئے ایم کیو ایم پاکستان 🇧🇬
@saqibmuhajir@KamalMQM@allaboutmqm@Hafeezreporter@Nadirqureshi
مہاجر بہن کی فریاد پر Mqm Pak فیڈرل بی ایریا ٹاوُن کے کارکنان نے فوراً جائے وقوعہ پر پہنچ کر کرارا جواب دیا اس موقع پر سینئر جوائنٹ ٹاون انچارج @saqibmuhajir بھائی نے یقین دلایا کہ ہم آپ لوگوں کے ساتھ کھڑے ہیں اُور ووٹ کی طاقت سےکراچی میں تمام غیر مقامی پارٹیوں کو بھگائیں گے
ہماری ایک مہاجر بہن کی فریاد پر ایم کیو ایم پاکستان فیڈرل بی ایریا ٹاوُن کے کارکنان کا جائع وقوع پر پہنچ کر فوراً کرارا جواب سینئر جوائنٹ ٹاون انچارج ثاقب غنی بھائی نے یقین دلایا کہ ہم آپ لوگوں کے ساتھ کھڑے ہے اُور ووٹ کی طاقت سے تمام غیر مقامی پارٹیوں کو کراچی سے بھاگا دینگے
ہماری ایک مہاجر بہن کی فریاد پر ایم کیو ایم پاکستان فیڈرل بی ایریا ٹاوُن کے کارکنان کا جائع وقوع پر پہنچ کر فوراً کرارا جواب
جئے مہاجر
ایم کیو ایم پاکستان زندہ باد
فیڈرل بی ایریا ٹاوؔن 🇧🇬
@Conv_KMS@AnisMQM@KamalMQM@saqibmuhajir@MQMPKOfficial
الیکشن آفس این اے 248 میں الیکشن ورکنگ کے حوالے سے ایک میٹنگ رکھی گئی جس میں امیدوار پی ایس 125 عادل عسکری بھائی نے بھی شرکت کی ذمہ داران سے الیکشن ورکنگ کے حوالے سے فالو اپ لیا یر ورکنگ میں مزید تیزی لانے کی ھدایت دی
سوشل میڈیا سیل
فیڈرل بی ایریا ٹاؤن
ایم کیو ایم پاکستان
فیڈرل بی ایریا ٹاوُن ایم کیو ایم پاکستان
🇧🇬🇧🇬🇧🇬
وہ سنگِ گراں جو حائل ہے رستے سے ہٹا کر دم لیں گے
ہم راہِ حق کے راہرو ہیں منزل پہ ہی جا کر دم لیں گے
یہ بات عیاں ہے دُنیا پر ہم پھول بھی ہیں تلوار بھی ہیں
یا بزمِ جہاں مہکائیں گے یا خوں میں نہا کر دم لیں گے🇧🇬🇧🇬
@AnisMQM@KamalMQM
*مورخہ 13 جنوری
یو سی 7 کریم آباد، مینا بازار سے 30 سے زیادہ نوجوانوں کی ایم کیو ایم پاکستان میں شمولیت۔ اس موقع پر ٹاؤن انچارج خرم فرحان بھائی اور سینئر جوائنٹ ٹاؤن انچارج ثاقب غنی بھائی نے نئے آنے والے ساتھیوں سے بات کی اور انھیں خوش آمدید کہا۔
@AnisMQM@KamalMQM
آج این اے 248 کے مرکزی الیکشن آفس میں سوشل میڈیا کے حوالے سے میٹنگ لی گئی جس میں ٹاؤن انچارج خرم فرحان اور این 248 کی ڈیجیٹل میڈیا کمیٹی ممبران نے کارکنان سے بات کی جس سوشل میڈیا کی افادیت اور الیکشن ورکنگ کے حوالے سے حکمت عملی بنائی گئی۔
@anzar_siddiq@saqibmuhajir@KamalMQM
12 جنوری 2024*
فیڈرل بی ایریا ٹاؤن یوسی ۵ بلاک 9 میں کارکنان و ذمہ داران کی میٹنگ لی سینئر جوائنٹ ٹاؤن انچارج ثاقب غنی بھائی، جوائنٹ ٹاؤن انچارج شاہزیب بھائی ٹاون کمیٹی نے کارکنان سے بات کی۔یوسی زمہ داران میں ثاقب سعید بھائی ،اُویس بیگ بھائی،سُدیس بھائی، عباد بھائی موجود تھے
یو سی 5 بلاک 9 میں 4 نوجوانوں کی ایم کیؤ ایم کے فکر و فلسفے سے متاثر ہو کر ایم کیؤ ایم پاکستان میں شمولیت اس موقع پر سینئر جوائنٹ ٹاؤن انچارج ثاقب غنی بھائی، ٹاؤن ممبر حماد بن شاہد بھائی یو سی ذمہ داران ثاقب سعید بھائی اور اویس بیگ بھائی کے ساتھ گروپ فوٹو
@saqibmuhajir@KamalMQM