@Feee_haaa@AbbasKhan251 زیادہ تر کیا، یوں لگتا جیسے ایثار پسندوں کی قسمت میں پس پردہ رہنا ہی لکھا ہوتا۔
اور اسکی سادہ وجہ مجھے یہی نظر آتی کہ یہ لوگ حساب کتاب کے بہت کچے ہوتے۔
انکو بس دینا ہی آتا وصول کرنا نہیں جانتے
@Feee_haaa انسان کو عاجز بنایا گیا ہے ، مختلف اوقات میں مختلف کیفیات کے ساتھ یہ اظہار کیلئے کسی کا ساتھ تلاش کرتا ۔
اور انسان کے اس کمزوری کو لے کر جو شخص اس کو کہیں اور موضوع بناتا ، وہ اخلاقی کمزور نہیں بلکہ انتہا درجہ کا گھٹیا ہے
شاید ازل سے طے ہوتا ہر انسان کیلئے کہ اس نے پتھر ہونا ہے یا پھر ریشم رہے گا وہ ۔
یہ بس طفل تسلی ہوتی کہ تبدیل کر دیا گیا یا تبدیلی لائی گئی ۔
خیر سے بدھو پھر اسی گھر میں لوٹ کر آتے
@mrysathmainhoon@bintulinnab27 میرے طرف سے بھی شکریہ ، آپ کے توسط سے پتا چلا ۔
میں پوسٹ کے اقوال زریں میں چند مزید اقوال شامل کرنے حاضر ہوا تھا ، مگر سالگرہ کی وش اس سے زیادہ ضروری کام ۔
سالگرہ مبارک (میرے ساتھ میں ہوں )
آپ کا اپنے ساتھ کا ساتھ قائم رہیں 🌹
@IArham03 یہ پیمانہ بھی تو ان انتہا پسندوں کی ایجاد ، کیا پتا بھول چوک میں کی گئی نیکی نجات کی وجہ ہو جائے ۔
ویسے بھی ایمان کا دارو مدار نیتوں پر ہے، نیّت راسخ ہو تو آسانیاں واضح ہونے لگتیں
@IArham03 جھڑتے پتے جہاں حساس اذہان کو زندگی کی بے ثباتی کا احساس دلاتے، وہیں کچھ فطرت پسندوں یا اہل وفا کو ہرے پتوں کا ساتھ چھوٹ جانے کا غم ستا رہا ہوتا۔
اداسی دونوں قبیل کے ہی حصے میں آتی بہرحال
@anoud_malou ضرورت ہی کیا ہے ہجوم کے ساتھ ہم قدم ہونے کی ، اپنا بیرغ تھامے خراماں خراماں بھی تو یہ سفر طے ہو سکتا ۔
ہر بندہ اپنے اپنے کام سے پیدا اس جہان میں ۔۔
@AhmadsHaya29026 کچھ دل بیزار کسی سکوں کے طلبگار ہی نہیں ہوتے۔
مگر کیا یہ المیہ نہیں ہوگا کہ انسان ایسے کرداروں کو نرم لہجوں کی ڈھارس کے حق سے ہی محروم کر دیں