اپنے تنہا ہونے پہ ایمان لے آئیں
سوچ لیں کہ اللہ کے علاوہ کوئی آپکا نہیں
کسی سے کسی بھی طرح کی کوئی امید مت رکھیں
ملنےوالی ہر تکلیف کو قسمت کا لکھا سمجھ لیں
زندگی بہت آسان تو نہیں گزارے قابل ہو جائے گی۔۔
شاید سمجھ آ بھی جاتی ہو اور جسکے ساتھ اتنے عرصے سے رہ رہے ہوں اس پہ ٹرسٹ بھی ہو مگر اپنی کوتاہیوں اور غلطیوں پر پردہ ڈالنے کے لئے عورت کےکردار پہ اٹیک کیا جاتا ہے
لوگ اکثر سوال کرتے ہیں عزت اہم ہے یا محبت مگر میرا خیال ہے کہ عزت کے بغیر محبت ہوتی ہی نہیں اگر کسی انسان کی آپکے دل میں عزت نہیں ہے تو اپ اس سے محبت کر ہی نہیں سکتے اور جب دل سےکسی کی عزت ختم ہو جائے تو محبت بھی آہستہ آہستہ ختم ہو جاتی ہے۔۔!!
@Aqsachaudhry678 جو ا پ سے محبت کرتے ہیں وہ ہمیشہ آپکا اور صرف آپکا ہی انتخاب کرتے ہیں جو ایسا نہیں کرتے آپ انکی عادت یا ضرورت ہو سکتے ہیں محبت ہر گز نہیں
انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فاطمہ رضی اللہ عنہا سے فرمایا: جب تم صبح یا شام کرو تو کہو
يَا حَيُّ يَا قَيُّومُ بِرَحْمَتِكَ أَسْتَغِيثُ. وَأَصْلِحْ لِي شَأْنِي كُلَّه، وَلَا تَكِلْنِي إلى نَفْسِي طَرْفَةَ عَيْنٍ أَبَدًا
اے زندہ اور ہمیشہ رہنے والے! تیری رحمت کے ذریعے سے فریاد کرتا ہوں۔
میرے تمام حالت صحیح کر دے اور کبھی بھی پلک جھپکنے کے برابر مجھے میرے نفس کے حوالے نہ کر
السلسلہ صحیحہ ٢٩٤٢