ہم نوازشریف کی واپسی کے ساتھ پاکستان کو ایک نئی توانائی کی ضرورت ہے، ان کے قائدیت میں ملک کی ترقی کی طرف ایک بڑا قدم ہو سکتا ہے۔ #InshaAllah4thTimePM@MaryamNSharif
Nawaz Sharif is coming back to eradicate inflation.
This is the analysis of his 3 terms of government. Whenever he came to government, he had delivered best for the country 🇵🇰.
He did it in the past, He will do it again for sure ✊🏻.
#InshaAllah4thTimePM
نارووال میں خواتین کی ترقی اور تحفظ کے موضوع پہ کانفرنس منعقد کی گئی جسمیں یونیورسٹیوں کی طالبات کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ کانفرنس کا مقصد خواتین کیخلاف تشدد اور ہراسانی سے متعلق قوانین کو اجاگر کرنا اور طالبات کو آگہی دینا تھا۔ کانفرنس سے خطاب میں خواتین کے حقوق کے لئے اسلام کی تعلیمات کو اجاگر کیا۔ آج دنیا میں ترقی کا اہم پیمانہ کسی بھی معاشرہ کا خواتین سے متعلق رویہ ہے۔ خواتین کو ہر قسم کے خوف، تشدد، ہراسانی اور امتیازی سلوک سے مکمل تحفظ فراہم کرنا ہمارا دینی، اخلاقی اور قانونی فرض ہے۔ نارووال میں بچیوں کی تعلیم کو ترجیح بنا کر خواتین کی ترقی کا راستہ کھولا گیا ہے جس کے نتیجہ میں یونیورسٹی آف نارووال کے کل 5,000 سٹوڈنٹس میں 4,000 طالبات ہیں۔ نارووال کو خواتین کی ترقی کے لئے مثالی ضلع بنانے کے لئے اقدامات اجاگر کئے۔
نوازشریف کے واپسی کے ساتھ ہمارے ملک کو خوشیوں کا سفر آغاز ہو رہا ہے، ان کا آمدن پاکستان کی ترقی کی طرف ایک بڑا قدم ہو سکتا ہے۔ #InshaAllah4thTimePM@MaryamNSharif
#InshaAllah4thTimePM
پاکستان کے چوتھی مرتبہ بننے والے وزیراعظم نوازشریف کی 21 اکتوبر کو آمد سے قبل ہی لاہور کو سجا دیا گیا ہے اس کے علاوہ نوازشریف کی آمد پر استقبال کی تیاریاں پورے ملک میں جوش و خروش سے جاری ہیں کیونکہ عوام کو پتہ ہے ترقی و خوشحالی وزیراعظم کے دم سے ہے