سلمان بٹ نے کیا خوبصورت بات کی 👌
عمران خان کے بارے میں بات کرنا یہ پلاٹ فارم نہیں تھا
مائیک اتھرٹن یا سکاے سپورٹ کو بولو ک کبھی غزہ کے بچوں کے لیے بھی بات کرو نا وہاں تو تم چپ ہو جاتے ہو
حکومت کہ کنٹرول میں کیا ہے ؟ جیوڈیشری ، ممبران اسمبلی کی تنخواہیں اور مراعات بڑھانا ؟ پروٹوکول بڑھانا ؟ اشرافیہ کے کارٹلز اور monopoly کو کنٹرول کرنے کی بجائے عوام دہ بالواسطہ لیویز لگانا ؟ بلا جواز اور بلا ضرورت پراجیکٹس شروع کرنا ؟ ٹیکس بیس بڑھانے کی بجائے ٹیکس پئیرز کے کاروبار بند کروانا ؟ ریونیو بڑھانے کا کوئی فارمولہ ہے ان کے پاس ؟ معاشی سرگرمی انتہائی محدود ۂوچکی ہے۔
ایک ریٹائرڈ واپڈا ملازم نے مجھے بڑا دلچسپ واقعہ سنایا۔ کہنے لگا، جب واپڈا میں فوج آئی تو ہم نے بھی موٹر سائیکل کھڑی کی اور سائیکل نکال لی۔ دیہات میں میٹر ریڈنگ اور چیکنگ کے لیے جاتے تو پہلے چند دن فوجی بھائی کو سائیکل کے پیچھے بٹھا کر گھماتے رہے۔
چار پانچ دن بعد ہم نے کہا، بھائی! اب کچھ راستے آپ چلائیں گے، کچھ ہم۔
چند دن مزید گزرے، پسینے میں شرابور ہوئے تو خود ہی بولے:
”یار، اتنے پیسے تو رکھ لیا کرو کہ کم از کم موٹر سائیکل کا پٹرول نکل آئے!“
بس پھر موٹر سائیکل بھی واپس آ گئی، ”خرچہ پانی“ بھی، اور کچھ ہی عرصے میں نظام دوبارہ وہیں پہنچ گیا جہاں سے اسے ٹھیک کرنے چلے تھے۔
ہمارے ہاں اکثر نظام آدمی کو نہیں بدلتا، نظام ٹھیک کرنے آنے والے آدمی کو اپنے مطابق ڈھال لیتا ہے۔
ظلم کی دہائی
ڈیموں میں پانی کی کمی نہیں ہے۔ کھپت کم ترین ہے موسم کے مطابق لیکن لوڈ شیڈنگ دس گھنٹے تک جا پہنچی ہے۔ بجلی کے بلوں نے چیخیں نکلوا دی ہیں۔
سولر عوام نے خیرات سے نہیں لگوائے اپنی کمائی سے لگائے ہیں۔
ائی پی پیز کو لگام دینے کی جرات نہیں غریب کو نچوڑ کر رکھ دیا ہے
آپ کو حیرت نہیں ہوئی ایک ڈاکٹر کی انگلی نہیں کٹی کوئی نرس زخمی نہیں ہوئی کوئی فائر مین کو آگ نہیں لگی
اور 14بچے جل کہ راکھ ہوگئے
کہاں تھے یہ لوگ کیا سروس ڈیلوری ہوئی؟
یہ تو فکس ہوگا اسے فکس کئے بغیر اب اور گفتگو نہیں ہوگی. پرویز رشید کے بعد مصدق ملک بھی بول پڑے۔
۔۔
سوال یہ ہے کہ یہ سب کرنا کس نے ہے؟
کیا صرف تقریریں ہی کرنی ہیں۔ آپ حکومت میں ہیں سر جی جو کہہ رہے ہیں وہ کرکے دکھا دیں۔ ہم سب انتظار کر رھے ہیں۔۔
PIMS Calamity
😭
Deepest grief at the death of children
Deepest outrage at the death-causing mis-administration
So many, far too many, little lamps went out...
حمزہ شہباز کو دوبارہ متحرک دیکھ کر اچھا لگا۔
جو سیاست دان کارکنوں کے ساتھ جڑا رہے، اُن کے مسائل سنے اور زمینی سیاست سے رابطہ برقرار رکھے، اسے میدانِ سیاست میں فعال رہنا چاہیے۔ حمزہ شہباز کی یہی خوبی ہمیشہ نمایاں رہی ہے۔
حمزہ شہباز شریف کو دوبارہ سیاست میں مکمل طور پر متحرک دیکھ کر بہت خوشی ہوئی وہ تمام مسلم لیگی رہنماؤں اور ایم این ایز سے ملاقات کررہے ہیں اُن سے مسائل پوچھ رہے ہیں یہ بہت اچھا قدم ہے اُمید کرتے ہیں کہ وہ کارکنان سے بھی مل کر اُن کے مسائل سُنیں گے اور اُن سے ملاقات کرکے اُن کے معاملات بھی دیکھیں گے۔
@HamzaSS
عوام کی تینوں اطراف سے بجائی جا رہی ہے جس پر پرائم منسٹر کوئی کمیٹی نہیں بنائیں گے
حکومت کا گیس ٹیرف کے بارہ سلیب ختم کر کے یکساں نرخ نافذ کرنے کا فیصلہ یعنی عوام کی تہہ لگا کر برابر ماری جائے گی
ایران امریکہ چوتیاپے کے باعث آر ایل این جی کا جہاز پورٹ پر نہ پہنچنے کے باعث گیس بحران مزید بڑھنے کا خدشہ ہے گیس اور تیل کی بچت کیلئے پاور پلانٹس کو کم صلاحیت پر چلایا جارہا ہے جس کے باعث لوڈشیڈنگ ہے
بجلی صارفین پر 36.5 ارب روپے کے اضافی بوجھ کا امکان ہے
یہ تینوں آج کی خبریں ہیں چوتھی خبر رات کو وزیر پیٹرولیم پچاس پیسے پیٹرول سستا کر کے دیں گے
موڈییز نے معیشت کے اشاریے بہتر بتائیں ہیں کیونکہ عوام کو نچوڑا گیا ہے
مسئلہ یہی ہے کہ اس ملک میں فیصلہ ساز یا وڈیرے ہیں یا ملازمت پیشہ بیوروکریسی
انکو ککھ علم نہیں عام آدمی ، کاریگر، دکاندار، تاجر، مڈل کلاس کی گھردار خواتین وغیرہ کے مسائل کیا ہیں۔
انکو صرف اےسی والے دفتر میں بیٹج کر بکواس کرنی آتی ہے۔
کل میری حکومت کے کافی اہم عہدیدار سے ملاقات ہوئ نہ کوئ پروٹوکول نہ برہم بازی نہ درباری آگے پیچھے ایک انتہائ سادہ طرز عمل ، مگر یہ 👇لوگ کون ہیں کہاں سے آۓ ہیں کیوں اتنی شو شا ہے کیوں اوقات بھول جاتے ہیں لیڈر شپ کو بھی گالیاں پڑواتے ہیں اپنی برہم بازی کے چکر میں ، اس کو کس نے مارنا کے جو اتنی پولیس ساتھ لے کر چل رہا ہے اور لوگوں کے دلوں میں نفرت بھررہا ہے کیوں نہیں احساس ہوتا ان لوگوں کو آخر ؟
Will Sky News oblige the viewers and interview the children of the thousands of Palestinian prisoners from Gaza and the West Bank who are sodomized, tortured and held without trial in Israeli prisons?
سابق وزیر اعلیٰ پنجاب اور رکن قومی اسمبلی محترم حمزہ شہباز شریف سے وزیر اعظم آفس میں ملاقات
حلقہ این اے 78 گوجرانوالہ، عمومی سیاسی حالات، اور وزیراعظم شہباز شریف کی بین الاقوامی سفارتی کامیابیوں پر خصوصی گفتگو
سابق وفاقی وزیر انجینئر خرم دستگیر خان کی پرائم منسٹر افس میں مسلم لیگ ن کے نائب صدر اور سابق وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز شریف سے ملاقات
@HamzaSS@kdastgirkhan
اپنا حلقہ ہارنے والے شخص کو آزاد کشمیر کا وزیراعظم نامزد کرنے والی ن لیگ نے ایک بار پھر ثابت کیا ہے کہ اب اُس کا ووٹ، مینڈیٹ یا عوام سے کوئی لینا دینا نہیں۔ یہ جماعت ایک خاندان کی کنیز تو پہلے سے ہی تھی جو اب تن، من، دھن سے اسٹیبلشمنٹ کو پیاری ہو چکی ہے۔ افسوس !!
اگر آزاد کشمیر میں ٹیکنوکریٹ کی مخصوص نشست سے منتخب شخص کو ہی وزیراعظم بنانا تھا تو پھر الیکشن کروانے کی کیا ضرورت تھی؟ عوامی مینڈیٹ سے منتخب نمائندوں کو نظرانداز کر کے حکومت ہی ٹیکنوکریٹس کی بنا دیتے! سوال یہ ہے کہ عوام کے ووٹ اور جمہوری مینڈیٹ کی حیثیت کیا رہ گئی؟
اس وقت پنجاب حکومت پر جو تنقید ہوتی ہے کہ کابینہ میں مخصوص نشستوں والے شامل ہیں تو پھر مریم نواز بھی الیکشن لڑ کے وزیر اعلیٰ کیوں بنیں؟ وہ بھی مخصوص نشست سے آ جاتیں۔جنرل نشست اور مخصوص نشست والوں کو ایک ترازو میں نہیں تولہ جا سکتا۔ یہ نئی روایات ڈالی جا رہی ہیں۔ یہ نواز شریف کا غلط فیصلہ ہے۔ یہ منتخب نمائندوں کو بے توقیر کیا گیا ہے۔
جتنے مشکل ترین وقت میں شاہ غلام قادر نے مسلم لیگ کو آزاد کشمیر میں مضبوط و منظم کیا یہ کسی بھی سیاستدان کے لیے مشکل ترین کام ہوتا ہے اور بدلے میں جماعت نے یہ صلہ دیا کہ شاہ غلام قادر سمیت دیگر سینئر ترین سیاستدان جو آزاد کشمیر میں موجودہ حالات میں بھی اپنے حلقوں سے ہزاروں ووٹ لے کر منتخب ہو کر اسمبلی میں آئے اُنہیں باقائدہ لائن میں لگ کر ایک ایسے بندے کو وزیراعظم کے چناؤ کے لیے ووٹ دینے پہ مجبور کیا جا رہا ہے جو اپنا حلقہ تک ہار گے ہیں۔ مسلم لیگ ن مکمل طور پہ Non Elected لوگوں کے گھیراؤ میں آ چکی جو اپنی مرضی کے فیصلے کروا کر جماعت کو ناقابلِ تلافی نقصان پہنچا رہے ہیں۔
میں اپنا بھرپور احتجاج ریکارڈ کرواتا ہوں ۔ اِس فیصلے کا کسی صورت خیرمقدم نہیں کیا جا سکتا۔ معذرت🙏