✨ Luxury Is in the Details.
Clean lines. Sophisticated textures. Thoughtful lighting. Every element comes together to create an interior that feels effortlessly refined.
Designed by Auraxis Studio.
رات کے وقت ٹھپے پے ٹھپے ، اپنے پولنگ اسٹیشنوں سے باہر نہ آو
ملیر NA237 میں شکست فاش نظر آنے پر پیپلزپارٹی سندھ پالیس کی چھتر چھایہ میں اپنی اوقات پر۔ بیلٹ بکسے بھرے جا رہے ہیں۔ پکڑے گۓ!
امریکی ڈرون پاکستانی فضاء سے افغانستان میں داخل ہورہے ہیں۔ یہ افغان خودمختاری پر حملہ ہے، پاکستان سے مطالبہ کرتے ہیں کہ اپنی فضائی حدود ہمارے خلاف استعمال نہ ہونے دے(افغان وزیر دفاع ملا یعقوب )۔ اللہ جن کی نصرت کرے اور تم ان کے خلاف کھڑے ہو جاؤ۔ تو پھر عذاب تو آتے ہےں
پورے عالم ميں اس سے پيارا نام اور ان سے زيادہ مہربان ہستی کوئی نہيں، گُستاخی اور توہينِ کرنے والے ذليل و رُسوا ہو کر رہتے ہيں وہ کھلے غير مسلم ہوں يا چھپے ہوئے
@Asad_Umar@ImranKhanPTI وہ "نااہل" شخص اسی خزانے کے ساتھ صحت کارڈ بھی چلا رہا تھا، لنگر خانے بھی چلا رہا تھا، احساس پروگرام بھی چلا رہا تھا، پٹرول پر سبسڈی بھی دے رہا تھا، ڈیم بھی بنوا رہا تھا، قرضہ بھی اتار رہا تھا، ڈرون حملےبھی نہیں ہونےدے رہا تھا اور سب سے بڑھ کر اپنی قوم کی غیرت ko بھی مقدم رکھا