طالبان واپسی کا معاملہ 2 بار آیا، میں نے اور مراد سعید نے مخالفت کی، جنرل باجوہ اور جنرل فیض نے کہا یہ ملک کے مفاد میں ہے، کہا گیا اُن کے نقصانات پورے کیے جائیں، PTI دور میں یہ فیصلہ نہیں ہو سکا، ہماری حکومت جانے کے بعد 35 سے 40 ہزار افراد آئے!سینیٹر پیر نور الحق قادری۔
ن لیگ کی تاریخ ہے کہ اس نے اپنا دفاع کرنے والوں کی کبھی عزت نہیں کی!
ن لیگ یہ بھول جاتی ہے کہ جو لوگ پی ٹی آئی جیسے طاقتور ترین سوشل میڈیا ٹرولز کا تن تنہا مقابلہ کر کے آپکی خاطر مفت میں سوشل میڈیا پر گالیاں کھا سکتے ہیں وہ آپکی تمام خامیاں بھی ہائی لائٹ کر سکتے ہیں
میاں داؤد @miandawoodadv نے ن لیگ کا مقدمہ تب فرنٹ سے لڑا جب ن لیگ سے ماہانہ تنخواہیں لینے والی سوشل میڈیا ٹیم ٹیسی ٹیسی کھیل رہی تھی تب میاں داؤد جیسے صرف چند نام آپکے جائز کاموں کو روشن کر کے مفت میں آپکا دفاع کر رہے تھے اور آپ نے ایک ایک کر کے تقریبًا سب کو اپنا مخالف بنا لیا ہے
یہ بات ن لیگ کو ابھی سمجھ نہیں آئے گی کیونکہ ابھی انکی گردن میں سیم پیج اور حکومت کا سریا ہے یہ بات ن لیگ کو سیم پیج پھٹنے اور طاقت کا سریا نکلنے کے بعد اگلے الیکشن میں سمجھ آئے گی مگر تب تک بہت دیر ہو چکی ہو گی
#StayStrongMianDawood
@tarar_4 اگر ایسی بات ہے تو جونہی یہ پاپولر یوگا اقرا الحسن ۔۔عوام میں مقبولیت بڑھے گی تو آ ئند ہ آ نے والے سالوں میں اس کا حال بھی بھٹو،بے نظیر،اور عمران خان والا ہوگا ۔کیونکہ جونہی عوام میں کسی مقبولیت بڑھتی ہے نظام بنانے والوں کو کیڑے کاٹنا شروع کر دیتے ہیں
ایران کے حمایتی یہ ویڈیو بار بار پوسٹ کرکے اس کے اوپر لکھ رہے ہیں کہ یہ ویڈیو جدہ سعودی عرب کی ہے، کچھ نے لکھا ہے یہ مکہ مکرمہ کی ہے اور جینیفر لوپیز ڈانس کر رہی ہے۔ یہ سراسر جھوٹ ہے۔ ایسے لوگوں کو شرم آنی چاہیے جو یہ الزام لگاتے ہیں۔ اس ویڈیو کا سعودی عرب سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ یہ ارجنٹینا کی ویڈیو ہے، گلوکارہ کا نام Taylor Swift ہے۔ یہ 2023 میں ہونے والے بیونس آئرس کے تین روزہ میوزیکل کنسرٹ کی 11 نومبر والی رات کی ویڈیو ہے۔ یوٹیوب پر اس کی مکمل تفصیل موجود ہے۔ اس ویڈیو کو سعودی عرب سے منسوب کرکے پوسٹ کرنے اور پھیلانے والے لوگ انتہائی بد دیانتی سے کام لے رہے ہیں۔۔
ہم سعودی حکومت سے درخواست کریں گے کہ کوئی رحم نہ دیکھائے کیسی ایک بھی رافضی کو نہ چھوڑے اپنی پوری طاقت سے ان 🐖🐖 کو مردار کرے ہم تمام مسلمان ان کیساتھ ہیں
نعرہ تکبیر اللہ اکبر
#PakistaniStandsWithSaudi