@amnesty found no evidence to support the Pakistan military’s claims that Omid Rehabilitation and Treatment Centre was being used to store weapons and ammunition or for other military purposes at the time of the attack. The air strikes violated the special protection afforded to healthcare facilities under international humanitarian law (IHL), as well the principles of distinction, precaution and proportionality designed to protect civilians.
https://t.co/LzdZwgfHEL
میں نے جب جب پوسٹ کی کہ کرنل شیر خان کا جسد خاکی پاکستان کی فوج نے لینے سے انکار کردیا تھا اور بھارتی فوج نے احتراما دفنا دیا مجھے اسکے جواب میں ای میل آجاتی ہے۔
آج مولانا نے وہی حقیقت بھرے مجمعے میں دہرادی کہ تم نے کارگل کے شہید فوجی لینے سے انکار کردیا تھا اور تم شہید کے مقام کی بات کرتے ہو۔
دہشت گرد اتنی جلدی میں جہنم واصل ہوئے کہ جلدی میں آنکھیں بند کرنا بھی بھول گئے اور انہیں ہلاک کرنے والوں نے بھی شائد انہیں بددعائیں دیکر ہلاک کیا ہے اسی لئے خون کا ایک قطرہ نہیں نکلا بلکہ سارے بواسیر کے اٹیک سے مر گئے ۔
یہ ڈرامہ اب لوگ سمجھ چوکھے ہیں
سوال تو بنتا ہے 🤪🤪🤪🤪🤪🤪🤪
اور خون کا کوئ قطرہ نہیں ہے یہ ے ڈرامہ بازی ہے 🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤪🤪🤪🤪 اگلی بار کوئی لال رنگ ولی ڈبہ ساتھ لے کر آنا اور پھر لاشوں کے اوپر لگانا
اگر ڈرون اپنے ہدف کو اتنی وضاحت سے دیکھ سکتا ہے کہ ایک مخصوص گاڑی پر میزائل داغ سکے، تو پھر ہمارے بچوں، عورتوں اور عام شہریوں کے جنازے بار بار کیوں اٹھتے ہیں؟
ہر حملے کے بعد دعویٰ کیا جاتا ہے کہ ہدف “درست” تھا، لیکن قبروں میں دفن ہونے والے اکثر بے گناہ بچے، مائیں اور عام لوگ ہوتے ہیں۔کب تک ہر سانحے کے بعد ذمہ داری سے انکار اور پھر قبائلی روایات کے سہارے معاملہ ختم کرنے کی کوشش کی جاتی رہے گی؟
مولانا فضل الرحمٰن کی سیاست اور JUI سے اگرچہ میرا کوئی تعلق نہیں، مگر جو بات انہوں نے کی ہے،
بات تو سچ ہے، مگر بات ہے رسوائی کی۔
فوج کے جوانوں کو میں شہید سمجھتا ہوں، لیکن طالبان کیا اسی فوج نے نہیں بنائے؟ تحریکِ لبیک، جن کو یہ آج دہشت گرد کہتے ہیں، کس نے بنائی؟ کیا ایک فوجی فیض آباد میں سرِعام پیسے نہیں بانٹ رہا تھا؟ کیا یہی فوج امریکا کے لیے جنگیں نہیں لڑتی رہی؟
جرنیلوں نے ان سپاہیوں کا استعمال پریشر الیکشنز میں دھاندلی، چلتی حکومتوں کا تختہ الٹنے کے لیے کیا۔
اس فوج کو فوج رہنے دیں، کرائے کی فوج نہ بنائیں۔
کیا ٹی ٹی پی کیا بی ایل اے کیا عسکری جتھے
کاکولی دربار میں پہنچے تو سبھی اک ہوئے
آپریشن آپریشن بہت ہوچکا اب یہ یکی یاں ختم کرو
قیامت تک نہ ختم ہونے والی دہشتگردی کی جنگ کا باب ختم ہو چکا ہے
انتہائی خوفناک انکشاف!!
بلوچستان کوئیٹہ میں ایک طرف, بارودی پولیس والوں کی لاشیں پڑی ہے, تو دوسری طرف DG اور اسکی ٹیم نے Dance party رکھی تھی, کوئیٹہ شہر میں!!💔
اگلوں نے اپنے کرنل شیر خان کا جسد خاکی لینے سے انکار کردیا تھا
تو وہ بھلا بلوچستان میں پولیس والوں کی لاشیں پہاڑوں سے اتارنے کیوں آتے؟
لیکن شہادت کارڈ استعمال کرنل شیر خان کے نام پر آج تک ہوتا ہے اور اب ان پولیس والوں کا بھی ہوگا
’پہلا حملہ رات 12:30 بجے ہوا اور مساجد میں اعلانات کیے گئے کہ لوگ مدد کے لیے آئیں۔ جب لوگ مدد کے لیے پہنچ رہے تھے تو تقریباً 20 منٹ بعد پاکستان ایئر فورس کا ایک بمبار طیارہ دوبارہ آیا اور ان لوگوں پر بمباری کر دی جو مدد کے لیے آئے تھے۔‘
افغانستان میں پاکستانی فوج کے فضائی حملوں میں زیادہ تر ہلاکتیں اس وقت ہوئیں جب پاکستانی طیاروں نے پہلے حملے کے بعد ’واپس مڑ کر‘ اُن لوگوں پر بمباری کی جو پہلے حملے کے متاثرین کی مدد کے لیے جمع ہوئے تھے۔
(بی بی سی)
پاکستان آرمی نے انسانیت پہ ظلم کی ہر حد پار کر دی ھے
Paktia is 1,360 km from Karachi. If Pakistan is so incapable that it cannot track the movements of hundreds or thousands of militants within territory under its control, then by its own logic every city, district and village between Karachi and the Durand Line would become a legitimate target for bombardment. The absurdity of that conclusion exposes the bankruptcy of Pakistan’s justification for striking Afghanistan. It is also shameful that some European politicians still treat Pakistan’s bombardment of Afghanistan and violation of Afghan sovereignty and territorial integrity as a legitimate security measure.
And while you finalize a so called ‘peace deal’ your army is happily slaughtering civilians in the part of Kashmir you occupied but call ‘Azad’ and in Afghanistan
یہ رجیم اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کے حق سے محروم کرنے کے لیے یہ دلیل دیتی ہے کہ وہ پاکستان میں نہیں رہتے، کبھی کبھار آتے ہیں، اس لیے انہیں ملک کے فیصلوں میں حصہ نہیں لینا چاہیے
مگر ان کی منافقت، دوغلے پن اور سیاسی حرامزدگی کی انتہا دیکھیے کہ آزاد کشمیر کے مستقبل کے فیصلے کرنے والی 28 فیصد یعنی 12 مہاجر نشستیں ایسے لوگوں کے پاس ہیں جو نہ کشمیر میں رہتے ہیں، نہ وہاں کے حالات بھگتتے ہیں، اور نہ ہی کشمیری عوام کے براہِ راست نمائندے ہوتے ہیں مگر ان نشستوں کو ختم کرنے یا اصلاح کی بات آئی تو اس عاصم منیر ٹولے نے کشمیر کو خون سے نہلا دیا
اوورسیز پاکستانی ووٹ دیں تو مسئلہ، لیکن کشمیر کے عوام پر باہر بیٹھے لوگوں کے ذریعے سیاسی انجینئرنگ ہو تو سب جائز، یہ صرف تضاد نہیں، کھلی سیاسی منافقت ،مفاد پرستی اور کشمیری عوام کی حقوق سلبی ہے
بھٹو دور حکومت میں اُستاد دامن نے بھٹو پر تنقید کی جو وزیراعظم صاحب کو گراں گُزری۔ حکم صادر ہوا کہ اُستاد دامن کو گرفتار کر کے جیل میں ڈالا جائے۔ لاہور پولیس کی دوڑیں لگ گئیں۔ پولیس نے اُستاد دامن کی کھولی سے بم برآمد کیا، جعلی مقدمہ بنا، اُستاد دامن پسِ زنداں ہوا ۔
صحافیوں نے جب استاد دامن سے بم برآمدگی کے بارے میں سوال کیا تو انہوں نے ایک تاریخی جواب دیا کہ شُکر ہے بم برآمد کیا ہے ، ورنہ یہ توپ بھی برآمد کر سکتے تھے ۔