میں نے پکا ارادہ کیا کہ سی ایم پنجاب پر تنقیدی ویڈیو بنانی ھے اس کے لیے سوشل میڈیا دیکھ رہا تھا کہ سی ایم صاحبہ کا ایک ٹویٹ نظر سے گزرا جس میں وہ یہ بات کر رہی تھیں کہ میرے تک خبر پہنچی ہے کہ سرکاری ہسپتالوں میں میت کو ایک جگہ سے دوسری جگہ لے جانے کے لیے بھی پیسے چارج کیے جاتے ہیں اور میں نے اس کے اوپر سخت ایکشن لیا ہے کہ آج کے بعد ایمبولینس جو ہے وہ فری سروس دے گی
اب بتائیں، کیا تنقید کرے بندہ اس کے اوپر؟ مطلب کوئی پوائنٹ تو دیں نہ جس کے اوپر تنقید کرے۔
اگر آپ میڈیسن کھائے بغیر صرف تین دن میں کمر درد، بلڈ پریشر، شوگر، سینے کا درد، معدے کا مسئلہ اور سانس کی تکلیف دور کرنا چاہتے ہیں تو ڈاکٹر کی ان ہدایات پر عمل کریں۔
اچھی بات پھیلانا صدقہ جاریہ ھے۔
بسنت دوران استعمال ہونے والے الفاظ جو ناپید ہوچکے تھے جنہیں نئی نوجوان نسل نے شاید کبھی سنا بھی نہ تھا آج وہی رونقیں بحال ہوچکی ہیں اور پورا پنجاب اس وقت بسنت کا ایڑیاں اٹھا کر استقبال کررہا ہے اور مریم نواز شریف کو اس کا کریڈٹ جاتا ہے کہ انہوں نے چار چفیرے خوشیاں بکھیر دی ہیں
اے قوم یوتھ کےعقل سے عاری بہکے ھوئےلوگو اس منافق اعظم جہالت خائن نحوست پاکستان کذاب الکذاب سرٹیفائیڈ گھڑی چور
کشمیر فروش کا کردار دیکھو
کل کیا کہہ رھاتھا
آج کیا کہہ رھاھے
یہ جھوٹا انسان تمہارا لیڈرھے خدارا آنکھیں کھولو تاکہ تمہاری آنکھوں سےجہالت کا پردہ ہٹ جائے
#عمران_جھوٹا_ھے
پاکستان کے نوجوان صحافی @waqas464 کے استعفی دینے والے ججوں سے سوالات؛
اگر آپ اس بات پر استعفی دے رہے ہیں کہ جس آئین پر آپ نے خلف اٹھایا تھا، وہ آئین بدل گیا ہے تو اس نئے آئین کے تحت ملنے والی کروڑوں روپے کی پنشن، مراعات، سہولتیں اور ٹیکس چھوٹ کو بھی آپ واپس کرنے کو تیار ہیں؟
آج بلوچستان میں فتنہ الہندوستان بی ایل اے کے دہشتگردوں نے اسسٹنٹ کمشنر زیارت اور انکے بیٹے کو شہید کر دیا۔
کیوں؟
کیونکہ ان پیسے کے پجاریوں نے 20 کروڑ تاوان مانگا گیا تھا جو ادا نہیں ہوا۔
کیا ان اسسٹنٹ کمشنر پر اسد طور، ایمان مزاری یا حامد میر کا کوئی ٹویٹ آپ کو نظر آیا؟
ماشاء اللہ ��زیراعظم شہبازشریف کا سعودی عرب میں تاریخی استقبال ہوا - - - فضا میں F-15 نے سلامی پیش کی، زمین پر شاہی استقبال ہوا، نیشل گارڈز نے سلامی پیش کی - - - پاکستان کی عزت کو چار چاند لگ گئے 👏👏🇵🇰🇵🇰