سفید بال سیاہ کرنے کے لیے بہترین نسخہ
اگر آپ سفید ہوتے بالوں سے پریشان ہیں اور بے فائدہ ٹوٹکوں یا مضر صحت ادویات آزما کر تھک گئے ہیں تو اب فکر کی کوئی بات نہیں۔ یہ جادوئی قدرتی نسخہ آزمائیں اور دیکھیں کیسے بال دوبارہ سیاہ، گھنے اور چمکدار ہو جاتے ہیں.
ھوالشافی!▪
ایک کپ السی کا تیل
▪ پانچ عدد درمیانے سائز کے لیموں (چھلکے سمیت)
▪ پانچ جوئے لہسن (چھلے ہوئے)
▪ ایک کپ شہد خالص
ترکیب تیاری:
تمام اجزاء کو بلینڈر میں ڈال کر اچھی طرح بلینڈ کریں تاکہ گاڑھا آمیزہ بن جائے۔اس آمیزے کو شیشے کے مرتبان میں محفوظ کر لیں
۔طریقہ استعمال:
کھانے سے پہلے ایک بڑا چمچ استعمال کریں۔روزانہ تین بار لیں۔تین ماہ تک باقاعدگی سے استعمال کریں۔
فوائد:
✅ سفید بالوں کو دوبارہ قدرتی رنگ دیتا ہے
✅ بالوں کو گھنا، ملائم اور چمکدار بناتا ہے
✅ آنکھوں کی روشنی بڑھاتا ہے
✅ جسم کو توانائی اور قوت بخشتا ہے
✅ قوتِ مدافعت کو بہتر کرتا ہےقدرتی نسخہ، شاندار نتائج کے ساتھ
اگر آپ بھی کسی پروفیشنل پینٹر کی طرح اپنے گھر کو کمال کا پینٹ کرنا چاہتے ہیں، تو یہ انوکھے اور خفیہ ٹپس لازمی آزمائیں۔
کلر مکسنگ اور برش چلانے کے یہ آسان اور دیسی طریقے جن کے بارے میں بہت کم لوگ جانتے ہیں۔