حضرت جابر ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ شیطان اس بات سے مایوس ہو چکا ہے کہ جزیرہ عرب میں نمازی اس کی پوجا کریں ، لیکن وہ انہیں آپس میں لڑانے کی کوشش کرتا رہے گا ۔‘‘ رواہ مسلم ۔
#Maulana_In_Chitral
#Maulana_In_Chitral کوئی جھک گیا کوئی بھیک گیا
کوئی دب گیا کوئی ڈر گیا
کوئی چھپ کر گیا اپنی سیاسی نعروں سے اپنی کالی کرتوتوں سے
ڈٹ کے کھڑا ہے مولانا فضل الرحمن
حلال کے نام سے، جس سے ہر شخص کو دھوکہ ہوسکتا ہے۔وہ یہودیوں، عیسائیوں، ہندوؤں، سکھوں کے درمیان قادیانی بھی اپنے اپ کو مسلم ظاہر کرتے ہیں جس سے لوگ دھوکا کھا سکتے ھیں۔
#Maulana_In_Chitral
#Maulana_In_Chitral مولانا فضل الرحمٰن صاحب حق، سچ اور سرعام بات کرتا ہے.
کسی اور لیڈر میں اتنی طاقت نہیں کہ وہ ایسے الفاظ میں ملکی وغیر ملکی اسٹیبلشمنٹ کو للکاریں.
جس طرح آج چترال ختم نبوت کانفرنس میں للکارا.