پہلے بھی یمن سے ابرہہ کا لشکر مکہ مکرمہ پر حملہ آور ہوا تھا
مگر قیامت تک نشان عبرت بن گیا
اب ابرہہ کی نسل اور آل مجوس گھوڑے کے پجاری بھی ایسے ہی نشان عبرت بنیں گے ان شاء الله
جب اللہ کے گھر پر حملوں کا خطرہ ہے جب مکہ اور مدینہ محفوظ نہی تو سب پاکستانییوں کو ایک ہی بات کرنی چاہیے
#PakistaniStandsWithSaudi
سب اس ہیش ٹیگ کو لازمی کاپی پیسٹ کریں تاکہ اہلیان مکہ کو بتا سکیں سب پاکستانی اس مشکل وقت میں ان کے ساتھ ہیں
#PakistaniStandsWithSaudi
مریم نواز صاحبہ آپ کو یاد ہے 12 اکتوبر 1999 کو آپکے والد کے ساتھ کیا ہوا تھا ؟ اس ویڈیو میں جو ہوا ہے وہ اس سے زیادہ دردناک ہے ۔۔۔ مہربانی فرما کا اسکا ضرور نوٹس لیں یہ بچی اور اسکا والد ایک دوسرے کو نجانے کیسے دیکھتے ہونگے ؟
@MaryamNSharif
جب آپ کمزور ��وں، مخالف تگڑا ہو اور اس کے پولیس سے اچھے تعلقات ہوں، تو پھر انصاف کی جگہ منہ پر جوتے پڑتے ہیں!
گوجرخان تھانے کے ویٹنگ روم میں موجود فیاض ججی نامی شہری کے منہ پر مسلح کانسٹیبل نے جوتا دے مارا۔ قانون کے محافظ جب خود ظلم پر اتر آئیں تو مظلوم کہاں جائے؟
@OfficialDPRPP
@hinaparvezbutt @Rporwp @RwpPolice @MaryamNSharif
کل بلال غوری صاحب نے لکھا کہ بنگلہ دیش میں یکم جون کو آخری بار پیٹرول مہنگا ہوا تین مہینے سے قیمت وہی ہے انڈیا میں آپ نے دیکھا مودی کی حکومت سے سٹوڈنٹ کو کتنی نفرت تھی مگر انڈیا میں 25 مئی کو آخری بار تیل بڑھا تین مہینے سے وہاں تیل نہی بڑھا ہے
ان کا تیل بھی آبنائے ہرمز سے آتا ہے ان کے ٹینکرز پر حملے بھی ہوئے ہمارے ٹینکر بھی نہی رک رہے مگر پیٹرول روزانہ بڑھا رہے اور دعوی یہ بھی کہ ہم سے بہتر کوئی نہی سنبھال سکتا ہے
یہ سب کیا ہے ؟
میکس گھر آگیا، اب تم بھی آجاؤ” — شاہد آفریدی کی اس ٹویٹ نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی اور نام نہاد انفلنسر کو شٹ اپ کال دے دی۔
#میکس_گھر_آگیا_اب_تم_بھی_آجاو
آٹھ ہزار ارب ہم ہر سال سود دیتے یہ ہمارے ملک کے دفاع سے تین گنا سے زیادہ رقم ہے موجودہ حکومت نے چار سال میں پاکستان کی تاریخ کا 76 فیصد قرضہ لیا ہے سستا تیل مہنگا بیچ رہے بجلی کے بل پر ہزار طرح کے ٹیکس ہیں گیس کے بل میں فکسڈ ٹیکس ہے اور حکومت امریکہ سے مزید پیسے مانگ رہی
معیشت اور ملک کو اس بربادی تک پہنچانے والے وزیروں مشیروں افسر شاہی کو قومی ایوارڈ بھی دے رہے ہیں
بندہ پوچھے کونسی کارکردگی جس پر ایوارڈ دیا ؟
اگلی دفعہ جب نون لیگ والے الیکشن میں ووٹ لینے آئیں تو ان سے کہیں کہ جن ججوں کی بیروکریٹ کی تنخواہیں ہر ہفتے پچھلی تاریخوں سے بڑھاتے تھے جن وزیروں مشیروں کی تنخواہ نو سو فیصد تک بڑھاتے تھے ووٹ بھی ان سے مانگ لیں
عام آدمی کو چار سال میں اس حکومت نے ایک ٹکے کا فائدہ نہی دیا ہے